ماشاء اللہ۔۔۔تبارک اللہ
اتنا عظیم کام کیا ہے بہن نے کہ قیامت تک کے لیے اپنے اور والدین کے لیے بھی صدقہ جاریہ بنا لیا ہے۔ان شاء اللہ
بہت زبردست۔۔۔۔اللہ تعالی اس نیک کام میں شریک تمام لوگوں کو اجر عظیم سے نوازے۔آمین
محمد نعیم یونس بھائی جیسے محنتی ہیں ، یہی خوبی ان کی بیٹی میں بھی ہے۔اللہ آپ کو...