• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاویٰ رضویہ کہاں سے خرید سکتا ہوں؟

محمد اسد

مبتدی
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
25
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ،
میں امام احمد رضا خاں رحمہ اللہ تعالیٰ کی فتاویٰ رضویہ کہاں سے خرید سکتا ہوں؟
کوئی مستند ناشر ہو آپ کی نظر میں؟
واسلام ،
محمد اسد
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
محمد اسد بھائی ۔۔۔سب سے پہلے تو آپ تعارف سیکشن میں اپنا تعارف کروائیں۔
میرے خیال میں آپ کی مطلوبہ بک کسی بھی بریلوی مکتبے سے مل جائے گی۔شاید محدث لائبریری میں ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
محمد اسد

مبتدی
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
25
محمد اسد بھائی ۔۔۔سب سے پہلے تو آپ تعارف سیکشن میں اپنا تعارف کروائیں۔
میرے خیال میں آپ کی مطلوبہ بک کسی بھی بریلوی مکتبے سے مل جائے گی۔شاید محدث لائبریری میں ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟
فیض بھائی ، تعارف بھی میں کروا دیتا ہوں۔
اصل میں، مجھے پی ڈی ایف میں یہ فتاویٰ نہیں چاہیے، میں کتابی شکل میں خریدنا چاہتا ہوں۔
پی ڈی ایف کتابیں میں کم ہی پڑھتا ہوں۔ کسی کو بریلوی مکتبے کا پتہ ہو تو برائےمہربانی ادھر ضرور درج کریں۔
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
بھائی جان
آپ اردو بازار آئیں
اگر میٹرو پر بیٹھیں ہیں تو بھاٹی چوک اتریں۔ اس اسٹاپ کے ساتھ ہی چند قدم پر لاہور میں شرک کا سب سے بڑا اڈہ ہے جسے لوگ داتا دربار کہتے ہیں۔ اسے کراس کرنے کے بعد مین روڈ پر ہی میٹرو بس کے پل کے نیچے دائیں اور بائیں بہت سے بریلوی مکتبات ہیں۔ کسی ایک سے دریافت کر لیں کہ مجھے یہ کتاب چاہیے ہے۔ وہ آپ کو بتا دیں۔ اگر ہمت ہو تو خرید لیجیے۔
میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو شرک و بدعات سے بچاتے ہوئے دین اسلام پر خلوص نیت سے عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین
 
پہلی بات، جواب کے لیے شکریہ۔
دوسری بات، آپ نے بات تعصب کی کی ہے، یہ تعصب کوئی اچھی چیزنہیں ہے، اس سے پچیں۔
تیسری بات، میں نہ کوئی بریلوی ہوں، نہ دیوبندی، نہ وہابی، نہ اہل حدیث، جو خود کو قرآن وسنت کا پیرو کہتے ہیں مگر ہیں نہیں۔ میں صرف اللہ کی کتاب اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی پیروی کرنے والا ہوں۔
چوتھی بات، علم کی کوئی حد نہیں ہوتی، ایک سچے داعی کو تمام علوم پر مکمل دسترس ہوتی ہے، اور ہونی بھی چاہیے وگرنہ وہ اسلام کو لوگوں تک صحیح طرح نہیں پہنچا سکے گا۔ دین اور دنیا دونوں علوم پر۔
مجھے فتاویٰ رضویہ لینا ہے کیونکہ کی مجھے اس کا مطالعہ کرنا ہے،اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں مقلدہوں یا بریلوی ہوں۔
ویسے بھی ان تمام بزرگاںِ دین کا احترام کرنا ہمارا فرض ہے، اگر ہم ان کی عزت نہیں کریں گے تو ہماری عزت کون کرے گا۔
واسلام
محمد اسد
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
آپ کا بھی بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے تعارف کے لئے چند الفاظ چن لئے۔
تعصب کی ہرگز کوئی بات نہیں کہی ہے۔ بلکہ آپ کو صرف وہی بتایا ہے جسے میں دیکھتا ہوں اور لوگ کہتے ہیں۔ توحید کے مقابلے میں شرک ہوتا ہے۔ اور جو شخص اللہ تعالیٰ کی صفات جیسی کوئی صفت کسی انسان میں مانے تو اس شرک کے مقابلے میں توحید کے لئے حریص ہونا ‘‘تعصب’’ ہی تو ہے۔ اسی طرح رسول اللہ ﷺ کی سنت پر عمل کرنے والا جب دوسری تمام راہیں چھوڑ دیتا ہے تو سنت نبوی ﷺ کے لئے یہ ‘‘تعصب’’ ہی تو ہے۔ آپ کے الفاظ اگر مختلف ہوں تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ کیونکہ قرآن و سنت کے لئے الحمد میں بھی بڑا متعصب ہوں۔ کسی اور چیز کو ان کے مقابلے کی حیثیت سے دیکھنا تو درکنار سوچنا بھی پسند نہیں کرتا۔
اللہ تعالیٰ سے میں نے بھی یہی دعا کی تھی کہ
میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو شرک و بدعات سے بچاتے ہوئے دین اسلام پر خلوص نیت سے عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین
تمام علوم پر مکمل دسترس کی جو بات آپ نے ارشاد فرمائی ہے ، یہ محل نظر ہے۔ نظر عمیق سے مطالعہ کریں تو قرآن و حدیث کے مطالعہ سے آپ کو پتہ چل جائے گا کہ بعض علوم پر مکمل دسترس رسول اللہ ﷺ کو بھی مرحمت نہیں فرمائی۔ یہ اللہ تعالیٰ کی شان ہے۔ وہ جسے جو کچھ عطا فرمائے، جتنا عطا فرمائے، جیسے عطا فرمائے، جہاں عطا فرمائے۔ وہ اکیلا سبحانہ و تعالیٰ ہی جانتا ہے۔
بزرگان کا احترام کرنا ہم پر واجب ہے لیکن قرآن و سنت کے مقابلے میں ان کا احترام ہم پر فرض نہیں۔
وَلاَ يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
محمد اسد بھائ آپ فتاوی رضویہ کو ضرور پڑھیں مگر انکے ہر فتوے کو قرآن وسنت کی روشنی میں اور دلائیل سے جاننے کی کوشش کیجیے گا۔ آصف بھائ کا بہت شکریہ، انہوں نے مکتبہ جات کی طرف آپکی راہنمائ فرمائ اور آپکو لیے بہترین دعائیں کیں۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اسد بھائی سے گزارش ہے کہ فتاوی رضویہ ایک گمراہ شخص کی لکھی ہوئی کتاب ہے، اس سے اپنے آپ کو دور رکھیں، اس کتاب میں قرآن و سنت کے خلاف عقائد کی بھرمار ہے۔
تیسری بات، میں نہ کوئی بریلوی ہوں، نہ دیوبندی، نہ وہابی، نہ اہل حدیث، جو خود کو قرآن وسنت کا پیرو کہتے ہیں مگر ہیں نہیں۔ میں صرف اللہ کی کتاب اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی پیروی کرنے والا ہوں۔
اس منہج کے ہوتے ہوئے چاہے آپ اپنے آپ کو کچھ نہ کہیں لیکن لوگ آپ کو ضرور وہابی کہیں گے۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
تیسری بات، میں نہ کوئی بریلوی ہوں، نہ دیوبندی، نہ وہابی، نہ اہل حدیث، جو خود کو قرآن وسنت کا پیرو کہتے ہیں مگر ہیں نہیں۔ میں صرف اللہ کی کتاب اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی پیروی کرنے والا ہوں۔
یہ سچ ہے کہ دیوبندیوں اور بریلویوں کا قرآن وحدیث پر عمل کا دعویٰ سیاہ ترین جھوٹ ہے۔ لیکن جو شخص اہل حدیث کو قرآن و حدیث کا پیرو نہیں مانتا وہ بذات خود جھوٹا اور گمراہ ہے کیونکہ اہل حدیث کے علاوہ دنیا کا کوئی ایسا فرقہ یا جماعت نہیں ہے جو قرآن و حدیث کی پیروی کا صحیح علمبردار ہو۔
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
اسد بھائی سے گزارش ہے کہ فتاوی رضویہ ایک گمراہ شخص کی لکھی ہوئی کتاب ہے، اس سے اپنے آپ کو دور رکھیں، اس کتاب میں قرآن و سنت کے خلاف عقائد کی بھرمار ہے۔

اس منہج کے ہوتے ہوئے چاہے آپ اپنے آپ کو کچھ نہ کہیں لیکن لوگ آپ کو ضرور وہابی کہیں گے۔

آپ کے پاس کیا دلیل ہے کہ فتاویہ رضویہ کا مصنف ایک گمراہ شخص تھا ۔ ؟؟؟؟؟
 
Top