آئی ٹی میں آگے آنے کے حوالے سے لاہور میں مسلم شخصیات کی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا
سعودی عرب کے شیوخ بھی وہاں موجود تھے ، ایسے جدید مسائل پر پر مفید بیانات دیئے گئے تھے۔فورم پر وہ تحریر پڑھنے کو ملی تھی ، کن بھائی نے لگائی تھی یاد نہیں۔۔۔!
اور ویسے اسلام کے ٹھیکیدار کسی کو بھی نہیں ٹھہرانا...