الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قُلْ إِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ
کہہ دیجئے! اگر تم اللہ تعالیٰ سے محبت رکھتے ہو تو میری تابعداری کرو، خود اللہ تعالیٰ تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناه معاف فرما دے گا اور اللہ تعالیٰ بڑا بخشنے واﻻ...
31۔ ایسے افعال ، جن کو سرانجام دینے کے لیے لمبی زندگی کی دعا مانگتے ہوں؟
اللہ سےہمیشہ سعادت والی زندگی مانگی ہے صرف حج کی خواہش ہےاس کے لیے دعامیں ضرو مانگی ہے کہ اےاللہ مجھےزندگی میں حج ضرور کروانا آمین
32۔ آپ کو غصہ کتنا آتا ہے اور اُس صورت میں کیا کرتے ہیں؟
غصہ بہت کم آتا ہے آئے تو برداشت...
29۔کھانے میں کیا پسند کرتے ہیں؟؟اور اگر خود کھانا بنانا پڑے تو؟؟؟
کھانے میں زیادہ چاول پسند کرتا ہوں اور اس کے علاوہ کھانابنا بھی لیتاہوں
30۔ کیا آپ کا تعلق دین دار گھرانے سے ہے ؟
جی میرا تعلق دیندار گھرانےسے ہے میرےوالد صاحب کےعلاوہ میرے خاندان اکثر لوگ عالم دین ہیں اور ان کاپیشہ بھی زیادہ...
26۔پاکستانی سیاست کے بارے آپ کے کیا خیالات ہیں؟؟
پاکستان کی سیاست طبقاتی اورخاندانی سیاست ہے اس کے علاوہ عام آدمی کاسیاست کرنابہت مشکل ہے اس لیےپاکستا ن کی سیاست گندی ترین سیاست ہے
27۔دین کے معاملے پر کس شخصیت پر رشک آتا ہے؟
دین کےمعاملے میں ایک شخصیت ہیں ان پر رشک آتا ہے وہ ہمارے عزیز ہیں...
22۔نوجوان طبقے کے لیے وہ چند ضروری باتیں کون سی ہوں گی ، جن سے وہ راہ راست اختیار کر سکیں؟؟
قرآن وسنت کی تعلیم سےآشناہوں اور مادی خواہشات سےاجتناب کریں اچھے مجالس کا انتخاب کریں
اس میں ان کی کامیابی ہے
23۔دین اسلام کے بیش بہا موضوعات میں سے وہ کون سا ایسا موضوع ہے ، جس کی محفل آپ کو بہت...