الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
و علیکم السلام ! یہ دونوں کتابیں اندازا ٣٠٠ روپے کے لگ بھگ ہوں گی ۔ واللہ أعلم ۔ باقی حتمی بات تو اردو بازار وغیرہ سے پتہ کر نے سے ہی معلوم ہو گی ۔
درایۃ النحو اور خیر النحو کے ساتھ اگر آسان الفیہ کو شامل کر لیاجائے تو بہت بہتر ہے ۔۔ تقریبا ٣ سال پہلے میں نے اسلامی اکادمی اردو بازار سے اس کے...
بھائی آپ نے جس کتاب کا دہاگہ دیا ہے وہ حاشیۃ الخضری علی ابن عقیل ہے ۔ جبکہ اوضح التسہیل یہ شرح ابن عقیل کا ترجمہ ہے اور اس میں ۔ واللہ اعلم ۔ محیی الدین عبد الحمید کی تعلیقات (جو منحۃالجلیل کے نام سے ابن عقیل کے ساتھ مطبوع ہیں)کو اکثر مقامات پر ترجمہ کر کے نقل کردیا گیا ہے اور حوالہ دینے کی بھی...
کتاب کے حوالے سے میں نے ابھی خرم بھائی سے رابطہ کیا تھا ۔۔۔ لیکن وہ چونکہ نیٹ وغیرہ کے بارے نہیں جانتے اس وجہ سے ان کو میں یہ بات ٹھیک طرح نہیں سمجھا سکا کہ آپ کی کتاب کی ہمیں کیا ضرورت ہے ۔ اگر کوئی بھائی ان سے اس بارے میں رابطہ کرکے ان کو صورت حال واضح کردے تو وہ کتاب دینے میں کوئی تأمل نہیں...
کفایت اللہ بھائی ۔۔۔ یہ کتاب میرے پاس ویسے ہی موجود ہے ۔۔ جو کہ خرم شہزاد بھائی نے مجھے بذات خود بھیجی تھی ۔۔۔ نیٹ پر ابھی تک یہ دستیاب نہیں ہے ( فیما أعلم ) ۔۔۔ میرے اندر اتنی اہلیت نہیں ہے کہ اس ساری کو ٹائپ کر کے یا اسکین کر کے آپ کو پیش کر سکوں ۔۔۔
البتہ شہزاد بھائی سے رابطہ کیا جا سکتا ہے...
میرے علم کے مطابق تو حدیث میں صراحت نہیں ہے کہ امام یا مقتدی میں سے کون متنفل اور مفترض تھا ۔۔۔ لہذا ’’ صلاۃ المتنفل خلف المفترض ‘‘ کی تعیین کرنا صحیح نہیں ہے ۔۔ اور دوسری بات یہ کہنا کہ صلوۃ المفترض خلف المفترض اس سے ثابت نہیں ہو سکتا یہ بات بھی محل نظر ہے ۔۔
قرآن میں ہے فلا تقل لہما أف...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
چند دن پہلے خرم شہزاد بھائی کے حوالے سے گفتگو چلی تھی تو ان کی دو کتابوں کا تعارف کروانے کا وعدہ کیا تھا جن میں سے ایک سے تو اسی دن عہدہ براں ہو گیا تھا اور دوسری کتاب کا مختصر تعارف پیش خدمت ہے :
نام کتاب : نماز وتر کا مسنون طریقہ
تالیف : ابو محمد خرم شہزاد آف...
سماحۃ الشیخ مفتی حافظ ثناء اللہ المدنی صاحب جائزۃ الأحوذی بہت دنوں سے بیمار ہیں ، سب ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ان کے لیے دعائے صحت فرمائیں ۔۔
اور جو ساتھی ان کے آس پاس رہتے ہیں وہ ان کا حال معلوم کرکے ساتھیوں کو بتائیں ۔ ۔ ۔
بعض ساتھیوں سے پتہ چلا ہے کہ ایک تو مرض شدت اختیار کر گیا ہے دوسرا...
جانتا تو میں بھی ان کو زیادہ نہیں ہوں لیکن چند دن پہلے ان کی ایک کتاب پڑھی تھی ۔۔۔ جس پر لکھا ہوا تھا کہ آپ سعودیہ میں کسی جگہ عدالت میں بطور مترجم کے مقرر ہیں ۔۔ واللہ أعلم ۔۔
اگر کوئی بھائی تفصیل جانتا ہوتو مطلع فرمائے ۔۔
لگے ہاتھوں میں بھی بھائیوں سے ایک بات پوچھنا چاہتا ہوں کہ :
١۔ عبد السلام بھٹوی صاحب کا ترجمہ قرآن نیٹ پر دستیاب ہے کہ نہیں ؟
٢۔ حافظ نذر صاحب کا قرآن کا لفظی ترجمہ کا دہاگہ مل سکتا ہے ؟؟؟