• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    حافظ نوید کے مامو ں کا انتقال ہو گیا ہے

    إنا لله و إنا إليه رجعون ۔ إن لله ما أخذ وله ما أعطى و كل شيء عنده بأجل مسمى ۔
  2. خضر حیات

    ابکار المنن کی جدید اشاعت

    جزاكم الله ۔ ِچند سال پہلے زبیر علی زئی صاحب نے بھی آثار السنن کا جواب اردو زبان میں رسالہ ’’ الحدیث ‘‘ میں لکھا تھا ۔ کوئی بھائی یہ بتا سکتا ہے کہ ابکار المنن کا جواب کسی نے لکھا ہے کہ نہیں ؟؟؟
  3. خضر حیات

    حدیث اور علوم الحدیث سیکشن: نئے ناظم کی تقرری

    علی الخبیر وقع الاختیار ۔۔۔۔ کفایت اللہ بھائی واقعتا یہ اہلیت رکھتے ہیں کہ ان کو یہ ذمہ داری سونپی جائے ۔۔ ماشاء اللہ بہت اچھا اقدام کیا گیا ہے ۔ ۔ ۔ اللہ تعالی شیخ کفایت اللہ صاحب کو یہ ذمہ داری بطریق احسن انجام دینےکی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ۔۔
  4. خضر حیات

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

    جزاكم الله ۔۔۔ بعض دفعہ ہم شخصیات کی تعریف و توصیف اور دفاع میں ایسی ایسی عجیب باتیں کہہ جاتے ہیں کہ اگر وہ خود ان کو سن لیں تو وہ ان باتوں سے اتفاق نہیں کریں گے ۔۔ ۔ مثال کے طور پر یہاں ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کو علی الاطلاق اعلم الناس قرار دیا گیا ۔۔۔ اور بعض نے ہمارے بڑے بڑے علماء کے...
  5. خضر حیات

    استاد محترم مولانا رحمت اللہ ارشد (﷫) کی وفات

    کلیم حیدر بھائی استاد محترم رحمہ اللہ کا انٹرویو مل گیا ہے کہ نہیں ؟؟؟
  6. خضر حیات

    سلام الله علیکم ورحمته وبرکاته

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اہلا و سہلا ومرحبا ۔ ۔ ۔ آپ پریشان نہ ہوں یہاں ہمارے ایسے بھائی ہیں جو آپ کو اردو لکھنے کے لیے نت نئے ٹوٹکے بتائیں گے ۔
  7. خضر حیات

    و عليكم السلام يا ابن زياد ۔۔۔ حياكم الله ۔

    و عليكم السلام يا ابن زياد ۔۔۔ حياكم الله ۔
  8. خضر حیات

    و عليكم السلام يا ابن زياد ۔۔

    و عليكم السلام يا ابن زياد ۔۔
  9. خضر حیات

    اَخبار الجامعۃ

    میں اس واقعہ کے عینی شاہدین میں سے ہوں ۔۔۔ قاری عارف بشیر صاحب حفظہ اللہ میرے اساتذہ میں سے ہیں ۔۔۔ میں نے ان سے اولی ثانوی اور ثانیہ ثانوی میں حدر ، مشق ، ترتیل وغیرہ کے حوالے سے استفادہ کیا ہے ۔ ہم پہلے ہی ان کے ضبط قرآن کے معترف تھے ۔۔ لیکن اس واقعہ سے تو میں انتہائی زیادہ متأثر ہوا ۔ اور اسی...
  10. خضر حیات

    استاد محترم مولانا رحمت اللہ ارشد (﷫) کی وفات

    ان کی دیانتداری کا یہ عالم تھا کہ جب پہلی کلاس اولی ثانوی میں طلباء کو نخبۃ الاحادیث پڑھاتے تو اختلافی مسائل میں حنفیت کا پرچار نہیں کرتے تھے کہ چلو چھوٹے بچے ہیں ان کو بھلا کیا پتہ چلے گا ۔۔۔ بلکہ مسائل کو اسی طرح جس طرح اہلحدیث علماء بیان کرتے تھے اسی طرح سمجھا دیتے تھے ۔۔او راگر کوئی لڑکا...
  11. خضر حیات

    استاد محترم مولانا رحمت اللہ ارشد (﷫) کی وفات

    جمعہ ٢٣دسمبر ٢٠١١ کو تقریبا عشاء کےبعد موبائل پر پیغام آیا تھا جس میں استاد محترم مولانا رحمت اللہ صاحب کے وصال پر ملال کی خبر ملی ۔ ۔ میں اس وقت مکہ عمرہ کرنے کے لیے گیا ہوا تھا ، عمرہ میں الحمد للہ اپنے تمام اساتذہ کے لیے دعا بھی کی تھی ۔ جن میں استاد محترم کی صحت کی دعا بھی شامل تھی ۔۔ لیکن...
  12. خضر حیات

    جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

    جزاكم الله خيرا ۔۔ اللہ اس نیکی کے کام میں کسی بھی طرح حصہ لینے والے ہر شخص کو دنیا و آخرت میں بہترین بدلہ عطا فرمائے ۔
  13. خضر حیات

    امام دارقطنی رحمہ اللہ ۔ أثری صاحب کی پہلی تصنیف

    معذرت کیساتھ ۔۔۔۔ شمس الدین أبو عبد اللہ محمد بن أحمد بن عثمان الذہبی رحمہ اللہ ۔ اوپر والی مشارکت میں باوجو ایک دو دفعہ تدوین و تعدیل کے بھی ابو عبد اللہ اور ابن احمد کے درمیان محمد لکھنے میں کا میاب نہیں ہو سکا ۔۔
  14. خضر حیات

    ضعیف + ضعیف = حسن لغیرہ کی حجیت پر بہترین کتب

    جزى الله كل من ساهم في هذا الخير ۔۔
  15. خضر حیات

    امام دارقطنی رحمہ اللہ ۔ أثری صاحب کی پہلی تصنیف

    امام دارقطنی رحمہ اللہ کی جلالت شان اور علمی مرتبے کو علوم حدیث سے شغف رکھنے والا طالب علم جانتا ہے ۔ امام دارقطنی رحمہ اللہ حدیث کے ساتھ ساتھ ادب ، قراءت اور نحو کے بھی امام تھے ۔ امام شمس الدین ابو عبد اللہ احمد بن عثمان الذہبی رحمہ اللہ تذکرۃ الحفاظ میں لکھتے ہیں : الدَّارَقُطْنِي الإمام...
  16. خضر حیات

    محمد آصف ہارون

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حللتم اہلا و وطئتم سہلا نرحب بکم وفقکم اللہ لمزید من الخیر ۔
  17. خضر حیات

    شیخ القراء قاری محمد یحییٰ رسولنگری حفظہ اللہ سے ملاقات

    جزاکم اللہ ۔۔۔۔ لفظ ’’ مہتمم ‘‘ کا کیا مسئلہ ہے یہ ’’ مہتمم ‘‘ محسوس ہو رہا ہے ۔۔
  18. خضر حیات

    قیاس کی مذمت

    مضمون پڑہنے سے تو یہی اندازہوتا ہے کہ لکھنے والا قیاس سے مطلقا منع کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور اس کے نزدیک قیاس صحیح یا غیر صحیح میں کوئی فرق نہیں ۔ ۔ ۔ اور اگر یہ تسلیم بھی کر لیا جائے کہ اس میں قیاس کا مطلقا رد نہیں جیسا کہ شیخ رفیق طاہر صاحب نے وضاحت کی ہے تو پھر بھی ان باتوں کی وضاحت ضروری...
  19. خضر حیات

    قیاس کی مذمت

    مضمون پڑہنے سے تو یہی اندازہوتا ہے کہ لکھنے والا قیاس سے مطلقا منع کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور اس کے نزدیک قیاس صحیح یا غیر صحیح میں کوئی فرق نہیں ۔ ۔ ۔ اور اگر یہ تسلیم بھی کر لیا جائے کہ اس میں قیاس کا مطلقا رد نہیں جیسا کہ شیخ رفیق طاہر صاحب نے وضاحت کی ہے تو پھر بھی ان باتوں کی وضاحت ضروری...
  20. خضر حیات

    حافظ احمد شاکر

    اہلا و سہلا و مرحبا
Top