الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عصر حاضر میں عورت اپنے آپ کو کم تر سمجھتے ہوئے مرد کےمساوی حقوق کے حصول کے لیے سرگرداں ہے جسکی وجہ سے وہ اپنا اصل مقام کھو بیٹھی ہے ۔جب کہ اسلام نے عورت کو معزز مقام دیاہے۔شریعت مطہرہ کی نظرمیں عورت دنیاکا بہترین اور سب سے قیمتی خزانہ ہے ۔رسولﷺ نے فرمایا:الدنیا کلہا متاع وخیر متاع الدنیا المراۃ...
قرآن وسنت پر غور و فکر کرنے سے منافقو ں کی کچھ علامتوں او راوصاف کا علم ہوتاہے ۔او رایمانی بصیرت رکھنے والے ان کی معرفت حاصل کرلیتے ہیں ۔
٭ریاکاری :
یہ انسان کی بد ترین عادت ہے او رمنافقین سستی اور کاہلی میں اللہ تعالی کے احکام کی بجا آوری سے جی چراتے ہیں ۔۔۔جیسے کہ ارشاد باری تعالی ہے...
عورت کا چہر ے کو بے پردہ رکھنے کے بڑے بڑے نقصانات مندرجہ ذیل ہیں:
٭فتنہ میں پڑنا:
عورت جب اپنے چہرے کو بے پردہ رکھتی ہے تو اپنے آپکو فتنے میں ڈالتی ہے کیونکہ اسے ان چیزوں کااہتمام والتزام کرناپڑتا ہے جس سے اس کاچہرہ خوبصورت ،جاذب نظراور دلکش دکھائی دے۔اس طرح وہ دوسروں کے لیےفتنہ کاباعث بنتی ہے...
تمہید
تمام تعریفیں اللہ ہی کےلیے ہیں ۔ہم اسی کی تعریف کرتےہیں ۔اسی سے مدد اور بخشش ما نگتے ہیں۔جسے اللہ تعالی نے فرمایا (جسے اللہ تعالی ہدایت دے اسے کوئی گمراہ نہیں کرسکتا او رجسے وہ گمراہ کردے اسے کوئی ہدایت نہیں د ے سکتا ۔
والدین ،اساتذہ او رمعاشرہ ان بچو ں کی تربیت کے بارے میں اللہ عزوجل...