• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ف

    ملا منصور پر ڈرون حملہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اس حوالے سے انٹرنيٹ اور ديگر ميڈيا پر بہت کچھ لکھا گيا ہے۔ ليکن ايک بات جو اس طرح کے مواد ميں ہميشہ مشترک ہوتی ہے وہ ہے جذباتيت کا عنصر۔ تمام تر زمينی حقائق اور اعدادوشمار بالاۓ طاق رکھ کر صرف اس منطق پر زور ديا جاتا ہے کہ مسلم ممالک کو درپيش...
  2. ف

    ملا منصور پر ڈرون حملہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ عام طور پر ميں فورمز اور بلاگز پر اپنی ذات کے حوالے سے بات چيت سے اجتناب کرتا ہوں۔ اس کی وجہ بالکل سادہ ہے۔ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے ممبر کی حيثيت سے ميرا مقصد ان فورمز پر امريکہ کی خارجہ پاليسی کے فيصلوں سے متعلق افواہوں اور قياس کی بنياد پر...
  3. ف

    رمضان المبارک کے موقع پر مسلمانوں کے نام صدر اوبامہ کا پیغام

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ رمضان کے موقع پر صدر باراک اوبامہ کا پیغام ایک نئے چاند کی رویت کے بعد رمضان کے آغاز کے موقع پر میں اورمشعل اوبامہ ، امریکہ اور دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں ۔ یہ مہینہ روحانی پاکیزگی،...
  4. ف

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ نو گيارہ – سازشی نظريات اور افواہيں يہ بات حيران کن ہے کہ 911 کے حادثے کے پندرہ برس بعد بھی ايسے افراد موجود ہیں جو اپنے دلائل انھی بے سروپا سازشی کہانيوں کو بنياد بنا کر پيش کرتے ہیں اور ان مجرموں کے بےگناہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو نا...
  5. ف

    رمضان المبارک کے موقع پر مسلمانوں کے نام صدر اوبامہ کا پیغام

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ "اس مہينے ميں ہم ان لاکھوں لوگوں کو نہيں بھول سکتے جو دنيا بھر ميں تنازعات کے باعث بے گھر ہوۓ۔ بہت سے مسلمان اس سال اپنے گھر ميں اپنے بچوں کے ساتھ رمضان اور پھر عيد نہيں منا سکيں گے۔ ہميں ان افراد کی پريشانيوں کو ختم کرنے کے ليے مل کر کام...
  6. ف

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ميں چاہوں گا کہ آپ امريکی وزارت خارجہ کی اس سرکاری لسٹ پر ايک نظر ڈالیں جس ميں دہشت گردی سے متعلق مختلف تنظيموں کے نام اجاگر کيے گۓ ہيں۔ http://www.state.gov/j/ct/rls/other/des/123085.htm آپ ديکھ سکتے ہيں کہ اس تاثر ميں کوئ صداقت نہيں ہے...
  7. ف

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ کشمير اور فلسطين سميت ديگر علاقائ اور عالمی تنازعات اور دہشت گردی کی موجودہ لہر ميں اہم ترين فرق يہ ہے کہ تمام عالمی برادری بشمول پاکستان کے اس حقيقت کا ادارک بھی رکھتی ہے اور اس کو تسليم بھی کرتی ہے کہ دہشت گردی ايک عالمی عفريت ہے جس کا خاتمہ...
  8. ف

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ آپ کا نقطہ نظر اس سوچ اور يقين پر مبنی ہے کہ دہشت گردی کی وبا اور پاکستانی معاشرے پر اس کے اثرات افغانستان ميں امريکہ اور نيٹو افواج کی کاروائ کے نتیجے ميں رونما ہو رہے ہيں۔ آپ اس بات پر بضد ہيں کہ پاکستان ميں سال 2001 سے پہلے مکمل امن تھا۔...
  9. ف

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ جو راۓ دہندگان يمن کے معاملے پر امريکی حکومت کے موقف کو ہدف تنقید بنا رہے ہيں اور سعودی حکومت کے ليے ہماری حمايت کو کسی بھی طور جاری واقعات کے ليے "محرک" يا فيصلہ کن عنصر قرار دے رہے ہيں، انھيں اپنی سوچ پر نظرثانی کرنا چاہیے کيونکہ اس تمام...
  10. ف

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ کس منطق اور کن حقائق کی بنياد پر آپ خطے ميں آئ ايس آئ ايس کے بڑھتے ہوۓ عفريت کے ليے ہميں قصوروار قرار دے رہے ہيں۔ کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ امريکی طياروں کی جانب سے آئ ايس آئ ايس کے محفوظ ٹھکانوں پر مسلسل بمباری اور ہماری مدد اور تعاون سے...
  11. ف

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ سال 2014 کی يہ خـبر پڑھيں http://www.wsj.com/articles/u-s-hands-over-militant-wanted-by-pakistan-snatched-from-afghanistan-1417969217 سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ يہ امريکی حکام ہی تھے جنھوں نے انتہائ مطلوب دہشت گردوں کو پاکستانی...
  12. ف

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ خطے ميں ہمارے اہم ترين اتحادی ہمارے اپنے فوجی اور علاقائ شراکت دار ہيں، نا کہ دہشت گرد گروہ اور ان کے قائدين جو ہمارے وسائل پر روزانہ حملے کرتے ہيں۔ اگر آپ کو اس ضمن ميں ذرا سا بھی شک ہے کہ امريکی حکومت ان دہشت گرد گروہوں کے قائدين کے خلاف کسی...
  13. ف

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ نے دہشت گردی کی جو تعريف کی ہے اس کے مطابق "دانستہ، طے شدہ اور سياسی مقاصد کے حصول کے لیے مختلف گروہوں اور ايجنٹس کی جانب سے ايسے افراد کو ٹارگٹ کرنا جو مدمقابل نہ ہوں، تا کہ اپنے اثر ورسوخ ميں اضافہ کيا جا سکے" آپ ديکھ...
  14. ف

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ حقائق کو درست تناظر ميں پرکھنے کے ليے ذيل ميں پوسٹ کی گئ ايک ويڈيو ديکھيں جس ميں عين واشنگٹن ڈی سی کے درميان کانگريس کی عمارت کے سامنے سينکڑوں مسلمان کھلے عام نماز ادا کر رہے ہيں۔ اگر امريکی حکومت کو اس بات پر کوئ اعتراض نہيں ہے کہ ہماری...
  15. ف

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ميں چاہوں گا کہ آپ ان اعداد وشمار کا بغور جائزہ لیں جو ميں نے پاکستان ميں گزشتہ کئ برسوں کے دوران يو ايس ايڈ کے منصوبوں کے حوالے سے اکثر پوسٹ کيے ہيں۔ اس کے علاوہ اس وقت پاکستان امريکہ سے فوجی سازوسامان حاصل کرنے والے ممالک کی لسٹ ميں...
  16. ف

    ملا منصور پر ڈرون حملہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ يہ دليل ميں نے اکثر اردو فورمز پر ديکھی ہے کہ چونکہ اسی کی دہائ ميں امريکہ نے عالمی برادری کے ساتھ مل کر افغان کے عوام کی مدد کی تھی اس ليے اسامہ بن لادن کے عفريت اور دنيا بھر ميں جاری دہشت گردی کے ليے امريکی حکومت اور سی آئ اے کو ہی مورد...
  17. ف

    ملا منصور پر ڈرون حملہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ يہ بات باعث حيرت ہے کہ کچھ تجزيہ نگار اور راۓ دہندگان اب بھی افغانستان ميں متحرک مسلح گروہوں کے مقاصد اور ارادوں کے حوالے سے اپنی سوچ اور نظريات ميں ابہام اور تذبذب کا شکار ہيں اور تمام تر شواہد کے باوجود بظاہر حالت انکارميں ہيں۔ ان مجرموں کی...
  18. ف

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ چاہے وہ عراق ہو، افغانستان، ويت نام يا تاريخ ميں وقوع پذير ہونے والا کوئ بھی مسلح تنازعہ – بے گناہ افراد کی ہلاکت ايک تلخ حقيقت بھی ہے اور قابل افسوس امر بھی۔ تاہم، تنازعے کی نوعيت سے قطع نظر دانستہ بے گناہ شہريوں کو نشانہ بنا کر امريکی حکومت...
  19. ف

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امريکی امداد کا مقصد ذرائع اور وسائل کا اشتراک اور ترسيل ہے جس کی بدولت ممالک کے مابين مضبوط تعلقات استوار کيے جا سکيں۔ عالمی سطح پر دو ممالک کے درميان تعلقات کی نوعيت اس بات کی غماز ہوتی ہے کہ باہمی مفاد کے ايسے پروگرام اور مقاصد پر اتفاق...
  20. ف

    ملا منصور پر ڈرون حملہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ امريکی اور نيٹو افواج کی جانب سے فوجی کاروائ اور آپريشنز معصوم شہريوں کے خلاف نہيں ہیں۔ اگر ایسا ہوتا تو اقوام متحدہ سميت 40 سے زائد ممالک دہشت گرد کے خلاف جاری مہم ميں نہ تو امريکہ کی حمايت کر رہے ہوتے اور...
Top