• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    پینٹ شرٹ یا اسلامی لباس مگر کونسا؟

    محترمی السلام علیکم - اپ کافی جذباتی ہیں - لیکن یاد رہے کہ جذباتیت ہر جگہ صحیح ہو یہ ضروری نہیں-سب سے پہلی بات جمشید صاحب اور دیگر علما وضاحت کرچکے ہیں کہ جو لباس ستر کے تقاضوں کو پورا نہ کرے وہ جایز نہیں لھذا جو پینٹ شرٹ بالکل فٹ ہو وہ ہماری بحث سے خارج ہو گیا- یہاں ایک اہم نکتہ یہ بھی ہے کہ...
  2. ع

    کیا جماعۃ الدعوۃ نےعرب مجاہدین امریکہ کے حوالے کیےہیں؟

    یہ صرف آپ کا گمان ہے جو حجت نہیں- دلیل پیش کریں(ایاکم والظن فان الظن اکذب الحدیث)
  3. ع

    پینٹ شرٹ یا اسلامی لباس مگر کونسا؟

    عرف صرف شرفا کا معتبر ہے اور شرفا سے مراد علما ہیں اس کی دلیل کیا ہے -دوسری بات صحابہ میں بھی علما اور غیر علما تھے تو کیا علما کاکوی مخصوص یونیفارم تھا-عرب کے علما جبہ پہنتے ہیں کچھ شیروانی(ندوی حضرات) دیوبندیوں کا لباس کچھ اور ہوتا ہے -بریلویوں کا کچھ اور-تو کس کا اعتبار کریں-
  4. ع

    تقلید اور عدم تقلیدکی راہ اعتدال

    عابدالرحمن صاحب السلام علیکم - مجھے تعجب ہیکہ آپ نے اتنا بڑا ارادہ کیا لیکن اتنی جلدی تھک کر بیٹھ گے-
  5. ع

    کیا اپ ہبلی والے ہیں-

    کیا اپ ہبلی والے ہیں-
  6. ع

    کیا جماعۃ الدعوۃ نےعرب مجاہدین امریکہ کے حوالے کیےہیں؟

    سہج صاحب کی مثال اس چڑیا کی ہے جو ایک ڈال سے دوسری ڈال پر پھدکتی رہتی ہے- پہلے عرب مجاھدین کا مدعا -جب اس پر منہ توڑ جواب ملا تو مبشراحمد ربانی کا معاملہ- جب یھاں دال نہی گلی تو ایک تیسرا اعتراض حاضر-ایسے لوگوں کے لیے بہترین جواب ہے السلام علیکم
  7. ع

    کیا بیس رکعات تراویح کی حدیث ضعیف ہے

    ایک بھای کا سوال ہے کہ بیس رکعات تراویح کی جو احادیث ہیں ان کے ضعف کےاسباب کیا ہیں-
  8. ع

    کیا کلمہ طیبہ حدیث میں موجود ہے

    ہمارے یہاں عام طور سے احناف عتراض کرتے ہیں کہ اگر ہر چیز قران حدیث میں موجود ہے تو کلمہ طیبہ ایک ساتھ قران یا حدیث میں بتاو-براہ کرم تفصیلی جواب عطا فرمایں-والسلام
  9. ع

    تقیہ بردار حنفیوں کا اصلی چہرہ

    جمشید صاحب السلام علیکم آپ نے دعوی تو بڑے بھولے انداز میں کیا تھا کہ یہ مضمون دیوبندی کتب سے سیاق و سباق سے ہٹ کر کچہ عبارتیں جوڑ کر بنایا گیا ہے- لیکن آپ نے اپنے دعوے کی دلیل پیش نہیں کی- براہ کرم وضاحت کریں تاکہ ہماری بھی اصلاح ہو-والسلام
  10. ع

    تقلید کی جامع تعریف

    کھسیانی بلی کھمبا نوچے (ابتسامہ)
  11. ع

    شرم تم کو مگر نہیں آتی!

    ھل من مجیب؟
  12. ع

    نبی کریم ﷺ کا خود کشی کا ارادہ اور منکرین حدیث

    صحیحین میں ضعیف احادیث نہیں ہے -لیکن شیخ البانی ١مجتھد ہیں - انہوں نے اپنی تحقیق امت کے سامنے رکھی- جیسے دارقطنی کا معاملہ ہے-بلاوجہ شیخ پر تنقید مناسب نہیں-
  13. ع

    ڈاکٹر اسرار احمد اور عقیدۃ وحدت الوجود -شیخ توصیف الرحمٰن - ویڈیو

    ابن انشا غالبا کسی نبی کا نام ہوگا -اور یہ شاید وحی ہے-
  14. ع

    دعوت دین :: آج کیا کیا جائے؟؟

    (بزعم خویش جن کو پتہ ہے تو وہ بھی صرف اتنا کہ غیراللہ وہ ہے جس سے اللہ کے علاوہ دعائیں کہ جائیں، مدد مانگی جائے، استغاثہ و استعانت اختیار کی جائیں وغیرہ وغیرہ............... ذاتی زندگی کے ان موحدین کو بھی اجتماعی زندگی میں شرک کی انواع کا علم نہیں اور اس کا رد بطلان اور قلع قمع تو کہیں دور کی...
  15. ع

    شیخ ابو زید ضمیر کے دروس

    یہ پڑھ کر خوشی ہوئی- میں شیخ کے ذریعہ ہی سلفی منہج سے وابستہ ہوا تھا- شیخ علم و عمل کا پیکر ہیں - حدیث بیان کرنے میں انتہائ احتیاط کرتے ہیں- غیر مسلموں اور گمراہ فرق کے رد میں کمال حاصل ہے-میں نے انھیں ھنود نصاری دھریے شیعہ قبوریین اور کئی فرق باطلہ سے گفتگو کرتے سناہے- بہت سون کو اللہ نے شیخ...
  16. ع

    السلام علیکم - شیخ میں سفر میں ہوں اور اچانک ١جگہ خطاب طے ہوگیا - مجھے اس موضوع پر مواد چاہئیے-...

    السلام علیکم - شیخ میں سفر میں ہوں اور اچانک ١جگہ خطاب طے ہوگیا - مجھے اس موضوع پر مواد چاہئیے- منہج کے لضوی اور اصطلاحی معنی-سلفی منہج کے اصول -اگر آپ کچھ مواد دی سکیں تو مہربانی ہوگی-والسلام
  17. ع

    منہج کے لغعی معنی اصطلاحی معنی اورسلفی منہج کے اصول -اگر کچھ مواد ہو تو براہ کرم سیند کریں -والسلام

    منہج کے لغعی معنی اصطلاحی معنی اورسلفی منہج کے اصول -اگر کچھ مواد ہو تو براہ کرم سیند کریں -والسلام
  18. ع

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    محترم بھائ شاہد نذیر صاحب -السلام علیکم ورحمۃ اللہ -مداخلت کے لئے معافی چاہتا ہوں لیکن عام دیوبندیوں کا عقیدہ المھند والا نہیں ہوتا ہے-اکثر عام دیوبندی بلکہ دیوبندی مولوی بھی نہ اس عقیدہ کے قائل ہوتے ہیں نہ اس عقیدہ کو جانتے ہیں- جہالت اور تعصب کی بنیاد پر اورغلط حسن ظن کی بنیاد پر اپنے گمراہ...
  19. ع

    دعا کی درخواست

    بیروزگار ہوں-بیمار ہوں -پریشان ہوں -دعا میں یاد رکھیں -والسلام
Top