الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
Dear Applicant :
Sorry , scholarship registration period ended .
With greetings ,
Knowledge International University
Sent from my XT1254 using Tapatalk
شیخ محترم، سر ڈھانپنا، یا عمامہ پہننا کیا اس کلچر کا حصہ نہیں تھا کہ غیر مسلم مرد بھی عمامہ وغیرہ باندھا کرتے تھے؟
اگر ایسا ہے تو پھر سر ڈھانپنے کو فضیلت کس بنیاد پر دی جائے گی؟
Sent from my XT1254 using Tapatalk
ماشاء اللہ.
بہت خوبـ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ.
اللہ رب العزت آپ کے اس نئے سفر کو آپ کے لیے باعث برکت بنائے. اور دنیا وآخرت کی تمام کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے.
جزاکم اللہ خیرا @محمد نعیم یونس بھائ اور @عبدہ بھائ۔
ان شاء اللہ شرکت کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
لیکن ملتان روڈ کے علاوہ کوئ اور رووٹ کے بارے میں بتائیں؟
جزاکم اللہ خیرا۔۔ بیماری بیماری ہے، خواہ اسے کوئ بھی نام دے لیں، سلفی صاحب جناتی معالج ہیں تو وہ اسے جناتی کہیں گے، کوئ نفسیاتی ہے تو وہ اسے نفسیاتی کا نام دے گا، مگر " ما انز اللہ داء الا انزل لہ شفاء" کو سمجھنے اور اس پر ایمان پختہ کرنے کی ضرورت ہے۔۔
جزاکم اللہ خیرا، بہت عمدہ موضوع ہے امید ہے آجکل کے مسائیل کو مد نظر رکھ کر بحث کی ہو گی، مثلا چھوٹے گھروں میں بچوں کے ہوتے ہوئے اس لباس کے تقاضے کیسے اور کس حد تک پورے کیے جا سکتے ہیں؟ بچوں کے ہوتے ہوئے میاں بیوی کا اک دوسرے سے خوش طبعی کرنا۔ جوائینٹ فیملی اسلام میں پسندیدہ ہیں یا نا پسندیدہ؟...