الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مجھے تو سبق مشکل لگا ہے۔زیادہ سمجھ نہیں آیا۔
چونکہ کافی سمجھنا یا رٹا لگانا ہے ، اس لیے ایک ہی ساتھ اتنی قسمیں پلس ماضی ، مضارع ساتھ لے کر چلنا نہیں ہو رہا۔
اب تک مضارع کی چار اقسام ہی سمجھی ہوں۔ابتسامہ
استاد محترم عبدہ ، کچھ بتائیں کہ آسانی ہو جائے!
جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔
اپنی نوعیت کا زبردست انٹرویو ہے ۔ما شاء اللہ ، ایک لمحہ بھی تسلسل ٹوٹتا محسوس نہیں ہوا۔
علم میں اضافہ کا سبب بھی ہے۔اللہ تعالی آپ کو نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے۔آمین
السلام علیکم ،
پنجاب یونیورسٹی میں اسلامک سٹڈیز کے تین طرح کے پروگرامز ہیں۔جو ترتیب وار کرنے سے پی یچ ڈی ان اسلامک سٹڈیز کی جا سکتی ہے۔
یہ لنک ہے ، اس سے آپ کی معلومات میں اضافہ ہو سکتا ہے کہ اس میں کیا کیا پڑھایا جاتا ہے ، اور طریقہ کار بھی۔
زیادہ مفصل معلومات یہاں سے فارغ ہونے والے طالب علم ہی...
محترم محمد آصف مغل بھائی ،
آپ نے بہت عمدگی سے سمجھایا۔ماشاء اللہ
اصل بات تو یہی ہے بھائی کہ فورم پر بتانے والے کا کچھ پتا نہیں۔بلکہ عامیانہ خیالات ہی ہیں ، اور اوپن ہی سہی مگر عورت اور مرد کے مابین گفتگو جاری رہتی ہے۔مجھے اس مسئلے کے لیے علماء سے جواب چاہیئے۔محدث فورم کے علاوہ ، فیس بک یا دیگر...
تکلیف کے لیے معذرت چاہتی ہوں محترم۔
مودی جی کے حوالے سے ایک تحریر ۔۔۔بقلم ایم جے گوہر
فاتح مودی کا ہندوستان
تاریخ کا مطالعہ بتاتا ہے کہ برصغیر کی تقسیم اور پاکستان و بھارت کے قیام کی بنیادی وجہ مذہبی تفریق تھی۔ مسلمان اور ہندو یہ دو بڑی قومیں متحدہ ہندوستان میں آباد تھیں جو اپنے عقیدے، مذہب،...
السلام علیکم ،
تفصیل: ’’ہندوستانی بھائیوں‘‘ کے ایسے بیانات پڑھ کر دل سخت دکھی ہے۔نا جانے ہندوستانی مسلمان وطن کی محبت میں اسلام کو مقدم کیوں نہیں رکھتے۔جیسا کہ یہاں پر ہو رہا ہے۔تلمیذ بھائی ، یہ ہم بھی نہیں کہتے کہ بینرز اٹھا کر سڑکوں پر ہندوستانی مسلمان احتجاج شروع کر دیں۔بلکہ بہترین صورت اہل...