الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
اردو فورمز پر ايک نقطہ نظر جو خاصا مقبول ہے وہ يہ تاثر ہے کہ جب کوئ مسلمان يا پاکستانی کسی جرم کا ارتکاب کرتا ہے يا اشتعال انگيز رويہ اختيار کرتا ہے تو مغرب عمومی طور پر اور امريکی ميڈيا اور شہری خاص طور پر اس موقع سے فائدہ اٹھا کر پوری...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
اس وقت تمام معاشروں کو دہشت گردی کا يکساں خطرہ درپیش ہے اور اسے شکست دینے کے لیے سب کو ایک ساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے۔ دہشت گردی کا عالمی عفريت اور وہ دقيانوسی سوچ جو دنيا بھر ميں عام شہریوں کے ليے خطرہ بن چکی ہے، کوئ ايسا محدود يا منظم رجحان...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
امريکہ ميں مسجد کی بے حرمتی پر سابق فوجی کو 20 سال قيد اور 4۔1 ملين ڈالرز جرمانہ
http://english.alarabiya.net/en/News/world/2013/04/17/Ex-Marine-gets-20-years-in-US-mosque-fire.html
ايک سابق امريکی فوجی کے خلاف انتہائ سخت سزا کے اعلان کے...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
کيا نو گيارہ کے حملوں سے پہلے امريکی يا نيٹو افواج اس خطے ميں تھيں؟
امريکی شہری افغانستان کے ہمساۓ ميں نہيں رہ رہے ہيں۔ ليکن اس کے باوجود اسی سرزمين پر متحرک دہشت گرد تنظيم نے امريکی شہريوں کے خلاف تاريخ کے سب سے ہولناک، خونی اور پيچيدہ حملے...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
سابق امريکی عہديدار رچرڈ آرميٹج سے منسوب ايک بيان کو بنياد بنا کر اکثر يہ دعوی کيا جاتا ہے کہ امريکہ نے پاکستان کو پتھروں کے زمانے ميں پہنچا دينے کی دھمکی دی تھی۔
اس بات کا حقيقت سے کوئ تعلق نہيں ہے۔
رچرڈ آرميٹج نے اس بات کی سختی سے ترديد کر...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
آپ افغانستان ميں فوجی کاروائ کو کس بنياد پر يہوديوں اور نصرانيوں کی سازش پر مبنی کسی غير اسلامی تحريک سے تعبير کر رہے ہیں کيونکہ حقيقت تو يہ ہے کہ سعودی عرب، افغانستان اور پاکستان کی حکومتوں سميت کئ سرکردہ اسلامی مملکتيں تو اس عالمی اتحاد پر...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
اگر کوئ آپ کے مکان ميں کراۓ دار کی حيثيت سے رہائش پذير ہو لیکن آپ کے گھر کے احاطے کو مختلف شہروں ميں تخريب کاری کی غرض سے اسلحہ و بارود کی تياری اور دہشت گردی کی تربيت کا اڈہ بنا دے ليکن آپ کو يہ يقين دلاۓ کہ آپ کا گھر، پڑوس اور شہر اس کی...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
آپ کا نقطہ نظر اس سوچ اور يقين پر مبنی ہے کہ دہشت گردی کی وبا اور پاکستانی معاشرے پر اس کے اثرات افغانستان ميں امريکہ اور نيٹو افواج کی کاروائ کے نتیجے ميں رونما ہو رہے ہيں۔
يہ يقينی طور پر ايک جانا مانا نقطہ نظر ہے۔ ٹی وی ٹاک شوز پر خاص طور...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
کسی بھی دو ممالک کے مابين تعلقات کا دارومدار باہمی مفادات، دو طرفہ امور پر ہونے والے مذاکرات، معاہدوں، اور دونوں ممالک کے عوام کی بہتری اور فلاح کے ليے مواقعوں کی جستجو پر مبنی ہوتا ہے۔ اس تناظر ميں امريکہ اور بھارت کے مابين سول نيوکلير...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
ميں نے يہ بات بارہا کہی ہے کہ نا تو ہم عقل کل ہيں اور نا ہی ہماری تاريخ غلطيوں سے پاک ہے۔ تاہم ايک تعميری تجزيہ اسی وقت ممکن ہے جب آپ رپورٹ کی جانے والی خبروں اور تاريخی واقعات کو ان کے درست تناظر ميں پيش کريں۔ مثال کے طور پر اگر کوئ امريکی...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
افغانستان ميں 80 کی دہائ ميں روسی جارحيت کا امريکی اور نيٹو افواج کی موجودگی سے تقابل کرنا زمينی حقائق کی دانستہ نفی، پرلے درجے کی لاعلمی اور تاريخی حقائق کو مسخ کرنے کے مترادف ہے۔ روسی افواج کے برعکس ہم افغانستان ميں علاقوں پر قبضہ کرنے يا...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
شکيل آفريدی کا معاملہ واحد مثال نہيں ہے جس ميں امريکہ اور پاکستان کے درميان اختلاف پايا جاتا ہے۔ تاہم چند معاملات پر اختلاف راۓ دونوں ممالک کے درميان مجموعی شراکت پر اثرانداز نہيں ہوتا۔
امريکی حکومت نے ہميشہ اس حقيقت کو مانا ہے کہ خطے ميں...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
آپ کی دليل ميں وزن ہوتا اگر ہم پاکستان کی مرضی کے خلاف انسداد دہشت گردی کی کاروائيوں کے ليے مجبور کر رہے ہوتے۔
يہ نہيں بھولنا چاہيے کہ خطے ميں ہزاروں کی تعداد ميں پاکستانی فوجی بھی اسی دشمن کے خلاف لڑ رہے ہيں جس نے انگنت پاکستانی فوجيوں اور...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
جس کسی کو بھی امريکی معاشرے ميں رہنے اور يہاں کے طرز زندگی کو سمجھنے کا تجربہ ہے وہ اس بات کی گواہی دے گا کہ امريکی معاشرہ کسی مخصوص مذہب، کميونٹی يا نسل سے محبت يا نفرت کی ترغيب کی بنياد پر قائم نہيں کيا گيا۔ امريکی آئين کی بنيادی اساس اور...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
افغانستان ميں "ہزاروں پاؤنڈ وزنی" بموں کی کہانی نئ نہيں ہے۔ يہ الزام آج سے کچھ سال پہلے منظر عام پر آيا تھا اور تحقيق کے بعد غلط ثابت ہوا تھا۔
يہ الزام پہلی مرتبہ سال 2001 ميں اس وقت سامنے آيا تھا جب برطانيہ کے ايک نجی ڈی – يو ماہر ڈاۓ...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ اور ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے ليے يہ ممکن نہيں ہے کہ کسی ايسے فوجی آپريشن کے ضمن میں تفصيلات فراہم کرے جو فوجی عہديداران ، اسٹريجک شراکت داروں اور علاقائ اتحاديوں کے تعاون سے کيا جارہا ہے کيونکہ وہی زمينی حقائق اور واقعات کے...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
اس ميں کوئ شک نہيں ہے کہ امريکی سرزمين پر نو گيارہ کے ہولناک حملے افغانستان ميں فوجی کاروائ کے ضمن ميں محرک اور فيصلہ سازی کے عمل ميں اہم ترين عنصر ثابت ہوۓ تھے۔ تاہم يہ نہيں بھولنا چاہيے کہ يہ کسی فرد کی جانب سے دہشت گردی کا کوئ اکلوتا واقعہ...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
امريکی حکومت کی تحقيقی رپورٹ جو کہ 911 کميشن رپورٹ کے نام سے جانی جاتی ہے اس ويب لنک پر پڑھ سکتے ہيں۔
http://www.9-11commission.gov/report/911Report.pdf
قريب چھ سو صفحات پر مشتمل اس رپورٹ ميں نو گيارہ کے واقعے کے حوالے سے تمام سوالات کے...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
کيا ستمبر 11 2001 کو امريکی سرزمين پر حملے سے پہلے اس خطے ميں امريکی اور نيٹو افواج کا کوئ وجود تھا؟
اگر آپ مندرجہ بالا دليل پر صدق دل اور ديانت داری سے يقين رکھتے ہيں تو پھر آپ کو اس خطے ميں گزشتہ ايک دہائ کے دوران القائدہ، ٹی ٹی پی اور ان...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
اس فورم پر اپنے خلاف ہونے والی تنقيد سے مجھے کوئ حيرت نہيں ہوئ۔ يہ درست ہے کہ اعداد وشمار اور حقائق کی روشنی ميں تعميری اور مثبت بحث کے مقابلے ميں ذاتی حملے آسان نعم ا لبدل ہے کيونکہ کچھ افراد کے نزديک بحث کرنے کا يہی طريقہ ہوتا ہے۔
ميں آپ کی...