محترم بھائی!
قتلے اردو میں لکھا ہے تاکہ آسانی سے سمجھ سکیں ، مراد فنگرز کی شکل میں لمبی کاٹنے کی ہے۔
ایک باؤل جس میں انڈے میں چکن ڈپ کیا ہوا ہے ، وہاں سے نکال کر میدہ ، نمک ، اور بیکنگ پاؤڈر کے مکسچر میں رول کرنا ہے۔مراد یہ کہ اچھی طرح اسے میدے والے مکسچر میں لپیٹ لیں۔پھر کسی فرائنگ پین یا کڑاہی...