الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ما شاء اللہ کیا دلائل دیے ہیں-مصلی کی غلط تشریح کی -ھدی کو عام سے خاص کیا -وما کان صلاتھم عند البیت الا مکاء وتصدیہ کے معنی میں تحریف کی - سورہ شعراء کی آیت سے غلط استدلال کیا- معروف تاریخی حقیقت کا انکار کیا- ہمارے کتنے سوالات ہضم کئے -اور پھر بےنیازی سے دامن جھاڑ لیا کہ میں تو دلائل دے چکا...
یہ نماز رسول اللہ سے پہلے تھی یا نہیں اس سے کوئ فرق نہیں پڑھتا نماز کا یہ طریقہ اللہ نے قران میں بیان کیا ہے یا نہیں- اگر ہاں تو آپ کہ بقول وہ حجت ہے-ہم سے یہ مطالبہ کہ فلاں چیز صرف قران سے ثابت کریں آخری درجہ کی حماقت ہے -ہم تو قران کے ساتھ سنت کو آثار کو اجماع کو بھی حجت مانتے ہیں -(آج بھی جو...
آپ کا دعوی تھا کہ صلاۃ کا طریقہ وہ صحیح ہے کہ جو اول بیت میں قائم ہے اور وہ ہمیشہ سے ہے اس لئے کہ اول بیت عالمین کے لئے ہدایت ہے- یہ طریقہ اول بیت میں تھا ےا نہیں اگر ھاں تو یہ بھی ھدایت ہے اور اس پر عمل ہونا چاہئے- میں نے یہ نہیں پوچھا کہ ان لوگوں کا کیا حکم ہے-موضوع سے ہٹنے کی کوشش مت کریں-
(لہذا تبلیغی جماعت سے وابستہ افراد اکا عقیدہ علماء دیوبند کا عقیدہ ہوتاہے یہ اصول آپ نے کہاں سے اخذ کیاہے اس کی دلیل کیاہے؟ایک صاحب عبدالعللام نے یہی بات کہی لیکن جب دلیل مانگی گئی تو اب بجزخاموشی چارہ نیست )مجھ سے یہ دلیل کب مانگی گئی کہ تبلیغی جماعت اور علمائ دیوبند کا عقیدہ ایک ہے ؟ یہ کھلا...
السلام علیکم - شاکر بھائ کیسے ہیں؟ مجھے آپ لوگوں سے بڑی شکایت ہے - میں نے ایک موضوع معلومات کی کمی کی بنیاد پر غلط جگہ شروع کردیا تھا میرا مقصد تھا کہ اس موضوع پر مفید مناقشہ ہو تا کہ حق واضح ہو جائے -لیکن انتظامیہ نے اسے سوال جواب کے سیکشن میں منتقل کردیا- جو ہوا وہ تو ہوا ہی جب میں نے در خواست...
(لہذا تبلیغی جماعت سے وابستہ افراد اکا عقیدہ علماء دیوبند کا عقیدہ ہوتاہے یہ اصول آپ نے کہاں سے اخذ کیاہے اس کی دلیل کیاہے؟ایک صاحب عبدالعللام نے یہی بات کہی لیکن جب دلیل مانگی گئی تو اب بجزخاموشی چارہ نیست ) میں تو یہی کہوں گا دروغ گو را حافظہ نا باشد- جمشید صاحب کو میری جس بات پر اعتراض تھا وہ...
وما کان صلاتھم عند البیت الا مکاء وتصدیۃ یہ صلاۃ رسول اللہ سے پہلے پڑھی جاتی تھی - آج جو صلاۃ پڑھی جاتی ہے آپ کو معلوم ہے- کونسی صلاۃ صحیح ہے ؟ ایک زمانہ تھا کہ مسجد حرام میں چار امام نماز پڑھاتے تھے آج ایک پڑھاتے ہیں کیا صحیح ہے؟
جس شخص کو حرف جار اور اسم ظرف کا پتہ نہ ھو وہ قران کی تفسیر کرے بلکہ دوسروں کو اس پر عمل کی دعوت دے اس سے بڑھ کر گمراہی اور کیا ہو سکتی ہے -ہم نے ابھی تک نہ حدیث شریف پیش کی نہ اقوال صحابہ -لسان عربی اور قران ہی سے ہر باطل تاویل کو رد کیا- لیکن یہان وہ پینترے ہے کہ اللہ کی پناہ- جب واتخذوا من...
کیا مطلقا شاعری غلط ہے ؟ اگر ہاں تو سورہ شعراء کی آخرے آیت کے جناب عالی کے نزدیک کیا معنی ہیں؟ اگر آپ کا اس آیت پر ایمان ہے تو آپ نے ہمیں اس آخری زمرے میں کیوں نہیں رکھا- آپ یہ ثابت نہیں کرپاے کہ مصلی کہ معنی نماز کا طریقہ ہوتے ہیں -گویا آپ نے قران میں معنوی تحریف کی (جو یہودیوں کا طریقہ ہے )...
(بس ایک نگاہ پہ ٹہرا ہے فیصلہ دل کا)اس بحث کو پڑھنے والے خود فیصلہ کرلیں گے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح احادیث کو ٹھکرا کر اپنی خواہشات پر عمل کرنے والوں کا علمی معیار کیا ہے- ال عمران کی یہ آیت بھی اپ کہ لئے مفید نہیں اسلئے کہ ھدایت اول بیت ہے نہ کہ مسجد حرام -اور پانچ وقت کی صلاۃ صلاۃ...
میرا نام عبدالعلام خان ہے- میں انڈین ہوں- میری تعلیم مظاہر العلوم سہارنپور میں مکمل ہوئ(عالمیت)-تبلیغی جماعت میں بہت وقت لگایا پھر اللہ نے ھدایت دی اور سلفیت کو اختیار کیا-اللہ سے دعا ہے کہ اللہ مجھے حسن خاتمہ نصیب کرے اور قیامت میں انبیاء اور صلحاء کے ساتھ اٹھاے-آمین
جب مصلی کے معنی نمازکا طریقہ نہیں بلکہ نماز کی جگہ ہے(اس لئے کہ مصلی اسم ظرف ہے) تو بلا شبہ یہ خطاب کعبہ جانے والے لوگوں کے لئے ہوگا نہ کہ سب کہ لئے - آپ کہ کنفیوز ہونے کی بنیادی وجہ ہے کہ اپ مستقل مصلی کہ معنی مصلی (یعنی نماز کا طریقہ -جیسا کہ آپ کی تشریح سے ظاہر ہے )کئے جارہے ہیں جو غلط ہے-...
ومن وھی -١ -لابتداء الغایۃ نحو سرت من البصرۃ الی الکوفۃ-٢- وللتبعیض نحو اخذت من الدراھم ای بعض الدراھم -٣- وللتبین نحو قولہ تعالی فاجتنبوا الرجس من الاوثان ای الرجس الذی ھوالاوثان-٤-وللزیادۃ نحو قولہ تعالی یغفرلکم من ذنوبکم- (شرح مائۃ عامل) من کے مزید ٩ معنی کے لئے دیکھئے مفتاح العوامل
و من وھی -١-لابتداء الغایۃ نحو سرت من البصرۃ الی الکوفۃ-٢-وللتبعیض نحواخذت من الدراھم ای بعض الدراھم-٣-وللتبین نحو قولہ تعالی فاجتنبو الرجس من الاوثان اے الرجس الذی ھو الاوثان-٤-وللزیادۃ نحو قولہ تعالی یغفر لکم من ذنوبکم (شرح مائۃ عامل)...