الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہود کی پیرامائیڈنگ کنٹرول کے زیر سایہ بننے اور پلنے والی حکومتیں جسے چاہیں دہشت گرد کا لیبل لگا دیں جسے چاہیں شدت پسند کا لیبل لگا دیں اور اسی آنکھ مچولی کے کھیل میں جب چاہیں جسکی چاہیں آنکھیں نوچ لیں۔۔
بہرالحال جتنی چالیں چاہو چل لو۔ واللہ خیرا الماکرین
یزید رحمہ اللہ کے فسق و فجور کے حوالے سے جتنی بھی روایات پیش کی جاتی ہیں وہ تمام کی تمام رافضی روایات ہیں اور صحت سے خالی ہیں اس حوالے سے آپ فضیلۃ الشیخ کفایت اللہ السنابلی کا یہ مضمون بغور پڑھیں۔۔
میں نے صحیح بخاری کا اینڈرائیڈ سافٹ وئیر انسٹال کیا ہے، الحمد للہ بہترین چل رہا ہے۔ اردو لفظ سرچ کریں تو اردو حدیث آجاتی ہے عربی لفظ سرچ کریں تو عربی حدیث آجاتی ہے۔ مگر اس سافٹ وئیر میں احادیث صرف سرچ کی جا سکتی ہیں ایک کتاب کی طرح صفحات کو پلٹ کر نہیں پڑھی جا سکتیں۔
کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ...
اتنے بڑے حجم کی ورڈ یا پی ڈی ایف فائیل پر سسٹم بیٹھ جاتا ہے اور موبائیل تو پھر موبائیل ہے۔ کوئ لفظ سرچ کریں تو رزلٹ ہی نہیں آتا اور سسٹم ایپلی کیشن ناٹ ریسپونڈنگ ہو جاتی ہے۔ باوجود اس کے کہ میرے پاس کور آئ فائیو ہے۔
کیسا جاہل انسان ہے۔۔ یہ ڈاکومنٹری بنانے والا۔۔
اگر تو یہ وہابی عبدالوہاب کے بیٹے محمد کے مانن والے ہیں تو پھر انہیں محمدی ہونا چاہیے تھا۔۔
اگر محمد کے باپ عبدالوہاب کے ماننے والے ہیں تو تب انہیں عبدالوہابی ہونا چاہیے تھا۔۔۔
جب اسکی جہالت اسکی پیدا کردہ نسبت سے ہی ٹپک رہی ہے تو اسکی اس جھوٹی...
اللہ رب العزت زاہد بھائ کو اور تمام موحد بہن بھائیوں کو شوگر اور دیگر تمام امراض سے محفوظ فرمائے۔ زاہد بھائ اللہ رب العزت آپکو صحت کاملہ عطا فرمائے۔۔
اب تو شوگر جیسی بیماری عام نو جوانوں میں پائ جا رہی ہے جبکہ پہلے یہ صرف بڑھاپے میں ہی حملہ آور ہوتی تھی۔
جی @اخت ولید بہن نے بہت زبردست بات کی کہ اصل تربیت وہ جو والدین نے دینی ہے۔ اسی سلسلے میں میں نے خود کی تما م غلط عادات کو ختم کرنا تب سے ہی شروع کر دیا تھا جب میرا بیٹا پیدا نہیں ہی ہوا تھا جسطر ح غصہ کرنا ضد کرنا وغیرہ۔ اب بھی کوشش جاری رہتی ہے، خود کو اچھے سے اچھا بناتے جائیں تو بچے آپ کو...
میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ آپ بچے کو کسی بھی میدان سے پیچھے نہ رکھیں دین اور دنیا۔۔ دین دعوت و تبلیغ کے لیے اور دنیا وی تعلیم ذریعہ معاش کے لیے۔ دین کو ذریعہ معاش بنانے سے بہتر ہے بچہ دنیاوی تعلیم میں بھی سب سے آگے ہونا چاہیے۔ اور مدرسے سے فارغ ہو جانے سے انسان با عمل نہیں ہو جاتا۔ اس کے لیے مسلسل...
آپکا سوال اچھا ہے لیکن
ایسا کیوں؟ آپ اسے اک عالم ڈاکٹر اک عالم انجینئر یا عالم سائنسدان کیوں نہیں بنا نا چاہتے؟
ویسے میرے خیال سے ابھی اسے حفظ کی طرف لے کر جائیں۔ کچی عمر کا حفظ پختہ ہوتا ہے، جب وہ حفظ کر چکے پھر اسے سکول میں تعلیم حاصل کروائیں اور ساتھ ساتھ قرآن کا ترجمہ یاد کروائیں۔
جی بھائ یہ تو مفتی صاحب کی مرضی ہے کہ وہ معاوضہ لیں یا بغیر معاوضہ کے فتوی جاری کریں جسطرح کتنے ہی خطیب ایسے ہیں جو جمعہ پڑھانے کے پیسے لیتے ہیں اور کتنے ہی خطیب ایسے ہیں جو جمعہ بھی مفت پڑھاتے ہیں بلکہ خود مسجد کی معاونت میں پیسے دیتے ہیں۔
اس ٹائیٹل سے یہ معلوم ہوتا ہے گویا کہ فتوے کا معاوضہ...
یہ تو عجیب ٹائیٹل ہے، کیا کوئ مفتی فتوے کا معاوضہ نہیں لے سکتا؟ میں کتنے ہی اہل حدیث علماء کو جانتا ہوں جو فتاوی جات پر معاوضہ وصول کرتے ہیں۔ ابی چند دن پہلے ہی ایک مفتی صاحب کے بارے میں بات ہو رہی تھی ان کے پاس طلاق کا مسئلہ آگیا۔ انہوں سائیل سے کہا کہ جاؤ یہ فتوی اپنے احناف سے لو تو وہ کہنے...
مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ جب ملک میں کوئ مثبت پہلو (اگرچہ اسکے پیچھے بھی منفی پہلوپوشیدہ ہوتے ہیں) نظر آتا ہے تو وہ جنرل صاحب کی نیکی کیوں بن جاتا ہے؟ یہ جنرل صاحب ماشاء اللہ سے اتنے متقی کیوں نظر آنے لگتے ہیں؟ اس قبل یہی معاملہ چیف جسٹس افتخار صاحب کے ساتھ تھا۔ ایسا لگتا تھا کہ جیسے...
آپ نے مولانا صمصام رحمہ اللہ کی وہ نظم نہیں سنی؟
"اینی جگہ جے ہوندی کملیا! کھاندا حلوہ گرم شریف"
تو اب جب ہاتھ میں بکری کی ٹانگ ہو اور ساتھ @محمد نعیم یونس بھائ المشہور چورن والے اپنا چورن تیار کر کے لائے ہوں تو پھر ۔۔۔۔۔
میٹھے میں کچھ بھی کر لیں آئیسکریم کے علاوہ۔