• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    امام ابوالحسن کرخی کے ایک اصول پر اعتراض کا جواب

    جمشید بھائی لکھتے ہیں : یہاں یہ پوچھنے کی جسارت کی جاتی ہے کہ :( ہمارے اصحاب ) کو کس نے یہ درجہ دیا ہے کہ ان کے اقوال کو قرآن و سنت کے مد مقابل لا کھڑا کیا جائے ۔۔۔ اور جو قرآن وسنت میں ظاہرا تعارض کے وقت قواعد بیان کیے جاتے ہیں وہی ان ( اصحاب ) کے اقوال لیے استعمال کیے جائیں ۔ کیا ان (...
  2. خضر حیات

    کیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ قلیل العربیہ تھے ؟

    یہ کلام کس کی ہے ؟؟؟
  3. خضر حیات

    کیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ قلیل العربیہ تھے ؟

    نہ نومن تیل ہوگا نہ رادہا ناچے گی ۔
  4. خضر حیات

    مضمون کو مکمل کرنے کا دورانیہ

    طوالت کی وجہ ہی جب ٹال مٹول ہو تو پھر تو واقعہ ہی نا مناسب ہے ۔۔ ویسے ایسے مواقع پر مطل الغني ظلم والی حدیث کوئی فائد ہ دے گی یا نہیں ؟؟؟
  5. خضر حیات

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    دونوں کے بارے میں پوچھا تھا ۔
  6. خضر حیات

    شيخ الحدیث مولانا محمد اسماعيل سلفی رحمہ اللہ

    جزاکم اللہ ۔ یہ کتاب مطبوع ہے یا غیر مطبوع ؟ اگر کوئی بھائی اس بارے میں معلومات رکھتا ہے تو اس کا تعارف ضرور کروائے ۔۔۔
  7. خضر حیات

    شیخ البانی اور ان کے شاگردوں کی خدمات حدیث ۔پر میری مدد کریں ؟

    جزاکم اللہ ۔۔ اگر عربی میں کوئی اس طرح کا مواد ہو تو ضرور مطلع کیا جائے ۔۔ انگریزی پڑہنا میرے جیسوں کے بس کی بات نہیں ہے ۔۔
  8. خضر حیات

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    جمشید بھائی جزاک اللہ ۔۔ یہ کتب کہیں سے مل سکتی ہے ؟
  9. خضر حیات

    قاضی نصیر الدین برہان پوری رحمۃ اللہ علیہ

    ماشاء الله ۔۔۔ جزاكم الله ثاقب بھائی ۔۔۔ ان کتب کو نیٹ وغیرہ پر لانے کی کوشش کریں ۔۔ اور اگر کسی جگہ پر ہیں ۔۔ تو اس کا ربط یہاں دے دیں ۔۔۔ وفقکم اللہ ۔
  10. خضر حیات

    شیخ البانی اور ان کے شاگردوں کی خدمات حدیث ۔پر میری مدد کریں ؟

    رضا بھائی نے جو ویڈیو دی ہے ۔۔ اس کو اس طرح الفاظ کی شکل دی گئی ہے : [/ARB] واللہ أعلم ۔ اب پتہ نہیں یہ شیخ جابری کون ہیں ؟ اور علماء میں ان کا کیا مقام ہے ؟ اور کیا نظریات رکھتے ہیں ؟ البتہ یوٹیوب کے ذریعے سے معلوم ہوا ہے کہ علماء پر ان کے رد بہت زیادہ موجود ہیں مثال کے طور پر جامعہ اسلامیہ...
  11. خضر حیات

    عندي مشكلة

    شاکر بھائی ! آپ کے پاس پھر بھی کوئی نہ کوئی کلیہ ہے عربی کا ترجمہ کرنے کا لیکن ہم انگریزی کو اور خاص کر جب وہ لکھی بھی اردو ہجا میں ہو تو کوئی سمجھنے کا کوئی ذریعہ نہیں ۔۔۔ اسی وجہ سے آپ کی مذکورہ عبارت کا مفہوم پلے نہیں پڑا ۔۔ ویسے اس میں اگر ابتسامہ طرز کی کوئی چیز ہے تو ہم باادب مسکرا...
  12. خضر حیات

    عندي مشكلة

    شاکر بھائی لگتا ہے سوفت ویر سے عربی اگلوا رہے ہیں ۔ ایک دفعہ پھر کوشش کریں ۔ شايد كہ حتى نتمكن من مساعدتك کہہ دے ۔
  13. خضر حیات

    عندي مشكلة

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابتسامه محب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاكر بھائی ! مدنی بھائی ’’ ب ‘‘ لکھنے کا طریقہ پوچھنا چاہ رہے ہیں ۔
  14. خضر حیات

    من أنا ؟

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ۔ مرحبا بالأخ المدنى بغاية السرور وا لسعادة ۔ نتمنى لكم في هذا المنتدى الجميل الرائع حسن الإفادة والاستفادة ۔
  15. خضر حیات

    محدث یمن شیخ معلمی یمانی رحمہ اللہ کی قیمتی کتب و مضامین

    جزاكم الله ۔ مذکورہ عبارت میں نے اپنے کمزور حافظے کی بنا پر دکتور طحان کی کلام کا خلاصہ کہہ کر لکھ دی تھی ، لیکن کتاب کی طرف مراجعت کی تو عبارت مختلف تھی ، معذرت چاہتے ہوئے عبارت کو ان کے الفاظ سے نقل کر دیتا ہوں ۔ [ARB]قال الطحان في كتابه " الخطيب البغدادي و أثره في علوم الحديث " ( ص ٣٦٩...
  16. خضر حیات

    محدث یمن شیخ معلمی یمانی رحمہ اللہ کی قیمتی کتب و مضامین

    ہمارے مادۃ رواۃ الحدیث کے استاذ الدکتور عواد الرویثی حفظہ اللہ وہ بھی شیخ معلمی رحمہ اللہ کی بڑی تعریف کرتے ہیں ۔ حتی کہ ایک دفعہ انہوں نے یہاں تک کہہ دیا : البتہ الدکتور محمود الطحان نے ’’ الخطیب البغدادی و أثرہ فی علوم الحدیث ‘‘ میں امام بخاری کے دفاع اور خطیب کے رد کےحوالے سے ان پر کچھ...
  17. خضر حیات

    امام بخاری اور صحیح بخاری کے دفاع میں علمی مواد چاہئے ؟

    آپ کی مذکورہ عبارت کے بعد میں نے اپنے دیے ہوئے دہاگے کو احتیاطا پھر دیکھا ہے اس میں اس نے تقریبا آٹھ صفحات پر نتائج دکھائے ہیں ۔ جن میں سے پہلے صفحے پر ہی درج ذیل کتب ہیں : المسائل النحویۃ فی کتاب فتح الباری حیاۃ البخاری فیض الباری علی صحیح البخاری مع حاشیۃ البدر الساری التعدیل و التجریح...
  18. خضر حیات

    الصحيفة من كلام ائمة الجرح والتعدیل علي ابي حنيفة

    اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔۔ یقینا ایک اچھا کام ہے ۔۔ خرم شہزاد بھائی کی کتاب کا مارکیٹ سے ملنا ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے ۔ کیونکہ یہ کتاب اگر چہ مطبوع ہے لیکن جہاں تک مجھے یاد پڑہتا ہے یہ کتاب کسی مکتبہ وغیرہ کی جانب سے نہیں چھاپی گئی ۔۔ بلکہ اس کتاب کو چھپوانے میں شاید ان کی اپنی ذاتی...
  19. خضر حیات

    الصحیفۃ فی الاحادیث الضعیفۃ من سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ للالبانی

    ابومحمد خرم شہزاد حفظہ اللہ ماشاء اللہ نہایت محنتی آدمی ہیں ۔۔ دن کو بطور مینیجر کام کرتے ہیں اور رات کو اپنا ذوق تالیف و تحقیق پورا کرتے ہیں ۔۔ زبیر علی زئی صاحب اور مبشر احمد ربانی صاحب اور دیگر علماء سے مسائل میں رہنمائی بھی لیتے رہتے ہیں ۔۔ رمضان سے کچھ دیر پہلے ان کی دو کتابیں زیور طبع سے...
  20. خضر حیات

    دکتور ماہر یسین الفحل حفظہ اللہ کی تمام تحقیقی کتب و مضامین

    جزاكم الله خيرا ۔ شيخ صاحب الله آپ کو حزائے خیر دے۔۔۔ کتاب کا دہاگہ تو آپ نے دے دیا ہے ۔۔۔ لیکن اس کو پڑہنا بہت مشکل ہے کیونکہ عربی کو اردو خط میں پیش کیا گیا ہے ۔۔ اگر پی ڈی ایف وغیرہ کا کوئی دہاگہ ہے تو عنایت فرمائیں ۔۔۔ اس کے علاوہ بھی اگر کسی بھائی کے پاس اس حوالے سے کوئی مواد ہے تو بھائی...
Top