• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    انتقال برملال

    میرے دادا جان قضائے الہی سے وفات پاچکے ہیں انااللہ اناالیہ راجعون عبدالقیوم صحافی
  2. ع

    کراچی کی معیشت کا کیا ہوگا؟؟ ایک یومیہ کمانے والے کا کیا ہوگا؟؟

    سوالات کرنے کی بجائے اللہ کی طرف رجوع کرتے توبہتر تھا
  3. ع

    سندھ: شادی کی کم از کم عمر 18 برس مقرر

    یہ کیسی اسمبلی ہے یہ کیسی سول سوسائٹی ہے یہ کیسا میڈیا ہے جب ایک لڑکی میٹرک یا ایف اے پاس جس کی عمر تقریبا 12سے 14 سال کی ہوتی ہے تو وہ گھر سے بھاگ کر شادی کرتی ہے تویہی اسمبلی کےنمائندے اور میڈیا سوسائٹی اس کادفاع کرتی ہے۔ میرا تجزیہ یہ یہ سارے اسلام کی مخالفت کرتے ہیں۔ ان کو اس چیز کی امداد...
  4. ع

    الکاسب حبیب اللہ

    یہ جاوید چوہدری صاحب کاکالم ہے جاوید چوہدری صاحب کی رائے سوفیصد ٹھیک ہے
  5. ع

    یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن

    یکم مئی :یوم مزدور منایا جارہا ہے تو مزدور کا بیٹا ہے تو مزدور نہ بن وہ مجبور تھا پگلے! تو مجبور نہ بن۔۔۔۔۔ ہاتھ پاؤں بتاتےہیں کہ مزدورہوں میں اور ملبوس بھی کہتا ہے مجبورہوں میں
  6. ع

    یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن

    یہ دن کوئی منائے جاتے ہیں ان پر مضمون لکھوں گا انشاء اللہ
  7. ع

    عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

    اللہ ہم کو عذاب قبر سے بچائے اور منکرین عذاب قبر کا بھی تعاقب کیا جائے۔ جوعذاب قبر کےمنکر ہیں ان کے فرعون والا واقعہ ہی عبر ت ہے اس مرنےکےبعد عذاب کی واضح دلیل ہے عبدالقیوم صحافی
  8. ع

    یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن

    آج یکم مئی کو مزدوروں کا عالمی دن ہے۔ اس موقع پر نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں مختلف تقریبات، سیمینارزکانفرنسز اور ریلیاں منعقد ہوتی ہیں۔جن میں شکاگو کے محنت کشوں کے ساتھ اظہار یکجہتی سمیت مزدوروں، محنت کشوں کے مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ مسائل کے حل کا مطالبہ اور محنت کشوں کو ان کے حقوق...
  9. ع

    یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن

    حکومت کی ذمہ داری اجیر و مستاجر کے حقوق و فرائض کی تعیین ہے۔ یوں تو اجیر و مستاجر کو اُجرت کے سلسلہ میں معاہدہ اُجرت کی پوری آزادی ہو گی مگر اجیر کو یہ حق ہو گا کہ وہ جو محنت اپنے لیے پسند کرے اختیار کرے اور جس شرط پر چاہے مستاجر سے معاہدہ کرے۔ اسی طرح مستاجر کو یہ حق ہو گا کہ وہ جس مزدور کو...
  10. ع

    تقریری مقابلے اور شراکت!

    اس طرح مرکز طیبہ مرید کے والے بھی کرواتے ہیں تما م مدارس کے طلبہ کے درمیان جن میں ہر مدرسہ کے دو طالب علم شرکت کرتے ہیں یہ مقابلہ ہوگیا ہے اس طرح ہرسال جامعہ سلفیہ والے کرواتے ہیں جن ابھی تک تاریخ نہیں آئی ہے جب بھی علم ہوگا تو اطلاع کردیں گئے
  11. ع

    تقریری مقابلے اور شراکت!

    محترم بھائی یہ مقابلے فروری سے اپریل تک ہوتے ہیں ایک مقابلہ سکول مدارس یونیورسٹی درمیان ہوتا ہے مختلف راؤنڈ میں دوسرا یونین کونسل کی سطح سے ہوکر اوپر تک ہوتے ہیں اب یہ ختم ہوگئے ہیں ان کی اہلیت کوئی خاص نہیں ہوتی جو بھی حصہ لے سکتا ہے
  12. ع

    تقریری مقابلے اور شراکت!

    قاری صاحب پنچاب سطح کے مقابلے ہوئے حکومت پنجاب کی طرف وہ ختم ہوئے گئے ہیں اس کے علاوہ کوئی نہیں ہورہے
  13. ع

    طمانچہ

  14. ع

    ﻭﻗﺖ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﻟﺖ

    ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺟﮭﻮﭦ ﺑﻮﻟﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﮑﮍﺍ ﮔﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﭻ ﺩﯾﻨﺎﺭ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﮨﻮﮔﺎ، ﻟﻮﮒ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﮈﺭﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺟﮭﻮﭦ ﺑﻮﻟﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﮑﮍﮮ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ، ﺍﺩﮬﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﻭﺭ ﻭﺯﯾﺮ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﻣﻨﮯ ﻟﮕﮯ، ﺟﺐ ﺗﮭﮏ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺁﺭﺍﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻏﺮﺽ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺗﺎﺟﺮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭨﮭﮩﺮﮮ، ﺍﺱ ﻧﮯ...
  15. ع

    عورت معاشرے کی معمار ہے

    یہ قیامت کی نشانیوں میں سےایک ہے
  16. ع

    دیر سےشادی

    ارسلان بھائی یہ ہمارے ساتھ ہوچکا ہے
  17. ع

    محض ایک پانی کا قطرہ

    آسمان روتا ھے تو خوبصورت سبزہ اگاتا ھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔قلم روتا ھے تو آسمان کے کاغذ پر الفاظ کے ستارے چمکتے ھیں ۔ ۔ ۔بچہ روتا ھے تو اسے غذا ملتی ھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔بیوی روتی ھے تو تنخواہ ملتی ھے ۔ ۔ ۔ ۔۔ باد نسیم روتی ھے تو کلیاں کھلتی ھیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔وقت سحر گنہگار روتا ھے تو دوزخ کی آگ بجھتی ھے۔ ۔ ۔ سارے...
  18. ع

    بے عیب تصویر

    بے عیب تصویر : عبدالقیوم صحافی ایک بادشاہ انصاف پسند اور عوام کے دکھ سکھ کو سمجھنے والا تھا مگر جسمانی طور پر ایک ٹانگ سے لنگڑا اور ایک آنکھ سے کانا تھا۔ ایک دن بادشاہ نے اپنی مملکت کے ماہر مصوروں کو اپنی تصویر بنوانے کیلئے بلوا لیا۔اور وہ بھی اس شرط پر، کہ تصویر میں اُسکے یہ عیوب نہ دکھائی دیں۔...
  19. ع

    دیر سےشادی

    دیر سے شادی ہونا معاشرے میں عام ہوگیا ہے، لڑکوں کی اصل شادی کی عمر جب گزر جاتی ہے، تو لڑکے کے والدین ، آدھی عمر کی لڑکی کی تلاش شروع کرتے ہیں، آدھی عمر کی لڑکی تو کم کو ملتی ہے، مگر آدھی سے تھوڑی بڑی عمر کی لڑکی ، جو بیچاری معاشرے کے ظلم و ستم کی وجہ سے پکی عمر میں داخل ہوجاتی ہے، ڈھونڈ لی جاتی...
  20. ع

    دیر سےشادی

    دیر سے شادی ہونا معاشرے میں عام ہوگیا ہے، لڑکوں کی اصل شادی کی عمر جب گزر جاتی ہے، تو لڑکے کے والدین ، آدھی عمر کی لڑکی کی تلاش شروع کرتے ہیں، آدھی عمر کی لڑکی تو کم کو ملتی ہے، مگر آدھی سے تھوڑی بڑی عمر کی لڑکی ، جو بیچاری معاشرے کے ظلم و ستم کی وجہ سے پکی عمر میں داخل ہوجاتی ہے، ڈھونڈ لی جاتی...
Top