الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بی جے پی اور شیوسینا اصل دہشت گرد ہیں انڈین وزیر داخلہ کے اعتراف کے بعد دنیا نیوز کو دیا گیا حافظ محمد سعید کا انٹرویو
Upload Audio | Listen to Audio | Hafiz Saeed on Hindu terrorism | YourListen
امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت خطہ کا تھانیدار بننے کے چکر میں پورے جنوبی ایشیا کو جنگ کی دلدل میں دھکیل رہا ہے۔ من موہن سنگھ پاکستان کو اصلاح کے مشورے دینے کی بجائے دہشت گردی کی پالیسیاں ترک کریں۔
بھارت کی طرف سے پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزیوں پر...
حافظ محمد سعید نے کہا کہ پاکستانی حکمرانوں کی طرف سے گزشتہ ادوار میں انڈیا کا اعتماد بحال کرنے کی یکطرفہ کوششوں سے مسئلہ کشمیر کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔
انہوں نے کہاکہ جب تک بھارت مقبوضہ کشمیر سے اپنی آٹھ لاکھ فوج نہیں نکالتا، کشمیریوں کا ان کا حق خود ارادیت نہیں دیا جاتا اورپاکستانی...
دفاع پاکستان کونسل سمیت مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے مرکزی قائدین نے بھارتی ایئرچیف کی پاکستان کو دی گئی اس دھمکی کہ ”سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی ناقابل قبول ہے اگر سیز فائر کی خلاف ورزیوں کا یہ سلسلہ جاری رہا تو دیگر آپشنز پر غور کیا جائے گا“ پر شدید ردعمل ظاہرکیا ہے اور کہا ہے کہ بھارتی...
جماعة الدعوةکراچی کے امیر انجینئر نوید قمر نے کہا ہے کہ اپنی غلطی چھپانے کے لیے الزام تراشی بھارت کا وطیرہ ہے۔ پسندیدہ بھارت کے گن گانے والے حکمران اس کی جارحیت پر خاموش کیوں ہیں۔ کراچی میں قتل و غارت گری،خیبرپختون خواہ اور کوئٹہ میں ہونے والی تخریب کاری میں بیرونی قوتیں ملوث ہیں۔ پاکستان کو...
امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی افغانستان میں شکست پر بھارت سخت خوفزدہ ہے۔ پاک بھارت سرحد پر پاکستانی فوج پر حملے اورمیرے کنٹرول لائن کا دورہ کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈااسی خوف و ہراس کا شاخسانہ ہے۔ اتحادی ممالک افغانستان میں بدترین شکست...
حافظ محمد سعید نے کہاکہ بھارت نے دعویٰ کیاہے کہ میں نے چند دن قبل کنٹرول لائن کا دورہ کیا تھا اور یہ سرحدی تنازعات اسی وجہ سے پیش آرہے ہیں۔میں چیلنج کرتا ہوں کہ پچھلے چند دن تو دور کی بات بھارت سرکار پچھلے کئی مہینوں میں بھی میرا کنٹرول لائن کا دورہ ثابت کر دے ہم اس کے الزامات تسلیم کر لیں...
جماعةالدعوة پاکستان اور جمہوری وطن پارٹی نے بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے حوالہ سے متفقہ طور پرقومی سطح کی آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ محب وطن جماعتیں گرینڈ جرگہ تشکیل دیں۔بلوچستان پاکستان کی ڈھال ہے اور پاکستان پورے عالم اسلام کی ڈھال ہے۔یہ مسئلہ...
ہم پاکستان میں جہاد کیوں نہیں کرتے
علمی استفادہ از: فضیلۃ الشیخ محمد رفیق طاہر
بظاہر یہ شبہہ بڑا خوشنما ہے لیکن در حقیقت یہ انتہائی عامیانہ مغالطہ ہے ۔ کیونکہ جہاد جنگی جنون کا نام نہیں بلکہ یہ حکمت وبصیرت کے ساتھ سرانجام دیا جانے والا اسلام کا ایک اہم ترین فریضہ ہے ۔ مانا کہ پاکستان میں بھی...
زیر نظر مضمون حافظ عبدالرحمٰن مکی کی ایک تقریر کا خلاصہ ہے جس کا عنوان تھا ابن تیمیہ کا منہج اس مضمون کو جابر علی عسکری نے جماعۃ الدعوۃ کا منہج , منہج ابن تیمیہ ہے کے نام سے ملتقی اہلحدیث فورم پہ پیش کیا جابر علی عسکری اور ملتقی فورم کے شکریہ سے ساتھ پیش خدمت ہے
الحمد للہ وحدہ، والصلاۃ والسلام...
دفاع پاکستان کونسل اور جماعةالدعوة کے مرکزی رہنما حافظ عبدالرحمن مکی نے کہاکہ ذوالفقار علی بھٹو نے کشمیر کی آزادی کیلئے ہزار سال تک جنگ لڑنے کا اعلان کیا تھا لیکن موجودہ حکمران خود اپنی ہی شہ رگ کشمیر کو دشمن بھارت کے حوالے کرنے پر تیار نظر آتے ہیں۔ نوے فیصد کشمیری پاکستان سے ملنا چاہتے...
امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہاکہ امریکہ افغانستان میں شکست کی سزا پاکستان کو دینا چاہتا ہے اور حکمرانوں پر دباﺅ ڈال کر انڈیا کو پسندیدہ ترین ملک کا درجہ دلوایا جارہا ہے۔ کشمیریوں کا مورال ڈاﺅن کیا جارہا ہے۔ انڈیا نوشتہ دیوار پڑھ لے! اگر اس نے مقبوضہ کشمیر سے آٹھ لاکھ...
دفاع پاکستان کونسل اور جماعةالدعوة سمیت مختلف مذہبی ، سیاسی و کشمیری جماعتوں کے قائدین نے یوم حق خودارادیت کے موقع پر مظلوم کشمیریوں کو غاصب بھارت سے آزادی دلانے کیلئے ان کی ہر ممکن مدد و حمایت کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ حکمرانوں کی مجبوریاں ہو سکتی ہیں ہماری کوئی مجبوری نہیں۔
نہتے...
جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حُسین احمد ، چوہتر برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں ۔ وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔
طبیعت خراب ہونے پر انہیں آج ہی اسلام آباد منتقل کیا گیا تھا۔ جہاں وہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔
انکی نمازجنازہ ، آج سہ پہر تین بجے ، جناح پارک پشاور میں ادا کی جائِے گی ۔...
سلامتی ہو ہدائیت والوں پر
اعتصام صاحب کئی ایک دوسرے تھریڈز میں آپ کے ذمے کئی سوال بطور قرض ہیں پہلے ان کے جواب عنائیت فرمادیں پھر اس تھریڈ میں بات شروع کرنا
منکرین حدیث کا یہ پرانا طریقہ ہم دیکھتے آرہے ہیں کہ جب ایک تھریڈ میں جواب نہ بن پائے تو دوسرا شروع کرلیں اب آں جناب بھی ان کے نقش قدم پر چل...
پروفیسر حافظ محمد سعید نے مزیدکہا ہے کہ وفاقی کابینہ کی طر ف سے بھارت کو پسندیدہ ترین ملک کادرجہ دینے کے فیصلہ پر عمل درآمد کی ہدایت نظریہ پاکستان کی بنیادوں پر حملہ اورملکی سلامتی و خودمختاری کی دھجیاں بکھیرنے کے مترادف ہے۔بھارت افغانستان میں دہشت گردوں کو تربیت دیکر پاکستان میں دہشت گردی و...