بہت خوب۔
ایسے ساتھی آج کہاں ملتے ہیں۔
حالانکہ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بہترین دوست تھے۔اسی وجہ سے آپ رضی اللہ عنہ کا لقب ’’ صدیق ‘‘ ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ اگر میں کسی کو خلیل بناتا ، تو ابو بکر ہی کو بناتا۔۔۔صحیح بخاری۔