الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ڈاکٹر محمد طیب خان سنگھانوی
بے نظیر معجزہ معراج النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم صحیح قول کے مطابق بیداری کے عالم میں جسم مبارک کے ساتھ 27 رجب المرجب کی شب وقوع پذیر ہوا۔ اس وقت آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عمر مبارک اکیاون (51) برس آٹھ ماہ بیس دن تھی اور نبوت کا بارہواں برس تھا۔ ہجرت سے تقریباً...
وعلیکم السلام ،
آپ کے تھریڈز بہت مفید ہوتے ہیں بھائی۔
منفرد طریقہ اور سچی کھری بات ، یعنی حدیث سے مسائل کی وضاحت۔
اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔آمین
جاری رکھیں ہمیشہ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ،
کیا بک مارک کرنے سے براؤزر کی سپیڈ میں فرق آتا ہے؟ میں نے کچھ ویب سائٹ بک مارک کی ہوئی ہیں۔
تاکہ کھو نہ جائیں۔۔۔:)
لیکن اکثر کروم ہینگ ہوتا ہے۔اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟؟؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
پردے کے موضوع پر بہت کچھ لکھا گیا ہے ، کچھ اضافہ کروں گی۔
بلوغت کے بعد انسان اپنے فرائض اور احکامات میں مکلف قرار دیا جاتا ہے۔جیسے کہ نبی کریم ﷺ کی اس حدیث سے وضاحت ملتی ہے۔
" تين قسم كے افراد سے قلم اٹھا لى گئى ہے، بچے سے حتى كہ وہ بالغ ہو جائے، اور سوئے ہوئے...
سبق ملا ہے یہ معراج مصطفیٰ ﷺ سے مجھے
واقعۂ معراج کو ہر دور میں علماء اور خطباء اپنے اپنے انداز سے بیان کرتے اور مختلف زاویوں سے اِس کی تعبیر و تشریح فرماتے آئے ہیں۔ لیکن علامہ اقبال نے ایک نئے انداز میں اِس واقعے کو تعبیر فرمایا، اُن کے نزدیک یہ سفر انسانی زندگی کے ارتقاء کی پہلی منزل بنا، اسی...
السلام علیکم ،
کیا کسی کا ان سے رابطہ ہوا؟ اور یہ بھی بتائیں کہ قطبی کسے کہتے ہیں؟
آج مجلس کی گفتگو کے دوران مجھے سننے میں آیا کہ شیخ صالح سعودی عرب سے نکال دیئے گئے ہیں۔نیز یہ کہ ان کی کچھ باتوں سے اختلاف کی بنا پر حکومت کے رویئے میں شدت آئی ہے۔جیسے کہ انھوں نے ایک سوال پر کہا کہ سونامی...
سبق آموز
کہتے ہیں ایک چینی بڑھیا کے گھر میں پانی کیلئے دو مٹکے تھے، جنہیں وہ روزانہ ایک لکڑی پر باندھ کر اپنے کندھے پر رکھتی اور نہر سے پانی بھر کر گھر لاتی۔ ان دو مٹکوں میں سے ایک تو ٹھیک تھا مگر دوسرا کچھ ٹوٹا ہوا۔ ہر بار ایسا ہوتا کہ جب یہ بڑھیا نہر سے پانی لے کر گھر پہنچتی تو ٹوٹے ہوئے مٹکی...
پچھلی پوسٹ میں ایک واضح حدیث سے یہ بات میں نے آپ کو سمجھا دی، اللہ کی قسم میرا مقصد تنقید کرنا نہیں ہے ، مگر یہ جملہ اللہ تعالی کو ناپسند ہے۔بس اس لیے میں نے کہہ دیا۔صحیح مسلم ، کتاب البر والصلۃ ، سنن ابی داؤد ، الادب، اور مسند احمد۔
ان کا مطالعہ کریں۔باقی میرا فرض تو کہہ دینا ہے ، کیونکہ یہ...
محترم مجھے اندازہ تھا کہ آپ یہ کہیں گے، مگر میں نے ایک نہیں بیشتر ایسے لوگ دیکھیں ہیں ، جو اہل حدیث دعوت والوں کی اس بات سے بے زار ہیں۔
جیسے کسی کو کہہ دینا آپ نے جہنم میں جانا ہے ، اس بارے میں ایک مشہور حدیث کا مفہوم بھی قریبا یہی ہے ، جس کی بھرپور وضاحت صحیح مسلم اور ابو داؤد کی اس حدیث میں ہے...
جزاک اللہ خیرا کثیرا
طویل مدت کے بعد اس مسئلے پر وضاحت ملی ہے۔بہت خوشی ہوئی۔
آپ کی پیش کردہ حدیث عربی اور اردو ترجمہ کے ساتھ۔
3423- حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلاَّلُ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْهَاشِمِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُالرَّحْمَنِ ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ...