• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    کیا دورنبوی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں شیشہ(آئینہ ) موجود تھا ؟

    محترم بھائی ! میں نے آغاز میں ہی کہا تھا کہ ہاتھ سے بنائی گئی تصویر الگ ہے۔یہاں موضوع بحث آئینہ ہے۔ آئینہ دیکھتے ہی ہو بہو جاندار یا انسان کی صورت بن جاتی ہے ، بلکل ایسے جیسے کیمرے سے ایک دم ہی تمام تصویر آتی ہے۔ نیز کرنسی نوٹ ، شناختی کارڈ ، ان پر بھی تصویر بنتی ہے ، کیونکہ قانونی طور پر اس...
  2. Dua

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    @محترمہ وفا صاحبہ! عقیدہ ، تبرک ، شریعت سازی ، بدعت اور شرک جیسے موضوعات پر آپ کو ابھی بہت پڑھنے کی ضرورت ہے۔ ایک طرف تو آپ شریعت ساز فقط اللہ تعالی کی ذات مبارکہ کو کہتی ہیں ، ساتھ ہی نفع و شفا کا ذریعہ تبرک کو بنا دیتی ہیں۔پھر اسے عین اسلام بھی کہتی ہیں۔پہلے فیصلہ کر لیں کہ آپ کے نزدیک...
  3. Dua

    کیا دورنبوی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں شیشہ(آئینہ ) موجود تھا ؟

    بہترین @محمد نعیم یونس بھائی۔ مگر آج کل جو کیمرے سے تصاویر بنائی جاتی ہیں ، وہ بھی اتنی صاف اور واضح ہے کہ آئینہ میں دیکھنے کے برابر،۔چناچہ کیا آئینہ کا جواز بنا کر تصاویر کو جائز قرار دیا جا سکتا ہے؟ واضح رہے کہ آپ کی بیان کردہ تشریح اپنے آپ میں بہترین ہے مگرتشبیہ ہے۔کیونکہ یہ تصاویر کے موضوع...
  4. Dua

    کیا دورنبوی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں شیشہ(آئینہ ) موجود تھا ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ! موضوعات تو بہت سے ہیں۔لیکن آج ایک ایسے موضوع کے ساتھ ہوں ، جس پر ایک اہل حدیث لڑکی سے مکالمہ ہوا ہے۔ ان کے قول کے مطابق سعودی عرب کے کبار علماء اکرام کے مابین ایک اجماع ہوا ، جس میں یہ کہا گیا تصویر ممنوع یا حرام نہیں ہے ۔دلیل یہ ہے کہ آئینہ میں جب صورت دیکھی جائے تو...
  5. Dua

    دعا برائے صحت

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ، اللہ تعالی کے فضل وکرم سے اور آپ بہن بھائیوں کی دعاؤں سے میں اب قد رے بہتر ہوں۔الحمد للہ! اللہ تعالی آپ سب کو جزائے خیر سے نوازے ، اور بھرپور اجر عطا کرے۔آمین بلاشبہ بیماری بڑی آزمائش ہے۔اللہ تعالی سب کو صحت وعافیت سے رکھے اور خدمت دین کا موقعہ عطا کرتا رہے۔
  6. Dua

    کیا رمضان میں وتر کی اجتماعی دعامیں اہتمام اور پابندی ایک نئی رسم ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! بہت مفید تھریڈ بنایا گیا ہے۔مجھے لگتا ہے سعودی عرب کے شیوخ سے اہل حدیث علماء کے مکالمے ہونے چاہیئے،تاکہ ایسے بیشتر مسائل جن پر لوگ یاعام افراد ائمہ حرمین کی مثال دیتے ہیں ، اس پر واضح بیان اور دلیل ہونی چاہیئے۔
  7. Dua

    دعا برائے صحت

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! تمام قابل احترام اراکین سے درخواست ہے کہ میری صحت کے لیے خصوصی دعا کر دیں۔میں بہت بیمار ہوں! لا باس طھور ان شاء اللہ
  8. Dua

    میرے پسندیدہ اشعار

    غالبا عمر کے پندرھویں سال میں شاعری شروع کی تھی ، اور پہلا شعر تقدیر اور موت کے اٹل فیصلے پر لکھا تھا۔اور پھر ویرانیاں اور تنہائیاں ، الم ، رنجشیں ان پر بہت لکھا۔ سورۃ الشعراء کی ان آیات کے نظروں سے گزرنے کے بعد بذات خود شاعری کرنا چھوڑ دی۔تاہم کبھی غمگین اور پرسوز شاعری پڑھ لیتی ہوں! خواہش ہے...
  9. Dua

    میرے پسندیدہ اشعار

    وَالشُّعَرَ‌اءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُونَ ﴿٢٢٤﴾ شاعروں کی پیروی وہ کرتے ہیں جو بہکے ہوئے ہوں۔ أَلَمْ تَرَ‌ أَنَّهُمْ فِي كُلِّ وَادٍ يَهِيمُونَ ﴿٢٢٥﴾ کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ شاعر ایک ایک بیابان میں سر ٹکراتے پھرتے ہیں۔ وَأَنَّهُمْ يَقُولُونَ مَا لَا يَفْعَلُونَ ﴿٢٢٦﴾ اور وہ کہتے ہیں جو کرتے...
  10. Dua

    ادارہ محدث کی انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اور شاندار کامیابی

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ! جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔ ممکن ہے یہ "حاضری" پھر غیر "حاضری" میں بدل جائے۔حدیث کے اس پراجیکٹ کی ایک عرصے سے خواہش تھی۔اتنا حق بنتا ہے کہ اس پراجیکٹ میں شامل تمام معاونین کو دعائیں دوں۔ اللہ تعالی آپ تمام لوگوں کو اجر و ثواب سے نوازے اور اطمینان کی زندگی اور نیکیاں...
  11. Dua

    ادارہ محدث کی انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اور شاندار کامیابی

    حدیث حاشیہ میں تفصیل کے ساتھ "زوم" کا آپشن بھی ہونا چاہیئے، کیونکہ فونٹس بے حد چھوٹے ہیں۔ اور تلاش ، رابطہ ، کتب احادیث پر مشتمل آئیکون سرورق کے بلکل نیچے ڈسپلے کریں۔سرورق کے اوپر موجود ہونے سے زیادہ واضح نہیں ہیں۔ مشورہ ہے ، باقی انتظامیہ پر منحصر ہے۔جزاکم اللہ خیرا!
  12. Dua

    ادارہ محدث کی انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اور شاندار کامیابی

    ماشا ء اللہ بہت ہی زبردست! اللہ تعالی تمام افراد کی محنت اور کاوشوں کو قبول فرما لے۔ اتنے بابرکت ایام میں ویب سائٹ کا آغاز ہوا ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کو نیکیوں کی توفیق عطا کرے،آمین صحیح مسلم اور جامع ترمذی بھی ہونی چاہیئے ۔
  13. Dua

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    @وفا صاحبہ ! آپ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ "ص" لکھ کر گویا "چھٹکارا حاصل کر لیتیں ہیں۔۔۔اور چلیں ہیں "دوسروں کو حق " سمجھانے !
  14. Dua

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    @وفا صاحبہ ! شروع سے تمام مراسلے نظر سے گزرتے رہے ،چونکہ دعوی اور سوال بھی آپ کی جانب سے ہے ، لہذا سب سے پہلے تو آپ اپنے علم کے مطابق لفظ "تبرک" کے معنی و مفہوم سے آگاہ کر دیں۔ کیونکہ جوابات تو آپ کو دیئے جا چکے ہیں، مگر آپ وہی سننا چاہتی ہیں شاید جو آپ کے دماغ میں چل رہا ہے۔اس لیے تبرک کے...
  15. Dua

    اسرائیل پر مجاہدین کے حملے۔

    @ابو الحسن علوی بھائی ، دلائل اور وضاحت بہت عمدہ ہے۔ماشاء اللہ بلکل ایسا ہی معاملہ ہے۔لیکن ہمیں حل کی طرف جانا چاہیئے۔
  16. Dua

    اسرائیل پر مجاہدین کے حملے۔

    بے شک! ان اللہ علی کل شئی قدیر
  17. Dua

    اسرائیل پر مجاہدین کے حملے۔

    @عبدہ بھائی ، اور دیگر قابل احترام اراکین ! عبدہ بھائی آپ کی وضاحت بہترین ہے۔مجھے اس معاملے میں ایسا کوئی اشکال نہیں۔ لیکن اس وقت مسلمان حکمران جہاد کا نفاذ نہیں کرتے ، حالانکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حالت جہاد میں رہتے ، یہ وہ وقت تھا ، جب صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اس تڑپ اور کاشش میں رہتے...
  18. Dua

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    محترمہ وفا بہن ! آپ کی بات کا جواب "صبر" ہے۔ اور یہ قرآن کا فرمان ہے!
  19. Dua

    اسرائیل پر مجاہدین کے حملے۔

    السلام علیکم ، ۔ @عبدہ بھائی ، حماس کی طرف سے راکٹ حملوں کی صورت میں اسرائیل کی جانب سے حملوں میں شدت آئی ہے۔ایسا ان کا بیان ہے۔مگر روز کتنے مسلمان لوگ مارے جارے ہیں ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صلح حدیبیہ کیا اس موقعہ پر ہماررے لیے مثال نہیں بن سکتی ؟،کہ ۔جب صورتحال یہ ہو کہ بے گناہ...
  20. Dua

    غزہ کی آنکھوں سے بہتے آنسو !!!

    الھم انصر مسلمین فی کل مکان۔۔۔ اگر مسلم حکومتیں جہاد کا نفاذ نہیں کرتیں تو بھی یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں ہے۔ ان مسلمان بھائیوں اور بہنوں کواپنی دعاؤں میں شامل کریں۔۔۔سوشل کونٹکٹس ، فیس بک ، بلاگ ، ویب سائٹ سے سوئے ہوئے مسلمانوں اور مسلمان حکمرانوں کو بیدار کریں۔ میڈیا ، نیوز ویب سائٹ ، کالم...
Top