• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    وقت کی دین میں کیا اہمیت ہے ؟ (اہل علم اس پر رائے دیں)

    ﻭﻗﺖ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﻟﺖ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺟﮭﻮﭦ ﺑﻮﻟﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﮑﮍﺍ ﮔﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﭻ ﺩﯾﻨﺎﺭ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﮨﻮﮔﺎ، ﻟﻮﮒ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﮈﺭﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺟﮭﻮﭦ ﺑﻮﻟﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﮑﮍﮮ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ، ﺍﺩﮬﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﻭﺭ ﻭﺯﯾﺮ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﻣﻨﮯ ﻟﮕﮯ، ﺟﺐ ﺗﮭﮏ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺁﺭﺍﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻏﺮﺽ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺗﺎﺟﺮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ...
  2. ع

    وقت کی دین میں کیا اہمیت ہے ؟ (اہل علم اس پر رائے دیں)

    سرجی یونس نہ لکھیں تو بہتر ہے جناب یہ اوپر لکھاہوتا ہے
  3. ع

    شريعت كا كمال اور بدعت كے خطرات

    جاری رکھیں
  4. ع

    حلالہ قرآن کی نظر میں !

    کسی چیز کو شرعا جائز بنا لینا۔ حلال بنا لینا۔ اسلام میں پہلے عرب میں یہ دستور تھا کہ اگر کوئی شخص بیوی کو طلاق دے دیتا اور پھر اس سے شادی کرنا چاہتا تو جب تک وہ کسی دوسرے شخص س عقد کرکے طلاق نہ پاتی ، پہلے شوہر سے نکاح نہیں کر سکتی تھی۔ اسلام نے اس طریقہ کوباقی رکھا تاکہ لوگ آسانی سے بیویوں کو...
  5. ع

    حلالہ قرآن کی نظر میں !

    بہت اچھا
  6. ع

    حلالہ قرآن کی نظر میں !

    حلالہ کی شرعی حیثیت ( اہل تقلید کو تحقیق کی دعوت) اسلام کے طریقہ طلاق میں مسلم مرد کو یہ حق دیا گیا ہے کہ وہ تین طلاقیں تین مرتبہ اس طریقے سے دے کہ حالتِ طہر جس میں اس نے مجامعت نہیں کی، میں ایک طلاق دے اور بیوی کو اسی حالت میں چھوڑ دے اور یہاں تک کہ عدت پوری ہو جائے۔ اگر خاوند دورانِ عدت اسے...
  7. ع

    میں قرآن ھوں !!!

    وہ معزز تھے زمانے میں مسلماں ہوکر ہم ذلیل وخوار ہےتارک قرآن ہوکر
  8. ع

    میرا تعارف

    وعلیکم السلام مرحبابکم
  9. ع

    قاری اختر علی ارشد صاحب ناظم اعلی قصور منتخب ہو گئے ہیں۔

    قاری صاحب کی مٹھائی تو بنتی ہے اللہ ہمارے قاری کواس عہدہ میں رہ کر دین کازیادہ سے زیادہ کام لے آمین
  10. ع

    جشن عیدمیلادپردعوت فکر

    بہت اچھا
  11. ع

    والد صاحب کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ تعالی انہیں صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین
  12. ع

    کھلی گستاخی

    میلاد النبی کی خوشیاں منانے والوں کے خلاف سعودی مفتیٰ اعظم کا فتویٰ ریاض (ایک طرف تو ہمارے ہاں رسول کریم ﷺ کی دنیا میں آمد کی خوشی میں عید میلاد النبیﷺ منانے کی بھرپور تیاریاں کی جا رہی ہیں اور گلیوں بازاروں کو دلہن کی طرح سجایا جا رہا ہے لیکن دوسری طرف سعودی مفتی اعظم شیخ عبد العزیز الشیخ کی...
  13. ع

    عید میلاد

    میلاد النبی کی خوشیاں منانے والوں کے خلاف سعودی مفتیٰ اعظم کا فتویٰ ریاض (ایک طرف تو ہمارے ہاں رسول کریم ﷺ کی دنیا میں آمد کی خوشی میں عید میلاد النبیﷺ منانے کی بھرپور تیاریاں کی جا رہی ہیں اور گلیوں بازاروں کو دلہن کی طرح سجایا جا رہا ہے لیکن دوسری طرف سعودی مفتی اعظم شیخ عبد العزیز الشیخ کی...
  14. ع

    میرے پسندیدہ اشعار

    منفعت ایک ہے اس قوم کی نقصان بھی ایک ایک ہی سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک حرم پاک بھی ، اللہ بھی قرآن بھی ایک کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
  15. ع

    عید میلاد

    ایک مسجد کے باہر کوئی شخص کھڑا ہو جائے اور زور زور سے چلانا شروع ہو جائے، یہ مسجد ہے، یہ مسجد ہے، یہ مسجد ہے۔ میں آج منوا کے چھوڑوں گا،یہ مسجد ہے، تمہیں ماننا پڑے گا یہ مسجد ہے۔ لوگ کہیں گے حضرت کیا ہو گیا آپ کو؟ کسی نے انکار کیا ہے مسجد کا؟ اس کا مینار بتا رہا ہے یہ مسجد ہے، گبند بتا رہا ہے یہ...
  16. ع

    عید میلاد

    ابولھب نےجشن ولادت منایا ليكن مشن رسالت پر پتھر مارے. ابوبکر رضی الله عنه نے جشن نھیں منایا ليكن مشن رسالت کو کندھے پراٹھایا تجھےابولھب پسند مجھےابوبکر پسند تجھےجشن پسند مجھےمشن پسند تجھےناچنا پسند مجھےاتباع پسند توحلوا کھا کر عاشق رسول... میں جان دےکر محب رسول.
Top