الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شاہد نذیر بھائی جزاکم اللہ ۔
بس ہاتھ تھوڑاسا نرم رکھا کریں ۔
گزارش :
مقلدین حضرات کو اس بات کی وضاحت کرنا چاہیےکہ وہ اتنے سارے متناقض اقوال میں سے کس کس کومانتے اور اس کی تقلید کرتے ہیں ۔ ؟
اور یہ بھی بتائیں کہ اگر ان کے نزدیک قول امام کی تقلید واجب ہے تو پھر اتنے سارے اقوال کہاں سے آ گئے...
الحق والإنصاف أن الترجیح للشافعی فی ہذہ المسئلۃ و نحن مقلدون یجب علینا تقلید إمامنا أبی حنیفۃ واللہ أعلم
یہ کیا ہے ؟ یہاں احناف نے امام شافعی کے موقف کو قرآن وسنت کے مطابق تسلیم کرنے کے باوجود رد کردیا ہے اور امام ابو حنیفہ کی تقلید اپنے اوپر واجب کر لی ہے ۔ یہ کونسا قرآن وسنت ہے ؟ اسکو...
ويكفيك من المكتوب عنوانه
يأيها الذين أمنوا أطيعوا الله و أطيعوا الرسول و لا تبطلوا أعمالكم -
اتبعوا ما أنزل إليكم من ربكم و لا تتبعوا من دونه أولياء
تركت فيكم أمرين لن تضلوا ما تمسكتم بهما كتاب الله وسنة رسوله -
قال الإمام الثقة قتيبة بن سعيد رحمه الله :
إذا رأيت الرجل يحب أهل الحديث مثل...
دین النبی محمد أخبار ۔۔۔۔۔ نعم المطیۃ للفتی آثار
فلربما جہل الفتی أثر الہدی ۔۔۔۔۔۔ والشمس بازغۃ لہا أنوار
میں الحمد للہ اب تک پورے حزم و ا حتیاط کے ساتھ بات کو سلجھانے کی کوشش کرتا رہا ہوں ۔
لیکن شاید کسی وجہ سے میں اپنی بات بھائیوں کو یاتو سمجھا نہیں سکا یا پھر یہأں سمجھنے کا رواج ہی...
محترم بھائی جمشید سلمک اللہ
اللہ مجھے اور آپ کو حق بات کی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
بجائے اس کہ بات سمٹنے کی طرف آتی آپ نے پھر گنتی ایک سے شروع کرتے ہوئے ارشاد فرمایا ہے کہ:
ماشاء اللہ آپ بنیادی بات کانام لے کر پھر موضوع کی بنیاد(شروع) کی طرف چل پڑے ہیں ۔ اب اس میں حکمت (؟) کیا ہے...
فرحت ہاشمی صاحبہ کے بارے میں جو موضوع تھا اس کے مقفل ہونےپر دلی دکھ ہونا چاہیےتھا ۔ جو حضرات کسی بھی موضوع کے مقفل کروانے کے اسباب پیدا کرتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ عقیدت کے ساتھ ساتھ حقیقت کا بھی اظہار و اقرار کرتے رہا کریں تاکہ یہاں تک نوبت نہ آئے ۔
ویسے ہمیں بھی چاہیےتھا کہ آپ کے اسمائیل کو دیکھ کر حیرت و استعجاب میں کھو جاتے کیونکہ آج تک اسماعیل تو سنتے پڑھتے بلکہ دیکھتے بھی آئے ہیں لیکن یہ اسمائیل یہیں دیکھنے کو ملا ہے ۔ ( مسکراہٹ)
اور یہ اسمائیل آپ کا خاص دوست لگتا ہے کیونکہ میں نے ( مسکراہٹ) کی جگہ اس کو لانے کی بڑی کوشش کی ہے...
لفظ اغلوطة ایسی چیز پر بولا جاتا ہے جس کے ذریعے کسی کو دھوکا دیا جائے یعنی مغالطہ آمیز بات ۔ البتہ کسی اعلی قسم کے جھوٹ یا غلطی پر بھی اس کا اطلاق کیاجاتا ہے ۔ اس کی جمع اغالیط اور اغلوطات دونوں طرح آتی ہے ۔
بھائی اس بات کوملحوظ خاطرر کھیں کہ میری یہ جسارت فائدۃ الخبر نہیں بلکہ لازم فائدۃ...
سبحان الله ۔۔۔۔۔
اتنی بھاری بھر کم اصلاحات و اصطلاحات دوسری سطر پڑھیں تو پہلی کا مفہوم ذہن سے نکل جاتا ہے ۔ ( مسکراہٹ )
لیکن امید ہے کہ اہل ادب حضرات ’’ بے ادبوں ‘‘ کی اغلوطات یونہی بیان کرتے رہے تو کچھ نہ کچھ پلے پڑنے لگ جائے گا ۔
سب بھائیوں کا بہت بہت شکریہ ۔
ایک گزارش ہےکہ اگر مشکل نہ...
سبحان الله ۔۔۔۔۔
اتنی بھاری بھر کم اصطلاحات دوسری سطر پڑھیں تو پہلی کا مفہوم ذہن سے نکل جاتا ہے ۔ ( مسکراہٹ )
لیکن امید ہے کہ اہل ادب حضرات ’’ بے ادبوں ‘‘ کی اغلوطات یونہی بیان کرتے رہے تو کچھ نہ کچھ پلے پڑنے لگ جائے گا ۔
سب بھائیوں کا بہت بہت شکریہ ۔
ایک گزارش ہےکہ اگر مشکل نہ ہو تو مشکل...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته !!!
هذه الصفحة المقصود من إنشائها التعريف بالديوبندية و عقائدهم باللغة العربية لكي يتنبه من اغتربهم من العرب .
وشارکوا مساهمين في هذا المشروع و فقكم الله وبارك في علمكم۔
شیخ صاحب جزاکم اللہ ۔
اقرباء سے میری مراد یہ نہیں تھی کہ یہ ان کے ( ذی رحم ) رشتہ دار ہیں ۔ مراد بس یہ تھی ( جیسا کہ ان کی باتوں سے ظاہر ہو رہا تھا ) کہ ابو ذکوان صاحب اور ان کے والد شیخ نورپوری رحمہ اللہ کے قریب رہنےوالوں میں سے تھے ۔
اس کو میری تقصیر سمجھیے کہ میں اس قربت کو واضح کرنے کے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یوم الأربعاء ( بدھ )٨ ربیع الثانی ١٤٣٣هـ کو جامعہ اسلامیہ ( مدینہ منورہ )میں متعلمین طلبہ کا جمعیت طلبہ سلفیہ کے زیر اہتمام ایک اجتماع مقرر کیا گیا تھا جس میں کچھ مفید موضوعات میں سے ایک موضوع سیرت حافظ عبد المنان نورپوری رحمہ اللہ بھی تھا۔
اس موضوع پر گفتگو کی ذمہ...
سب بھائیوں کی توجہ اور رہنمائی کا بہت بہت شکریہ ۔ اللہ سب بھائیوں کو بہتر جزا عطا فرمائے ۔
عامر بھائی میرا اکاؤنٹ میں مسئلہ آئےہوئے تقریبا ایک ہفتہ ہو چکا ہے ۔
بلکہ بار بار کوشش (یعنی پنگے ) کرنے کی وجہ سے دو تین دفعہ انہوں نے اکاؤنٹ بارہ بارہ گھنٹے کے لیے بند ہی کر دیا تھا ۔ ( مسکراہٹ )
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
محترم بھائیو !
چند دن سے میرے یاہو کے اکاؤنٹ میں کوئی مسئلہ ہو گیا ہے ۔ جس وجہ سے وہ کھل نہیں رہا ۔ مطلب جس طرح پہلے یوزر نیم اور پاسورڈ لکھ کر اس میں داخل ہوتے ہیں اسی طرح کرتا ہوں لیکن وہاں ایرر آجاتا ہے کہ آپ کا نام یا پاسورڈ ٹھیک نہیں ہے ۔جتنی شد بد تھی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
محترم بھائی اللہ مجھے او رآپ کو حق بات کی اتباع کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
بات لمبی سے لمبی ہوتی جارہی ہے ۔ اس طوالت کا سبب کیا ہے ؟ اس کو تلاش کرنا شاید مزید طوالت کا سبب بنے لہذا صرف اتنی گزارش ہے کہ اب میں ما سبق بار بار نہیں دہراؤں گا ۔ البتہ آپ کی طرف سے...