• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    سبق ملا ہے یہ معراج مصطفیٰ ﷺ سے مجھے!

    ڈاکٹر محمد طیب خان سنگھانوی بے نظیر معجزہ معراج النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم صحیح قول کے مطابق بیداری کے عالم میں جسم مبارک کے ساتھ 27 رجب المرجب کی شب وقوع پذیر ہوا۔ اس وقت آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عمر مبارک اکیاون (51) برس آٹھ ماہ بیس دن تھی اور نبوت کا بارہواں برس تھا۔ ہجرت سے تقریباً...
  2. Dua

    بک مارک سے لوڈنگ

    پتا نہیں ۔۔۔مگر میرا کروم ہینگ بہت ہو رہا ہے۔
  3. Dua

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ، آپ کے تھریڈز بہت مفید ہوتے ہیں بھائی۔ منفرد طریقہ اور سچی کھری بات ، یعنی حدیث سے مسائل کی وضاحت۔ اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔آمین جاری رکھیں ہمیشہ۔
  4. Dua

    بک مارک سے لوڈنگ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ، کیا بک مارک کرنے سے براؤزر کی سپیڈ میں فرق آتا ہے؟ میں نے کچھ ویب سائٹ بک مارک کی ہوئی ہیں۔ تاکہ کھو نہ جائیں۔۔۔:) لیکن اکثر کروم ہینگ ہوتا ہے۔اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟؟؟
  5. Dua

    بلوغت کے فورا بعد پردہ فرض ہے!!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، پردے کے موضوع پر بہت کچھ لکھا گیا ہے ، کچھ اضافہ کروں گی۔ بلوغت کے بعد انسان اپنے فرائض اور احکامات میں مکلف قرار دیا جاتا ہے۔جیسے کہ نبی کریم ﷺ کی اس حدیث سے وضاحت ملتی ہے۔ " تين قسم كے افراد سے قلم اٹھا لى گئى ہے، بچے سے حتى كہ وہ بالغ ہو جائے، اور سوئے ہوئے...
  6. Dua

    سبق ملا ہے یہ معراج مصطفیٰ ﷺ سے مجھے!

    سبق ملا ہے یہ معراج مصطفیٰ ﷺ سے مجھے واقعۂ معراج کو ہر دور میں علماء اور خطباء اپنے اپنے انداز سے بیان کرتے اور مختلف زاویوں سے اِس کی تعبیر و تشریح فرماتے آئے ہیں۔ لیکن علامہ اقبال نے ایک نئے انداز میں اِس واقعے کو تعبیر فرمایا، اُن کے نزدیک یہ سفر انسانی زندگی کے ارتقاء کی پہلی منزل بنا، اسی...
  7. Dua

    بنجگور۔۔۔مخلوط تعلیم کو خطرہ

    السلام علیکم ، ماریہ بہن رائٹر کا نام اور متعلقہ اخبار ضرور لکھا کریں۔
  8. Dua

    میرا تعا رف

    السلام علیکم ، فورم پر خوش آمدید۔
  9. Dua

    شیخ محمد صالح المنجد (الاسلام سوال جواب ویب سائٹ والے)- ایک قطبی!؟

    السلام علیکم ، کیا کسی کا ان سے رابطہ ہوا؟ اور یہ بھی بتائیں کہ قطبی کسے کہتے ہیں؟ آج مجلس کی گفتگو کے دوران مجھے سننے میں آیا کہ شیخ صالح سعودی عرب سے نکال دیئے گئے ہیں۔نیز یہ کہ ان کی کچھ باتوں سے اختلاف کی بنا پر حکومت کے رویئے میں شدت آئی ہے۔جیسے کہ انھوں نے ایک سوال پر کہا کہ سونامی...
  10. Dua

    پارسی نماز کا افسانہ

    ماشاء اللہ بہت زبردست تحقیق ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
  11. Dua

    خوبی اور خامی!

    سبق آموز کہتے ہیں ایک چینی بڑھیا کے گھر میں پانی کیلئے دو مٹکے تھے، جنہیں وہ روزانہ ایک لکڑی پر باندھ کر اپنے کندھے پر رکھتی اور نہر سے پانی بھر کر گھر لاتی۔ ان دو مٹکوں میں سے ایک تو ٹھیک تھا مگر دوسرا کچھ ٹوٹا ہوا۔ ہر بار ایسا ہوتا کہ جب یہ بڑھیا نہر سے پانی لے کر گھر پہنچتی تو ٹوٹے ہوئے مٹکی...
  12. Dua

    وضو کرنے کے لیے جدید مشین !!!

    اگر اس مشین میں دوران وضو اعضاء خشک کرنے کا سسٹم نہ ہو تو اچھا ہے۔ کیونکہ ایک حدیث میں مفہوم ہے کہ ایک عضو کے خشک ہونے سے پہلے دوسرا دھو لیا جائے۔
  13. Dua

    تجویز محمد ارسلان ملک کی فیس بک یوزرز کے لئے ایک گزارش

    پچھلی پوسٹ میں ایک واضح حدیث سے یہ بات میں نے آپ کو سمجھا دی، اللہ کی قسم میرا مقصد تنقید کرنا نہیں ہے ، مگر یہ جملہ اللہ تعالی کو ناپسند ہے۔بس اس لیے میں نے کہہ دیا۔صحیح مسلم ، کتاب البر والصلۃ ، سنن ابی داؤد ، الادب، اور مسند احمد۔ ان کا مطالعہ کریں۔باقی میرا فرض تو کہہ دینا ہے ، کیونکہ یہ...
  14. Dua

    تجویز محمد ارسلان ملک کی فیس بک یوزرز کے لئے ایک گزارش

    مختصر بتا دیتی ہوں۔ انسان انسان کو جہنم نہیں پہنچایا گا۔بلکہ اللہ جسے چاہے اور نہ چاہے۔ دیگر آپ نے جو باتیں لکھیں ، ان سے مجھے بھی اعتراض نہیں۔
  15. Dua

    تجویز محمد ارسلان ملک کی فیس بک یوزرز کے لئے ایک گزارش

    محترم مجھے اندازہ تھا کہ آپ یہ کہیں گے، مگر میں نے ایک نہیں بیشتر ایسے لوگ دیکھیں ہیں ، جو اہل حدیث دعوت والوں کی اس بات سے بے زار ہیں۔ جیسے کسی کو کہہ دینا آپ نے جہنم میں جانا ہے ، اس بارے میں ایک مشہور حدیث کا مفہوم بھی قریبا یہی ہے ، جس کی بھرپور وضاحت صحیح مسلم اور ابو داؤد کی اس حدیث میں ہے...
  16. Dua

    تجویز محمد ارسلان ملک کی فیس بک یوزرز کے لئے ایک گزارش

    جنت اور جہنم کا اختیار اللہ کے ھاتھ میں ہے۔ ایسے جملوں سے گریز کرنا چاہیئے۔
  17. Dua

    آبادی کا ٹائم بم۔۔۔زمرّد نقوی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اِنَّ الدِّيْنَ عِنْدَ اللّٰهِ الْاِسْلَامُ ۣ وَمَا اخْتَلَفَ الَّذِيْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَاۗءَھُمُ الْعِلْمُ بَغْيًۢا بَيْنَھُمْ ۭ وَمَنْ يَّكْفُرْ بِاٰيٰتِ اللّٰهِ فَاِنَّ اللّٰهَ سَرِيْعُ الْحِسَابِ 19؀ اللہ کے نزدیک دین صرف الاسلام ہے۔ اس...
  18. Dua

    دو رکعتوں کے بعد رفع الیدین

    جزاک اللہ خیرا کثیرا طویل مدت کے بعد اس مسئلے پر وضاحت ملی ہے۔بہت خوشی ہوئی۔ آپ کی پیش کردہ حدیث عربی اور اردو ترجمہ کے ساتھ۔ 3423- حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلاَّلُ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْهَاشِمِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُالرَّحْمَنِ ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ...
  19. Dua

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    بھائی اراکین فورم کو بھی آگاہ کریں کہ یہ تین اہم اراکین کون ہیں۔ اللہ تعالی ہمیں بھی سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
Top