الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر اہل حدیث محفل قرات کا انعقاد کرتے ہیں۔۔۔تو اس کی کوئی شرعی دلیل ضرور ہونی چاہیئے۔
لیکن اس میں بھی یہ دیکھا جانا ضروری ہے کہ محفل قرات میں کیا کیا جاتا ہے؟ کوئی اگر ان محفل قرات میں شرکت کرتا ہے تو ایک مختصر سا احوال یہاں بیان کر دیں۔کیونکہ میرا کبھی ایسی محفل میں جانا نہیں ہوا!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !
بہنا جی یہ تھریڈ میرا ہی شروع کیاہوا ہے۔اور اس میں مزکورہ مسئلہ کی کوئی وضاحت نہیں ہے!
اگر آپ نعت کی حیثیت پر اہل حدیث کا موقف پیش کر سکتی ہیں تو کریں ، باقی یہ بات تو ثابت ہے کہ حسان بن ثابت نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں اشعار کہے تھے۔ لہذا گزارش ہے کہ...
جزاک اللہ خیرا۔۔۔
اہل علم رہنمائی کریں ، اہل حدیث دلائل کے ساتھ اس پر رائے رکھیں تو مجھے لگتا ہے بہت سے عامیوں کا مسئلہ حل ہو گا۔ان شاء اللہ
اس پر میری ایک علمی خاتون سے بھرپور مکالمہ ہو چکا ہے، یہ خاتون اسلام پر وسیع علم رکھتی ہیں ، محاضرات میں شرکت بھی کرتی ہیں ما شاء اللہ۔
حسان بن ثابت نے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
پیاری بہنا۔۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔بہت اہم موضوع ہے۔اس میں سب سے اہم مسئلہ ایک ذہن بنا لینے کا ہے۔جیسے کسی کے متعلق اچھا یا برا ہونے کا ذہن بنا لینا۔بس پھر اسی کے مطابق ان سے رویہ اختیار رکھنا۔حالانکہ حیات نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ہمیں ایسے بے شمار واقعات ملتے ہیں کہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
مجھے اہل علم سے یہ استفسار کرنا ہے کہ اہل حدیث نعت گوئی کرنے یا غیر شرکیہ نعتیہ اشعار کو کتنا مانتے ہیں ؟
نیز اس ضمن میں "محفل نعت " کا کیا تصور ہے؟ واضح رہے کہ اویس رضا قادری اور دیگر نعت خواں کوسعودی عرب میں نعت پڑھنے سے سختی سے روکا جاتا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ!
وَإِسْمَاعِيلَ وَإِدْرِيسَ وَذَا الْكِفْلِ ۖ كُلٌّ مِّنَ الصَّابِرِينَ ﴿٨٥﴾الانبیا
اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل (١) (علیہم السلام) یہ سب صابر لوگ تھے۔
٨٥۔١
ذوالکفل کے بارے میں اختلاف ہے کہ وہ نبی تھے یا نہیں؟ بعض نے ان کی نبوت کے...
لغویات!!!
خدارا وہ بنیں جواہل اسلاف کی خواتین تھیں!!!
اتنی سی عمر میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اگر ان لغویات میں مبتلا رہتیں تو ایک تہائی دین آج ہم تک کیسے پہنچتا!
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
مجھے ایک شبہ کا ازالہ کرنا ہے۔۔۔تفسیر احسن البیان ۔تفسیر مکی میں بہت سی آیتوں کی تفسیر نہیں کی گئی۔اور کچھ آیتوں کی تفسیر میں لکھا گیا ہے کہ بعض نے یہ کہا ہے اور بعض ایسے کہتے ہیں۔۔۔کیا اتنی اہم تفسیر میں "بعض"کا حوالہ نہیں دیا جانا...
وعلیکم السلام !
اللہ مسلمانوں کا حامی و ناصر ہو۔مگر اردو مجلس کا ایڈریس تبدیل کیوں ہوا ؟؟ پلیز کوئی مجھے بھی بتائیں۔
اور اہل حدیث فورم کونسا ہے؟
اللہ تعالی محدث فورم کی انتظامیہ کی حفاظت فرمائے۔آمین
السلام علیکم !
@محمد نعیم یونس بھائی، آپ کے مطابق تو ا نٹرویو پینل کی طویل لسٹ میں سے خود کو اور "باقی " اراکین کو نکال ہی دینا چاہیئے ہو گا۔۔۔ابتسامہ!
وعلیکم السلام ورحمتۃ اللہ!
محترمہ مشکوۃ بہنا! یہ تھریڈ اراکین کی آراء اور مشورے حاصل کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔
آپ نے اہم بات کی طرف توجہ دلائی ہے ۔اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔آمین
طعنہ بازی اور لفظوں کے نشتر سے بہتر ہے آپ ہمیں اپنی قیمتی آراء سے نوازتی رہیں۔تاکہ تعمیری کام زیادہ ہوں۔...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
عبدہ بھائی ، اس موضوع پر بہت سے لوگوں سے بات ہو چکی ہیں ، کہ پاکستان اسلام کی بالادستی کے لیے نہیں بنایا گیا تھا،محمد علی جناح نے دو قوموں کو ان کے الگ الگ حقوق دلانے کی خاطر کوششیں کی تھیں۔اگر کسی حد تک اس وقت اسلام کی خاطر ایسا کرنے کی کوشش تھیں ، تو وہ صرف علامہ...