• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ ۔۔۔۔۔ صاحب جود وسخا

    عصر حاضر کے نامور مؤرخ مولانا اسحاق بھٹی صاحب حفظہ اللہ لکھتے ہیں : ’’جماعت علماء میں مولانا ثناء اللہ کو یہ خصوصیت حاصل ہے کہ وہ صاحب جود و سخا تھے اور بہت سے لوگوں کی ظاہر ی یا خفیہ طور سے مالی مدد کرتے تھے ۔ اس ضمن کے متعدد واقعات ان سے مسلکی اختلافات رکھنے والے حضرات بھی بیان کرتے ہیں ۔...
  2. خضر حیات

    انوکھا انداز تبلیغ ۔ ۔ ۔

    مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کے طریقہ تبلیغ کے حوالے سے اسحاق بھٹی صاحب حفظہ اللہ لکھتےہیں : ’’ان کا طریق تبلیغ سب سے نرالا اور خالص حکیمانہ تھا ۔ مولانا حنیف ندوی نے بتایا کہ ایک مرتبہ ان کے ہاں امرتسر میں کوئی اجتماع تھا ، جس میں بہت سے علماء و زعماء تشریف لا رہے تھے ۔ وہ میزبان کی...
  3. خضر حیات

    ورنہ میں ابھی شعر پڑہتا ہوں ۔

    مؤرخ اہلحدیث مولانا اسحاق بھٹی صاحب نے فاتح قادیان مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کی مناظرانہ خصوصیات ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ : مناظرے میں حریف کو مخاطب کر کے مناسب مواقع پر اردو یا فارسی کے شعر خوب مزے لے لے کر پڑھا کرتے تھے ۔ مولانا غلام رسول مہر کو ان کے بعض مناظروں میں شامل ہونے کا...
  4. خضر حیات

    سردار دسوندھا سنگھ ۔۔۔ ۔ اور عہدہ وزارت

    مولانا اسحاق بھٹی صاحب حفظہ اللہ و متعنا بطول حیاتہ کی کتاب ’’ بزم ارجمنداں ‘‘ کا مقدمہ لکھتے ہوئے نامور قلمکار مرزا ادیب نے ان کی ایک خصوصیت یہ بھی بیان کی ہے کہ وہ دوران گفتگو چلتے چلتے ایسے چٹکلے لکھ جاتے ہیں جو قارئیں کی اکتاہٹ کے لیے قاتل ثابت ہوتے ہیں اور پڑہنے والے کی تفنن طبع کا باعث...
  5. خضر حیات

    أثنائے گفتگو میں ۔ ۔ ۔

    کہاں مصروف ہیں اردو ادب کے اساتذہ ؟؟؟
  6. خضر حیات

    حضرت کی سواری کا طریقہ یہ نیا ہے ۔

    توجہ فرمائیں ۔۔۔ جزاکم اللہ ۔
  7. خضر حیات

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    بقیہ حصہ : جمشید بھائی کی موجودہ مشارکت تقریبا پہلی ( حذف شدہ ) سے ملتی جلتی ہے اس لیے میں جو باتیں وہاں ہو چکی ہیں دوبارہ دوہراؤں گا نہیں الا کہ کسی فائدہ کی وجہ سے ۔ جمشید بھائی نے ہمارا درج ذیل جواب نقل کیا : اور اس پر تعلیق یوں فرمائی : تو ہمیں آپ کی بات سے اتفاق ہے اور یہ...
  8. خضر حیات

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! جمشید بھائی کی طرف سے کچھ سوالات اٹھائے گئے تھے جن کےجوابات حسب استطاعت قرآن وسنت کے مطابق لکھنے کی کوشش کی ۔ لیکن اس میں انہیں کچھ باتیں محل نظر محسوس ہوئیں تو اس حوالے سے کچھ عرض کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ جمشید بھائی لکھتے ہیں : بھائی آپ نے شاید غور سے...
  9. خضر حیات

    مولانا ابوعوانہ نعیم حسینوی حفظہ اللہ کی والدہ محترمہ وفات پا گئیں

    اللہم اغفرلہا وارحمہا وعافہا واعف عنہا و أکرم نزلہا و وسع مدخلہا واغسلہا بالماء والثلج والبرد
  10. خضر حیات

    حضرت کی سواری کا طریقہ یہ نیا ہے ۔

    نامور مؤرخ مولانا اسحاق بھٹی صاحب حفظہ اللہ کی کتاب ’’ بزم ارجمنداں ‘‘ میں برسبیل تذکرہ مولانا ظفر علی کے چند اشعار کی صورت میں ایک لطیفہ قلم بند ہو گیا ہے ۔ اشعار سے پہلے ان کا پس منظر جو لکھا گیا اختصار کے ساتھ کچھ یوں ہے : تحریک نمک کے سلسلے میں بہت سارے سیاسی قائدیں کی گرفتاریاں ہوئیں ان...
  11. خضر حیات

    شکوہ ہے اس فورم کے احباب سے !!!!!!!!!!!!!!!!!

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! وبالانتظار بإذنه تعالى ماذا تقصد بہذا ؟ ویسے آپکو چاہیے تھا کہ کم ازکم اپنا تعارف تو کروا دیتے ۔۔۔ شاید یہأں تک نوبت نہ پہنچتی ۔۔۔۔
  12. خضر حیات

    أثنائے گفتگو میں ۔ ۔ ۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! ایک کتاب ’’ بزم ارجمندان ‘‘ میں جگہ جگہ یہ جملہ استعمال ہوا ہے : ’’ اثنائے گفتگو میں ۔۔۔۔۔ ‘‘ کیا یہ جملہ اس طرح ٹھیک ہے ؟ یعنی کسی جگہ ’’ اثناء ‘‘ اور ’’ میں ‘‘ یا ’’ دوران ‘‘ اور ’’ میں ‘‘ دونوں اکٹھے استعمال کیے جاسکتے ہیں ۔ اہل فن...
  13. خضر حیات

    السيف المسلول علي من سب الرسول کا ترجمه

    میرے خیال سے بھائی کا مطلب یہ ہے کہ کتاب اگر کسی کے پاس ہےتو خبر دے ۔ ان کا مقصد یہ نہیں ہے کہ جس جس کے پاس نہیں ہے وہ بتادے ( تاکہ اس کو خرید کر دی جا سکے ( مسکراہٹ ) اگر ان کا مقصد یہ ہی ہے تو پھر بھائی میرے پاس بھی نہیں ہے ۔ ( مسکراہٹ ) ياسين نقشبنديبھائی لگتا ہے یہاں نئے تشریف لائے...
  14. خضر حیات

    تم یہ وفا جو شام وسحر مانگ رہے ہو

    جزاکم اللہ یوسف ثانی بھائی ۔۔۔ بہت اچھی نظم تھی ۔۔۔ کچھ باتوں کی سمجھ نہیں آئی اگر آپ روشنی ڈال دیں تو عرض کر دیتے ہیں : یہاں پتھر پگھلنے سے کیا مراد ہے ؟ پرکھوں کا چیز ہے ؟
  15. خضر حیات

    مہربانی فرماکر عدت الصابرین - امام ابن القیم رحمہ اللہ کی کتاب کا اردو ترجمہ آپلوڈ کردیں

    و علیکم السلام ۔ کتاب کا نام : عِدَة الصابرين يا عُدَّة الصابرين ہے ۔
  16. خضر حیات

    مترادفات القرآن

    میرے خیال سے قرآن سمجھنے کے لیے صرف عربی زبان جاننا کافی نہیں ہے ۔
  17. خضر حیات

    لفظ ’محبت‘ کا صحیح تلفظ

    اردو کی ایک اور لغت ’’ فرہنگ آصفیہ ‘‘ اردو دان حضرات کو سنا ہے اس کی کافی تعریف وتوصیف کرتے ہیں ۔ اصل حقیقت کا تو مجھے پتہ نہیں کہ یہ مستند ہے کہ نہیں ۔ بلکہ اس بارے میں اہل علم کی آراء کا انتظار رہے گا ۔ لفظ محبت اس میں بھی میم کی زبر کے ساتھ لکھا ہوا ملاحظہ فرمائیں (صفحہ ٣٠٣ مادہ ( محب )...
  18. خضر حیات

    سعودی عرب میں سلفی مراکز

    مکہ میں دار الحدیث دو ہیں دا رالحدیث المکیۃ دار الحدیث الخیریۃ ان میں سے پہلا جامعہ اسلامیہ کی ایک شاخ کے طو رپر ہے ۔ جیساکہ أوپر ذکر ہوا ۔۔۔ اور جامعہ اسلامیہ حکومت کےتابع ہے ۔
  19. خضر حیات

    سعودی عرب میں سلفی مراکز

    تنبیہ : ان میں اکثر جامعات دنیاوی تعلیم کے لیے ہیں اور دینی تعلیم کا اس میں کوئی شعبہ نہیں ہے ۔ واللہ أعلم ۔
Top