الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ بات درست ہے۔
اور شیخ البانی رحمہ اللہ کے ان دلائل کا علمی جائزہ بھی کیا گیا ہے اور تردید بھی کی گئی ہے۔
یہ کتاب محدث لائبریری پر موجود ہے۔
چہرے کے پردے پر ام عدنان کی تحریر بہت زبردست ہے۔اور اسی موضوع پر شیخ توصیف الرحمن الراشدی کا ایک طویل لیکچر ہے ، جس میں بہت سی احادیث سے چہرے کے پردے پر...
عامر بھائی ، میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔اس پر ان شاء اللہ کچھ بیان کروں گی ، اس لیے فی الوقت کسی ردعمل پر خاموش ہوں۔
لیکن
کم از کم ’’ہندوؤں‘‘ کا مسلمانوں سے موازانہ نہ کریں۔اس صورت میں کہ آپ خود ایک مسلمان ہیں!
شاکر بھائی تھرڈ پارٹی ایپلی کیشنز میں ’’آئی ڈی ایم‘‘ ہی کی فائل تھی۔جسے غیر فعال کر دیا تو مسئلہ واقعی ہی ختم ہو گیا۔
لیکن آئی ڈی ایم سے تو کتب اور لیکچرز ڈاؤنلوڈ کرتی ہوں ، اب کیسے کروں گی؟؟
ریاض: سعودی عالم دین الشیخ عبداللہ المطلق نے اپنے فتویٰ میں کہا ہے کہ غیر محرم مردوں اور خواتین کے درمیان انٹرنیٹ چیٹنگ حرام ہے۔
عرب ویب سائیٹ میں شائع کردہ خبر کے مطابق سعودی عرب کے ممتاز عالم دین اور علماء کونسل کے رکن الشیخ عبداللہ المطلق نے اپنے فتویٰ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں سوشل میڈیا...
وعلیکم السلام ،
آپ مجھے اس حدیث کا اردو ترجمہ بھی فراہم کردیں۔چونکہ میں ذاتی طور پر امیج کے نگران سے واقف ہوں۔تو ان تک پہنچایا جانا از حد ضروری ہے۔
شکریہ
معذرت میں بحث برائے بحث نہیں کر رہی ہوں۔
لیکن ایک بات ہے غالبا مہارشٹرا میں گائے کی قربانی منع ہے ، اسی طرح کسی جگہ پر مسلمان جائیداد نہیں خرید سکتے ، اور مجھے افسوس ہے کہ بعض اعتراضات میں ہندو کامیاب بھی ہوتے ہیں ، جن کا نتیجہ ایسے قوانین نکلتا ہے۔اس سے بھی تو مسلمانوں کی اقدار اور جذبات کو...
السلام علیکم ،
قطع کلامی پر معذرت بھائی۔
کیا یہ کتب رابطہ کر کے پاکستان بھر میں کہیں بھی منگوائی جا سکتی ہیں؟
اور ایک کتاب کی معہ ڈاکیا اخراجات کیا ہوں گے؟
بات یہ ہے کہ امت مسلماں ایک وحدت ہے۔
ایسی خبروں سے ہمیں بھی تکلیف ہی پہنچتی ہے تو ہی ہم ان کو مختلف مقامات پر ڈسکس کرتے ہیں۔اسی طرح قادیانی فرقہ کی حکومت میں سرگرمیاں مسلمان کی حیثیت سے ہمیں چبھتی ہیں ، حالانکہ یہ ہمارے ملک میں رہتے ہیں۔کہنے کا مطلب صرف اتنا ہے کہ غلط کو غلط کہنا چاہیئے ، اور...
مشہور بات ہے مائنڈ مت کیجیئے گا ،
کہ دنیا کے سب سے مختلف مسلمان ہندوستان میں بستے ہیں ، یہ ہندوؤں میں رہ کر ان کا بغض بھی سہتے ہیں ، اور دفاع بھی کرتے ہیں!
ایسا مسلمان شاید اور کہیں نہ ہو۔واللہ اعلم!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
کیا احادیث کے حوالے سے کوئی ایسی کتاب ہے ، جس میں ایک حدیث پر تمام اہل علم ، محدثین نے جو بحث کی ہے ، وہ موجود ہو۔نیز ہر حدیث کی وضاحت مفصل ہو۔کیا ایسی بھی کوئی کتاب ہے؟
یہ مجھے جلد از جلد مطلوب ہے۔
کچھ احادیث پر مکمل وضاحت کے سبب ضروری ہے!
نعت پڑھنا جائز ہے ، یہ تو ہم بھی جانتے ہیں بھائی۔
مگر یہاں محفل نعت کے لیے حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو پیش کیا گیا ہے۔جبکہ سند بھی درست نہیں۔
یہ مخالفین کی ادنی سی کوشش ہے۔کہ محفل نعت ثابت ہو جائے! اگر آپ اتفاق نہیں رکھتے تو پلیز ایسی کوئی حدیث پیش کر دیں۔
مجھے امید ہے کہ آپ کو ان شاء اللہ...
بھائی پھر آپ یہ حدیث پیش کر دیں۔جس کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا کر ’’محفل نعت ‘‘ ثابت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔یہ بھی واضح رہے کہ اس ’’محفل نعت‘‘ کا انعقاد خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے کرنا بھی ایک ’’کوشش ‘‘ ہے۔
اس لیے برائے مہربانی یہ حدیث مکمل پیش کر دیں۔تاکہ حقیقت واضح ہو۔