الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
احناف نے کبھی تسلیم کیا ہے کہ امام صاحب سے اجتہادی خطاء کا امکان ہے ؟
کیا آپ ہمیں اجازت دیتے ہیں کہ ہم کہہ سکیں کہ امام صاحب کو کچھ مسائل میں احادیث نہیں پہنچی تھیں اس وجہ سے وہ ان مسائل میں درست رائے قائم نہ کرسکے ؟
امام صاحب قلیل الحدیث تھے یہ جملہ کہنا جائز ہے ؟
میں تو یہ سمجھا ہوں کہ بعض...
میں نے ان سے اجازت لے لی ہے الحمد للہ ۔ اگر وہ خود نہ آسکے تو ان شاء اللہ میں وہ خطبہ ان سے لے کر فورم پر رکھ دیا کروں گا ۔ ان شاء اللہ
یاسر بھائی ! اب یہ نوبت نہیں آئے گی ۔ ان شاء اللہ
و عليكم السلام ورحمة الله وبركاته !
جزاك الله خيرا أخي الكريم و و فقك لمزيد من الخير والصلاح ۔
نحن - والله - سعداء بقدومك هنا فأتيت أهلا و وطئت سهلا ۔
هل تعرف اللغة الأردية يا أخي ؟
ہمارے ایک بھائی شفقت الرحمن (فورم پر ابن مبارک کے نام سے ہیں) جو کلیۃ سے فارغ التحصیل ہونے والے ہیں ،ماشاء اللہ دعوتی و تبلیغی سرگرمیوں میں بے لوث بڑھ چڑھ کر حصہ لینے میں معروف ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ تکنیکی امور پر بھی نظر رکھتے ہیں انہوں نے فیس بک پر ایک صفحہ بنایا ہے
Khutba Of Masjid Nabvi...
ماشاء الله تبارك الله عمل رائع و جميل جدا -
تقبل الله مجهودكم
ونرحب الأخ أبا لقمان على هذا المنتدى العلمي
ونرجو منك أن تعطىنا نبذة عن سيرتك الشخصية والعلمية وجزاك الله خيرا ۔
شیخ ابن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ کو اللہ جزائے خیر عطا فرمائے ۔ ماشاء اللہ تراجم و تاریخ اہل حدیث کے متعلق نت نئی معلومات سے نوازتے رہتے ہیں ۔ اللہ ان کے اوقات میں مزید برکت عطا فرمائے ۔
بعض جگہ تکنیکی قسم کی کمیاں رہ جاتی ہیں اللہ ان کو ایسے ذرائع عطا کرے کہ ان کے اس طرح کے تمام مسائل حل ہو...
آپ کی اس تحریر سے کم ازکم یہ اندازا لگایا جا سکتا ہے کہ آپ ماشاء اللہ اسلوب میں سختی و خشکی نہیں آنے دیتے ۔۔ اللہ آپ کو جزائے خیردے ۔
بھائی حق بات واضح کرنے میں کوئی سستی نہیں ہونی چاہیے لیکن احقاق حق اور ابطال باطل کا انداز ایسا ہونا چاہیے کہ میدان معرکہ کا تصور نہ ابھرے ۔
ارشاد الحق اثری...
کسی مسئلہ میں اپنی رائے کا اظہار کرنا جرم نہیں ہے ۔ رفیق سلفی صاحب اور محترم بھائی طالب نور صاحب نے اپنا اپنا حق رائے استعمال کیا ہے جس خشکی و سختی کی طرف ہم توجہ دلانا چاہتے ہیں وہ دونوں صاحبان کی تحریر کا موازنہ کرنے سے بالکل واضح ہے ۔
اظہار اختلاف یا تبصرہ کا ایک طریقہ رفیق سلفی صاحب کا ہے...
یہ بات اور لوگوں نے بھی محسوس کی ہے ۔ شروع شروع میں جب میں نے الحدیث پڑھنا شروع کیا تو اس طرح کا انداز بیان بہت کھٹکا پھر ایک دفعہ زبیر علی زئی صاحب کی ایک کتاب (کتاب مقدس ، بخاری محدث کے رد میں ) کے بارے میں استاد محترم عبد السلام فتحپوری صاحب حفظہ اللہ و یرعاہ کی رائے معلوم کی تو انہوں نے شیخ...
جزاکم اللہ خیرا مفید معلومات پر ۔
اسی کتاب ’’ لا تحزن ‘‘ جیسی چند کتب اور بھی ہیں جن میں سے سلمان العودۃ کی کتاب ’’ شکرا أیہا الأعداء ‘‘ اور محمد العریفی کی کتاب ’’ استمتع بحیاتک ‘‘ (زندگی سے لطف اٹھائیے ) بہت مشہور ہوئی ہیں خاص طور پر مؤخر الذکر کتاب بہت معروف ہے ، دارالسلام کے ایک زمیل نے اس...
مدارس کے قیام وطعام کا نظام
تحریر : محمد مسعود عزیزی ندوی
-----------------------
آج کل ہمارے مقررین، مبلغین، داعی حضرات جب تقریر کرتے ہیں ،یاکوئی اصلاحی مجلس قائم کرتے ہیں ،یا اخباریا کسی رسالہ میں مضمون لکھتے ہیں ، تو جوش میں مردوزن کے بے محابا اختلاط کوپوری قوت او ر تاکید کے ساتھ...
غیر ذمہ دارانہ تحریریں ۔۔۔۔ رفیق احمد رئیس سلفی
زبان کواحتیاط سے استعمال کرنے کی تاکید کتاب اور سنت دونوں میں کی گئی ہے۔شرعی اعتبار سے جو حکم زبان کا ہے وہی تحریر کا بھی ہے بلکہ تحریر کا معاملہ کچھ زیادہ ہی حساس اور نازک ہے کیوں کہ زبان سے نکلی ہوئی بات فضا میں تحلیل ہوکر ختم ہوجاتی ہے جب کہ...
ماشاء اللہ محترم رفیق سلفی صاحب نے خوب لکھا ہے ۔
شعبان بیدار صاحب جن کا تذکرہ ’’ نوجوان ادیب ‘‘ کے حوالے سے کیا گیا ہے لگتا ہے محدث فورم پر غالبا محترم سرفراز فیضی صاحب پچھلے سال ان کی کچھ تحاریر پیش کرچکے ہیں ۔
شعبان بیدار صفوی اور ان کے مضامین کے ہم شدت سے منتظر ہیں ۔
کوئی بھائی بتا سکتا ہے...
رحم اللہ المبارکفوی وأمطر علیہ شآبیب رضوانہ و أسکنہ فسیح جنانہ
مفتی ظہیر حسن کے بیٹے نے ابکار المنن پر رد لکھا ہے وہ کہیں نیٹ پر دستیاب ہے کہ نہیں ؟
ویسے اس کتاب آثار السنن کا حافظ زبیر علی زئی صاحب نے اردو میں مکمل رد رسالہ الحدیث میں قسط وار شائع کر رکھا ہے ۔ جزاہ اللہ خیرا