الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہت بہتر۔۔۔بارک اللہ فیک!
ایسی دینی صحبتیں آج کہاں ملتی ہیں، اور خواتین میں تو جیسے بہت ہی مشکل۔۔۔(!!
۔۔۔۔۔
اگر معلمات اور عالمہ ایسی صحبتوں کا قیام عمل میں لائیں ، تو یقینا بہت فائدہ پہنچے۔
کتب کے متعلق بہت ہی مفید معلومات ہے۔
اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں مزید اضافہ فرمائے۔آمین
وعلیکم السلام بھائی، مختلف لوگوں کے زہنوں میں بننے والے شکوک و شبہات کے سدباب کے لیے بھی انتظامیہ کی جانب سے کوئی کردار ادا کیئے جاتے ہیں ؟ یا خاموشی اختیار کی جاتی ہے ؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
ماشاء اللہ۔۔۔بارک اللہ فیک۔بہت ہی دلچسپ اور اچھا انٹرویو ہے۔
جہاں آج مینار پاکستان ہے۔۔۔بس اتنا کافی ہے۔۔۔ابتسامہ
"ابن ابی رضا" کی کیا حکمت ہے ؟ اور محدث کے لیے عربی زبان سے اچھی واقفیت ہونا اہم ہے۔آپ نے عربی زبان سے آگاہی کیسے حاصل کی ؟؟؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
سوال موضوع سے متعلق ہے۔آپ دین دار گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں ، مگر پھر بھی "کو ایجوکیشن " میں تعلیم حاصل کی ؟ سسرال یا میکہ اس معاملے میں کیا رائے رکھتے تھے ؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
یہ انٹرویو آج پڑھنے کا موقعہ ملا ہے۔۔۔۔ !!)
سب سے اچھی بات آپ کی سادگی اور عاجزی کا مزاج ہے۔اللہ تعالی آپ کو مزید کی توفیق دے بھائی۔آمین
تزکیہ نفس کے لیے کیا طریقہ کار اپناتے ہیں ؟
اہل حدیث مخالفین کی جانب آپ کا رجحان اور رویہ خاصا دھیما ہے۔۔۔اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا...
آمین یا رب۔۔۔ماشاء اللہ بہت اچھی کاوش اور نیک کام کی نیت سے اللہ تعالی نے آج اتنا خوبصورت دینی پلیٹ فارم مہیا کیا ہے۔
اللہ تعالی سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین
تاخیر سے موضوع میں آنے کے لیے معذرت۔۔۔
میرا خیال ہے اپنے مقاصد کی خاطر اسلام کا نام استعمال کر دیا جاتا ہے۔ جمہوریت کی خاطر جدو جہد کرنے والے اور لسانیت ، علاقہ پرستی کی ترغیب دینے والے اسلام کو ایسے بیان کرتے ہیں کہ گویا یہ ان کی پہلی ترجیح ہو۔مگر حقیقت میں وہ محض اپنے مقاصد کے حصول کے لیے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
اعتراض سے پتا چل رہا ہے کہ یہ محض بغض ہے۔ کیونکہ حدیث بلکل درست اور واضح ہے۔کاش کہ اتنی توانائی اور محنت حق سمجھنے کے لیے صرف کریں۔
ماشاء اللہ۔۔۔بارک اللہ فیک۔
کیا امام جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ کی علم الحدیث میں بھی کوئی خدمات ہیں ؟ اور ان کی قبر پر قبہ کیوں تعمیر کیا گیا ہے ؟ حالانکہایسا کرنا درست نہیں!
محترمہ ماریہ انعام صاحبہ کا انٹرویو
ہماری سینئر اور علم و ادب سے شغف رکھنے والی بہن ماریہ انعام صاحبہ ،جن کی تحاریر اور انداز بیاں سے شائستگی جھلکتی ہے۔دین اسلام کے احکامات و معاملات میں تدبر اور تفکر رکھتی ہیں۔ان کے بارے میں مزید جاننے کے لیے آج ان کا انٹرویو منظر عام پر لایا جا رہا...