الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
21۔دین اسلام کی ترقی و بلندی کے لیے ، مسلمانوں میں کس چیز کی ضرورت محسوس کرتے ہیں؟؟
اللہ اور اس کےرسو ل کی اطاعت يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ اس اطاعت کا ماڈل لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ
ان آیات پر عمل نہ کرنا یہ ایک کمی...
18۔مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ؟
مستقبل میں بہت کچھ کرنےکاعزم ہے
19۔ہدایت اللہ کی طرف سے آتی ہے، مگر اللہ تعالی ایسے اسباب بنا دیتے ہیں ، جو ہدایت کا باعث بن جاتے ہیں ، آپ کی زندگی میں ان اسباب کا کیا کردار رہا؟؟
بچپن میں مسلمان ہوں اور اہلحدیث ہوں
اس...
٭دنیا میں سزائے موت دینے کے طریقے
بادشاہوں کے دور سے لے کر اس جدید دنیا کے مختلف ادوار تک دیکھیں تو سزائے موت کے مختلف طریقے دکھائی دیں گے۔ پھانسی کی سزا تو ہمارے ملک میں بھی دی جاتی ہے جس کی تفصیلات سے قارئین کو آگاہ کیا جاچکا ہے، اس کے علاوہ بھی ایسے طریقے ہیں جنھیں اختیار کرکے مجرموں، دشمنوں...
٭سزائے موت
موت کی سزا بیشتر ممالک میں سنگین جرائم کرنے والوں کے لیے سب سے بڑی سزا ہے جس کا اختتام سزا پر عمل درآمد کی صورت میں ہوتا ہے۔ سزائے موت کو (Capital Punishment) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ اصطلاح لاطینی زبان کے لفظ capitalis سے نکلی ہے، جس کا مفہوم ’’سر قلم کرنا ‘‘ ہے۔
سزائے موت کے تناظر میں...
٭پھانسی دینے کے مراحل اور طریقہ کار
اگر سزائے موت پر عمل درآمد کے طریقہ کار کی بات کی جائے تو ہمارے ملک میں کسی کو سزائے موت دینے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ مجرم کو تختہ دار پر لٹکادیا جائے یعنی اُسے پھانسی دے دی جائے۔ رحم کی اپیلیں مسترد ہوجانے کے بعد مجرم کو آگاہ کردیا جاتا ہے کہ اُسے پھانسی دی...
رات کافی بیت چکی تھی۔ نصف شب گزرنے کے بعد اب اندھیرا تیزی سے سپیدیٔ سحری کی جانب بڑھ رہا تھا۔ جیل میں ہر طرف خاموشی چھائی ہوئی تھی۔ قیدی اپنی اپنی کوٹھڑیوں میں سورہے تھے، جب کہ چوکنّا محافظ اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے تھے۔ ایسے میں جیل کے ایک حصے میں کافی سرگرمی دکھائی دے رہی تھی۔
آج ایک مجرم کو...
15۔ اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟
اس پرفتن دور میں فتنوں کودیکھ ان فتنوں کی مخالفت کرتا ہوں اور اس کےحل کی کوشش کرتا اور ان فتنوں کے بارے میں مکمل معلومات اکھٹی کرتا یہ کیوں اورکیسے کہا سے شروع ہوا
16۔ادارے اور فورم پر سفر کیسا لگ رہا ہے ؟؟ آغاز میں...
8۔ ایسا کون سا کام ہےجس کو سرانجام دیکر آپ کو قلبی مسرت ہوتی ہے؟
کسی مشکل میں پھنسے شخص کی مدد کرنا اس سے قلبی مسرت ہوتی ہے
9۔فرصت اور پریشان کن لمحات کن امور پر صرف کرتے ہیں؟ آپ کے روز مرہ کے مشاغل کیا ہیں؟
فرصت میں ہمیشہ پڑھنا اور سیر وغیرہ کرنا! اور پریشانی میں سوجانا!
محدث لائبریری میں...
(۱۰)
۲۳ ہجری میں سیدنا فاروق اعظمؓ نے جامِ شہادت پیا۔ آپ نے اپنی شہادت سے پہلے حضرت عثمانؓ، حضرت علیؓ، حضرت طلحہؓ، حضرت زبیرؓ، حضرت عبد الرحمٰنؓ بن عوف اور حضرت سعدؓ بن ابی وقاص کے نام مسلمانوں کے سامنے پیش کر کے وصیت کی کہ رسول اللہ ﷺ ان چھ بزرگوں سے آخر وقت تک راضی رہے تھے اس لئے بہتر ہو گا...
غزوہ اُحد میں حضرت زبیرؓ ان چودہ ثابت قدم صحابہ کرام میں سے ایک تھے جو شروع سے اخیر تک سرورِ عالم ﷺ کی سپر بنے رہے اور ایک لمحہ کے لئے بھی ان کے پائے استقلال میں لغزش نہ آئی۔ حافظ ابن کثیرؒ نے یونس بن اسحاق سے روایت کی ہے کہ احد کے دن طلحہ بن ابی طلحہ مشرکین کا علمبردار تھا۔ اس نے میدانِ جنگ...
6۔مزاجا کیسی طبیعت کے مالک ہیں؟ آپ اجتماعیت پسند ہیں یا انفرادیت پسند؟
میرا مزاج بہت ٹھنڈا ہے؟اجتماعیت پسند بھی ہوں اور انفرادیب بھی؟
مگر مزاج کا اس کوعلم ہوتا ہے جو ہمارےساتھ رہتےہیں وہی زیادہ بتاسکتے ہیں ہم مزاج کے کیسے ہیں
7۔انٹرنیٹ کی دنیا سے کب متعارف ہوئے ؟ اور اس پر دینی کام کرنے کا...
4۔عمرکتنی ہے ؟
میری عمر22سال مکمل اور23سال میں داخل ہومیری تاریخ پیدائش یہ ہے 23اگست 1992ہے
5۔شادی ہوئی ؟ اولاد ہے ؟ ان کے نام کیا ہیں ؟ ان کو کیا بنانا چاہتے ہیں ؟
میری شادی نہیں ہوئی بس دعا کریں؟ اللہ نےاولاد دی تو سب کو حافظ بناؤ گا انشاء اللہ
۔
۔