• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    انقلاب

    آسان اور سادہ زبان میں بیان کریں۔بناوٹ دین میں بھی پسندیدہ نہیں ہے!
  2. Dua

    انٹرویو محترم عامر صاحب( Aamir)

    انڈے کی زردی تلنے کا یہ طریقہ بہنوں سے بھی شئیر کر دیں۔۔۔۔ مجھے تو کافی دلچسپ لگا ہے۔ !!)
  3. Dua

    دھنک رنگ

    اگر مجموعی طور پر مختلف خصلتوں کا تجزیہ کیا جائے تو منافقت کا پلڑا بھاری ہو جائے!
  4. Dua

    کیا دیوبندیت اور بریلویت میں کوئی فرق ہے؟

    اور جب ایسے کئی قصے کیا درجنوں مشہور ہوں ، تو کیا کہیں گے بھائی؟؟؟
  5. Dua

    آزاد اسلامی مملکت یا غلامی کی مملکت

    بہت خوب سسٹر۔۔۔نام نہاد اسلامی مملکت ہے۔بلکہ بہن میں تو کہتی ہوں کہ اسلامی ریاست آج کہیں بھی نہیں ہے!
  6. Dua

    کون سچا کون جھوٹا فیصلہ آپ کا

    سمجھ نہیں آئی۔۔۔کچھ وضاحت بھی کریں بھائی۔
  7. Dua

    آپکی پسندیدہ آیت قرآنی!

    جی بہتر ہے۔لیکن اس موقعہ پر مجھے کچھ یاد آیا ہے کہ امام شافعی رحمہ اللہ نے قرآن کی ایک سورت ، سورۃ العصر کو امت کے لیے حجت اور کافی سمجھا ہے۔اسی طرح سورۃ اخلاص کو توحید پر کامل سورت علماء کرام نے بیان کیا ہے۔بظاہر اس میں کوئی قباحت نہیں ہے ، چونکہ یہ مجھے اب یاد آیا توپہلے بیان نہیں کر...
  8. Dua

    انٹرویو محترم محمد نعیم یونس صاحب

    زبردست۔۔۔مگر شاکڈ! یہ انٹرویو کم اور "ہاں ، " نہیں " زیادہ لگا ہے بھائی ۔۔۔۔ابتسامہ! لیکن اوپر دیئے گئے جوابات مجھے بہت پسند آئے۔۔ ماشاء اللہ ۔۔۔ اللہ تعالی آپ کو اور آپ کی اہل و عیال کو ایمان و سلامتی کے ساتھ رکھے۔آمین کیا آپ نے اپنی بیٹیوں کے معاملے میں بھی قرآن و سنت کی تعلیم اور عالمات...
  9. Dua

    آپکی پسندیدہ آیت قرآنی!

    وعلیکم السلام ! پورا قرآن ہی نصیحت ہے اور پسندیدہ ہونا چاہیئے۔یہ تفریق ہمیں زیب نہیں دیتی !
  10. Dua

    انٹرویو محترم عامر صاحب( Aamir)

    محترم بھائی! وجہ بیان کریں۔لیکن اس طرح سلسلہ منقطع مت کیجیئے۔
  11. Dua

    انقلاب

    جی نظر انداز اس لیے کہ میں آپ کو انتہائی "لغو" کام سے روکتی ہوں۔۔۔ابتسامہ افسوس کہ ان سے دین کی تبلیغ نہیں ہو رہی۔۔۔ایسے مکالموں سے انٹرنیٹ اور فیس بک جیسی سوشل ویب سائٹس بھری پڑی ہے۔کسی ایک جگہ کو جہاں لوگ دین کی خاطر آتے ہیں ، اصلاحی اور دینی رہنے دیں۔نہ خود لغویات میں مشغول ہوں اور نہ لوگوں...
  12. Dua

    تعارف

    بہت خوب۔۔۔بھائی اپنے علم اور تحاریر سے ہمیں بھی سیکھنے اور سمجھنے کے مواقع فراہم کیجیئے۔ اور تحقیقی و اصلاحی موضوعات شروع کریں تاکہ ہم دین اسلام کو مزید سمجھ سکیں۔
  13. Dua

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    ماشاء اللہ اچھی تجاویز ہیں۔ آپ کی پہلی تجویز کے مطابق تو آغاز میں شروعات کی گئی تھی۔جس کے تحت متعلقہ اراکین سے ان کے ذاتی کوائف پوچھ لیئے جاتے اور انٹرویو کے سوالات میں ردوبدل کیا جاتا۔ لیکن بعد میں پینل نے لگے لگائے انداز کو اختیار کیا اور رکن کے متعلق سوال کو اراکین کے ذوق و شوق پر ڈال...
  14. Dua

    لغویات یا اصلاحی کام !!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! معز ز و قابل احترام اراکین! بلاشبہ ہم سب ایک دینی فورم کا حصہ ہیں۔امر بالمعروف و نھی عن المنکر کے اہم فریضے کے ساتھ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بے شمار احکامات ہمیں بجا لانے کا حکم ہے۔غیر مسلم ایجنڈوں ، اپنے ماحول اور مصروفیات سے وقت نکال کر ہم...
  15. Dua

    انقلاب

    السلام علیکم ! یہ "انقلابی" باتیں کرنے والے کون لوگ ہیں ؟ اور آپ انھیں جانتی بھی ہیں یا محض سنی سنائی باتیں بیان کی جا رہی ہیں ؟؟؟
  16. Dua

    سب سے بڑا گناہ۔۔۔

    کم علم لوگ آج بھی رزق کی وجہ سے ایسا کرتے ہیں۔بلکہ وہ تو آج تک بیٹی اور بیٹا پیدا ہونے میں اپنے بدلتے تاثرات نہیں چھپا سکے ۔ تاہم مناسب انداز میں تربیت اہم ہے ، کیونکہ ایک توجہ دینے والی ماں بہترین نسل بنا سکتی ہے۔باذن اللہ!
  17. Dua

    انٹرویووی معلومات عامہ

    وعلیکم السلام ! میری رائے میں توجہ طلب بات ہے۔لیکن ، مکمل نام ،مقام پیدائش ، اور تاریخ و کالج میں سے کسی ایک میں بھی ردوبدل کر دیا جائے تو انفارمیشن ہی چینج ہو جائے گی۔یہ مناسب لگتا ہے۔ اور تھوڑا سا محتاط رہنا درست ہے! واللہ اعلم!
  18. Dua

    انٹرویو محترم عامر صاحب( Aamir)

    ایک سوال ہے آپ سے بھائی کہ انٹرنیٹ کی نسبت عملی زندگی میں زیادہ اسلامی کاموں کی ضرورت ہے ، خصوصا آپ کے ملک میں۔تو کیا آپ صرف انٹرنیٹ تک اپنی صلاحیات محدود کرتے ہیں یا عام زندگی میں دین اسلام کی اشاعت کے حوالے سے سرگرم رہتے ہیں ؟؟؟ سو فیصد متفق ہوں آپ سے۔۔۔ابو الحسن علوی بھائی کی تحاریر اور ان...
  19. Dua

    تعارف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ! فورم پر خوش آمدید۔۔۔اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے۔آمین محترم بھائی کیا آپ کی نسبت شیخ کفایت اللہ سنابلی سے بھی ہے ؟؟
  20. Dua

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    حدیث کے مطابق کیا موقف ہے ؟ یہ تو بیان کریں۔
Top