الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائ جی مریض سے کہیں کہ نماز باجماعت کا اہتمام کرے، صبح و شام کے اذکار مسنونہ کا اہتمام کرے غورو فکر کرتے ہوئے قرآن کی تلاوت کرے روحانی بیماریاں بھاگتی چلی جائیں گی۔
بھائ آپکا بلاگ تو ماشاء اللہ پہلے سے ہی تیار ہے اور چل رہا ہے، اب اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ اسے گوگل کے پہلے صفحے پر لایا جائے تو اس کے لیے آپکو اس بلاگ کی سرچ انجن آپٹیمائزیشن کرنی یا کروانی پڑے گی۔
سرچ انجن آپٹیمائزیشن سمجھنے کے لیے ابھی تک کوئ اردو ٹیوٹوریل میری نظر سے نہیں گزرا مگر انگلش میں...
@عمر اثری بھائ آپ کے بلاگ کا سائیز کتنا ہے اور ٹوٹل کتنا سائیز ہو سکتا ہے؟
ویسے بلاگز تو فری میں بھی رجسٹرڈ ہو جاتے ہیں جیسے گوگل اور ورڈپریس سرورز فری بلاگنگ دیتے ہیں ـ کیا آپ فری نہیں لینا چاہتے؟
جہاں تک گوگل پہ سرچ کرنے کا معاملہ ہے تو سرچنگ میں تو پیج آ جاتا ہے مگر رینکنگ میں لانے کے لیے...
محترم @محمد نعیم یونس بھائ، پہلے تو لیٹ حاضری پر معضرت قبول کیجیے گا دراصل آجکل میرا 3جی پیکج شام 7 بجے آف ہو جاتا ہے اس لیے ہم شام 6:50 تک بند کر کے بس بیوی بچوں کے ساتھ مصروف ہو جاتے ہیں۔ ابھی آفس پہنچ کر آپکا بلاوا دیکھا تو معلوم ہوا کے یہاں تو ماشاء اللہ حکیموں کی لائینیں لگی ہوئ ہیں جو...
جو انسان شرک و بدعات کے سمندر میں غرق ہو، وہ انسان تقوی اور خشیت الہی سے کوسوں دور ہوتا ہے، خشیت الہی کا پہلا اور بنیادی اصول ہے اللہ رب العزت کی وحدانیت کو پہچاننا، وگرنہ تو ایسی خشیت الہی مشرکین مکہ میں بھی تھی، جو کعبہ کا غلاف پکڑ پکڑ کر اللہ سے دعا کیا کرتے تھے کہ اگر یہ محمد صلی اللہ علیہ...
مل گیا۔ موبائیل کو پہلے انٹرنیٹ سے کونیکٹ کریں پھر وٹس ایپ کی آپشنز میں جا کر "وٹس ایپ ویب" کو سلیکٹ کر کے کمپیوٹر کی سکرین کے سامنے کریں، وٹس ایپ اس کوڈ کو سکین کرے گا۔ اور تھوڑی دیر میں آپ کو وٹس ایپ کمپیوٹر پر کونیکٹڈ ملے گا۔
چند دن پہلے نماز کے بعد ادریس بھائ سے ملاقات ہوئ تو رانی کا حال احوال معلوم کیا، تو وہ بہت غمگین ہوئے کہ اسے کسی نے گلی سے پکڑ لیا ہے، بچے (یعنی انکی بھانجی اور بھانجا) جب ٹیوشن کے لیے جاتے تو وہ بچوں کے پیچھے گھر سے نکل جایا کرتی تھی اور سیڑھیوں میں اور گلی میں کھیلتی رہتی تھی۔ لیکن دو دن سے وہ...
اس بے چارے سیکولر ادیب کو کوئ سمجھائے کہ جسکو وہ قید و حصار کا نام دے کر خسارہ کہ رہا ہے وہی تو خالق خواتین نے انکی عزت و عصمت و پاکدامنی کی اصل بتائ ہے۔
وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ ۔
البتہ۔۔
وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْأُولَىٰ کا انکار انہیں بے نام و نشان تو کرے گا ہی۔۔۔...
روافض کی محبت کا گہرا اثر ہے یا درپردہ حقیقت کی جھلک؟
کیونکہ یہ بات تو ہر مسلمان جانتا ہے کہ روافض کے نزدیک امام اللہ کی طرف سے منتخب ہوتا ہے اور انبیاء کی طرح معصوم ہوتا ہے جسکی بناء پر وہ سیدنا علی اور حسن و حسین رضی اللہ عنہما کے ناموں کے ساتھ امام اور علیہ السلام کا سابقہ اور لاحقہ لگاتے ہیں۔