• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    اعلام الموقعین از امام ابن قیم

    جی، الحمداللہ ،بلکل درست فرمایا آپ نے۔ اللہ تعالیٰ حافظ ابن القیم رحمہ اللہ کے درجات بلند فرمائےاور ہمیں بھی روز قیامت ان کی رفاقت نصیب فرمائے۔ وہ ہمارے سلف ہیں ،جو ہمارے لیے دین کی راہ کو آسان کرگئے۔یہ تو اللہ کا فضل ہے و ہ جس سے چاہتا ہے اپنے دین کا کام لے لیتا ہے، اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہمیں...
  2. م

    اعلام الموقعین از امام ابن قیم

    اعلام الموقعین از امام المحدث شمس الدین ابو عبداللہ ابن قیم الجوزیہ۔ اس کتاب کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ شیخ الاسلام کی کتاب پڑھنی چاہیے یا نہیں؟
  3. م

    رد المحتار على الدر المختار

    جی ،درست فرمایا آپ نے۔
  4. م

    رد المحتار على الدر المختار

    جی، اس بات سے تو میں اتفاق کرتا ہوں۔ یہ تو صرف گپ ہے اور کچھ نہیں۔ ایک اور بھی کتاب ہے جو عام لوگوں میں بہت مشہور ہے جس کا نام "بکھرے موتی " ہے۔ یہ کتاب تو ساری گپوں سے عبارت ہے۔ لیکن اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ ہم رد المحتار على الدر المختار کا مطالعہ ہی نا کریں۔
  5. م

    رد المحتار على الدر المختار

    اسلام علیکم، رد المحتار على الدر المختار کس نے پڑھ رکھی ہے ، جسے فتاویٰ شامی بھی کہا جاتا ہے۔ جس کے مصنف علامہ سید محمد امین ابن عابدین شامی ہیں ۔ حنفی فقہ میں یہ کتاب بہت ہی اعلیٰ پایہ کی ہے۔ آپ کی کیا رائے ہے اس کتاب کے بارے میں؟
  6. م

    فتاویٰ کی سب سے بہترین کتاہیں؟

    مفید جواب کے لیے شکریہ۔یہ چاروں فتاویٰ جات میں کہاں سے خرید سکتا ہوں؟ کتابی شکل میں لینے ہیں مجھے،پی ڈی ایف میں نہیں چاہیے۔
  7. م

    کتاب تو منگوانی ہے مگر ملے گی کس دوکان سے اور پیسے کو کو بھیجوں؟

    کتاب تو منگوانی ہے مگر ملے گی کس دوکان سے اور پیسے کو کو بھیجوں؟
  8. م

    فتاویٰ کی سب سے بہترین کتاہیں؟

    اسلام علیکم، فتاویٰ کے لیے سب سے بہترین کتاہیں کون کون سی ہیں؟ عربی اور اردو ، دونوں میں۔ ایک تو ہمارے سلف شیخ ابن تیمیہ کی ہے، مجموعہ فتاویٰ الکبریٰ یہ کسی نے پڑھ رکھی ہے تو رائے دے کہ کیسی ہے؟ اور باقی کون کون سی بہترین ہیں؟ واسلام محمد اسد
  9. م

    اردو بازار میں کس دوکان سے مل جائے گی فتاویٰ رضویہ ؟

    اردو بازار میں کس دوکان سے مل جائے گی فتاویٰ رضویہ ؟
  10. م

    نصراللہ بھائی، فتاویٰ رضویہ اگر آپ کے پاس ہے سافٹ وئیر کی شکل میں تو مجھے بھیج سکتے ہیں ؟ یہاں...

    نصراللہ بھائی، فتاویٰ رضویہ اگر آپ کے پاس ہے سافٹ وئیر کی شکل میں تو مجھے بھیج سکتے ہیں ؟ یہاں یا ای میل کر دیں۔ incomereal247@gmail.com
  11. م

    فتاویٰ رضویہ کہاں سے خرید سکتا ہوں؟

    ارسلان بھائی،آپ کے پاس کیا دلیل ہے کہ وہ گمراہ شخص تھاجس نے فتاویٰ رضویہ لکھی؟ بھائی، یہ تو آپ کے اندر کا تعصب ہے اور کچھ نہیں۔اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ اہل حدیث جوہیں صرف وہی مسلمان ہیں باقی سب کافر ہیں،۔ نوید بھائی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ارسلان صاحب سے گزارش ہے کہ دلیل لائیں؟
  12. م

    فتاویٰ رضویہ کہاں سے خرید سکتا ہوں؟

    پہلی بات، جواب کے لیے شکریہ۔ دوسری بات، آپ نے بات تعصب کی کی ہے، یہ تعصب کوئی اچھی چیزنہیں ہے، اس سے پچیں۔ تیسری بات، میں نہ کوئی بریلوی ہوں، نہ دیوبندی، نہ وہابی، نہ اہل حدیث، جو خود کو قرآن وسنت کا پیرو کہتے ہیں مگر ہیں نہیں۔ میں صرف اللہ کی کتاب اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی...
  13. م

    فتاویٰ رضویہ کہاں سے خرید سکتا ہوں؟

    فیض بھائی ، تعارف بھی میں کروا دیتا ہوں۔ اصل میں، مجھے پی ڈی ایف میں یہ فتاویٰ نہیں چاہیے، میں کتابی شکل میں خریدنا چاہتا ہوں۔ پی ڈی ایف کتابیں میں کم ہی پڑھتا ہوں۔ کسی کو بریلوی مکتبے کا پتہ ہو تو برائےمہربانی ادھر ضرور درج کریں۔
  14. م

    فتاویٰ رضویہ کہاں سے خرید سکتا ہوں؟

    اسلام علیکم و رحمتہ اللہ، میں امام احمد رضا خاں رحمہ اللہ تعالیٰ کی فتاویٰ رضویہ کہاں سے خرید سکتا ہوں؟ کوئی مستند ناشر ہو آپ کی نظر میں؟ واسلام ، محمد اسد
Top