الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
و علیکم السلام محمد سرور بھائی ! اللہ آپ کے علم میں برکت دے اور زور قلم میں اضافہ فرمائے ۔
یہ حسن نثار کے بچے کی میں نے بہت سی بد تمیزیاں سنی تھیں لیکن باوجود تلاش کے اس کےجواب میں جب کچھ نہ مل سکا تو اسلام اور اہل اسلام کے خلاف اس کے تحقیرانہ لب و لہجہ سے لگی ہوئی آگ مزید شعلے اگلنے لگی ۔
آپ...
جب انسان کسی گناہ میں مبتلا ہو تو پھر اس کے جواز کے لیے مختلف بہانوں کی تلاش میں رہتا ہے اور جونہی کوئی ٹوٹی پھوٹی دلیل یا سہارا ملتا ہے تو اس پر قانع ہو کر بیٹھ جاتا ہے ۔
اصل میں ایسے لوگوں کے ہاں شرعی حکم کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی بلکہ وہ تو اپنی خواہشات نفس کے غلام ہوتے ہیں ۔ البتہ بھان متی کا...
السلام علیکم ۔ طالب نور بھائی ! اپنے ان بکس میں جگہ بنائیں ۔ آپ کو ذاتی پیغام کا جواب نہیں دیا جا سکتا ۔۔۔ بہر صورت آپ کے جواب کا بہت شکریہ اور جس چیز کا آپ نے وعدہ کیا ہے اس کےلیے آپ کا منتظر ۔
بھائی آپ کو پتہ ہے میں صرف شوری کا اور پھر صرف ایک رکن ہوں ۔۔۔۔ اور مشورہ آپ کو پتہ ہے مشورہ ہی ہوتا ہے جس میں قبول و رد کے امکانات برابر ہوتے ہیں ۔
بھائی آپ کو پتہ ہے کہ ہم تصوف وغیرہ کو قرآن و سنت کے متصادم سمجھتے ہیں ۔ اس وجہ سے جس بات کو ٹھیک نہیں سمجھتے اس کو کس طرح اپنے دیگر بھائیوں کے...
کچھ سائٹیں ہیں جن پر کوئی چیز رکھ کر اس کا لنک دوسرے کو دیا جا سکتا ہے مثلا
Free Online Storage - MediaFire
مزید اس سلسلے میں شاکر کلیم حیدر محمد ارسلان
Amir
بھائی رہنمائی کر سکیں گے ۔
جمشید بھائی اس کتاب کا کوئی لنک وغیرہ مل سکتا ہے ؟
اور عاصم کمال صاحب مولانا غزنوی کی شریعت و طریقت اور اسی طرح کتاب اکابرین اہلحدیث کا طریق سلوک کے منتظر ہیں ۔
عبد العلام بھائی !
کتاب تو میرے علم میں نہیں ہے ۔ آپ اس طرح کریں جو کتاب تقسیم ہو رہی ہے اس کو لے کر اگر یہاں اپ لوڈ کر سکتے ہیں تو بہت بہتر ۔
یا پھر اس میں کیےگئے اعتراضات یہاں لکھتے جائیں ۔۔۔ امید ہے ایسی کوئی نئی بات نہیں ہوگی جس کا جواب علماء نے اپنی کتب میں ذکر نہ کیا ہو ۔
منکرین حدیث کے...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ !
علماء دیوبند کی کتب کا براہ راست مطالعہ کرنے کی خواہش ہے ۔ لیکن چونکہ میرا تعلق کسی دیوبندی فورم سے ہے نہیں اس لیے اکثر کتابوں تک رسائی نہیں ہوتی ۔
گزارش ہے کہ ہمارے دیوبندی بھائی یا دیگر بھائی اگر اس سلسلے میں مدد کر سکتے ہیں تو ضرور شکر یہ کا موقع دیں ۔...
اگر محدثین کی وضاحتوں کو مد نظر رکھاجائے تو پھر
نہ بخاری وغیرہ میں شیعہ راوی ہونے کی وجہ سے شیعت کا حق ہونا ثابت ہوتا ہے
اور نہ ہی ان کتب میں ایسے لوگوں کا ہونا ان کتب پر کوئی قدغن لگاتا ہے ۔
یہ بات بھی ذہن میں رکھنی چاہیے کہ یہ کوئی انکشاف نہیں ہے جو پہلی دفعہ آپ کی طرف سے ہو رہا ہے بلکہ...
بہرام صاحب !میزان الاعتدال کے لگتا ہے آپ کافی مطالعہ رکھتے ہیں
اسی کتاب کے ترجمہ نمبر دو کو غور سے پڑھیں اور محدثین منہج سمجھنے کی کوشش کریں امام ذہبی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں :
أبان بن تغلب الكوفي شيعي جلد، لكنه صدوق، فلنا صدقه وعليه بدعته وقد وثقه أحمد بن حنبل، وابن معين، وأبو حاتم، وأورده...
وہ موبائل جن میں اینٹی وائرس وغیرہ انسٹال ہو جاتے ہیں ان میں کوئی بھی اینٹی وائرس انسٹال کر لیں عام طور پر موبائلوں کے لیے بنائےگے اینٹی وائرس سوفٹ ویرز میں اس طرح کی سہولیات کا خیال رکھا جاتا ہے ۔
مثلا میرے پاس نوکیا ای فائیو ہے اس میں میں نے او ۔ وی ۔ آئی سٹور سے ایک اینٹی وائرس (...
اس میں کسی جگہ بھی ذکر نہیں ہے کہ سعد بن عبادہ کو صحابہ نے قتل کیا تھا ۔ مجھے لگتا ہے آپ کو دلیل ڈھونڈنے میں غلطی لگی ہے کوئی اور دلیل تلاش کرکے لائیں البتہ اس میں جو لفظ قتل ہے اس سے آپ کا استدلال باطل ہے جس کی چند وجوہ ہیں :
١۔ عربی زبان کا یہ عام اسلوب ہے کہ لفظ قتل کو قتل کے بغیر ویسے کسی...
اجمالی طور پر عمران اسلم بھائی کی بات بالکل ٹھیک ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ کچھ باتیں ذہن میں رہنی چاہییں
١۔ امام مسلم رحمہ اللہ نے احادیث کو دو طرح تقسیم کیا ہے پہلے کتب میں اور ہر کتاب کے شروع میں باقاعدہ اس کتاب کا نام ذکر کیا ہے مثلا کتاب الإیمان ، کتاب الأمارۃ ، کتاب الفضائل وغیرہ ۔
پھر...
جزاكم الله -
دكتور محمد بن سليمان الأشقر رحمہ اللہ نے ایک مستقل رسالہ لکھا ہے جس کا عنوان ہے :
أفعال الرسول و دلالتها على الأحكام الشرعية
دکتوراہ ( پی ایچ ڈی ) کا رسالہ ہے جامعہ ازہر مصر میں پیش کیا گیا تھا ۔
٣٠٠ کے قریب صفحات پر مشتمل یہ کتاب تمہید و خاتمہ کے علاوہ تین أبواب پر...