• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    دلیل کیا ہے ؟

    گڈمسلم صاحب نے کہا اس کے ذمہ دار آپ ہوں گے ۔ کیوں کہ یہ واویلا آپ کرتے ہیں کہ حنفی حضرات بخاری پر عمل پیرا نہیں ۔ اور بخاری کی کوئی حديث اٹھا کر اعتراض کرتے ہیں احناف کا عمل اس حدیث سے مخالف ہے ۔ حیسے آپ نے رفع الیدین والی حدیث کے حوالہ سے کہا اور ساتھ میں مشورہ دیا کہ ہمیں بخاری کی احادیث...
  2. ت

    دلیل کیا ہے ؟

    آپ کا بار بار اصرار ہے میں اس حدیث کا ترجمہ پیش کروں لیجئیے جناب ایک انصاری عورت اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے ساتھ خلوت کی ، اس کے بعد اس سے کہا کہ قسم اللہ کی کہ تم عورتیں سب لوگوں میں سے مجھے زیادہ محبوب ہو لو بھائی ترجمہ لکھ دیا ۔...
  3. ت

    قاسم نانوتوی عقیدہ :رسول الله ﷺ کے بعد بھي نبي آسکتا ہے !!!

    ملا علی قاری کے حوالہ سے جواب دیا جاچکا ہے ۔ ایک بات اور نظر سے گذری تو سوچا ذکر کرتا چلوں اگر بالفرض سے ناممکنات مراد نہیں لی جاسکتی تو آپ کی ویب سائٹ پر جو قرآن مجید کے تراجم اپلوڈ ہیں ۔ وہاں لو کا ترجمہ کرتے ہوئے صرف اگر سے کیوں کیا گیا ۔وہاں ترجمہ کرتے ہوئے اگر بالفرض محال کے الفاظ کیوں...
  4. ت

    تبلیغی جماعت

    ابن داؤد صاحب نے کہا بھائی بچہ کا کلام کرنا خرق عادت ہے ۔ اس بات پر آپ کا اور میرا اتفاق ہوا ۔ لیکن وہ کیا وجہ تھی کہ جریج کو پتا چل گيا کہ یہ بچہ خرق عادت کلام کرے گا ۔ اگر یہ بچہ کلام کرنے والی عمر میں ہوتا تو کوئی اشکال نہ تھا ۔ چلو ایک کلام کرنے والے بچے کو جریج نے بلایا اور اس سے سوال...
  5. ت

    قاسم نانوتوی عقیدہ :رسول الله ﷺ کے بعد بھي نبي آسکتا ہے !!!

    اگر آپ کی کسوٹی یہی ہے کہ کسی بارے میں واضح الفاظ ہوں تو " اگر" سے بات نہیں کرنی جاہيے تو لا الہ الا اللہ جیسے واضح الفاظ ہوتے ہوئے لَّوْ كَانَ مَعَهُ آلِهَةٌ کہنے کی کیا ضرور پیش آئی ۔ آپ کا اعتراض قرآن پر جاتا ہے ۔ احناف کی ضد میں ایسی بات نہ کریں کہ جو قرآن سے ٹکرائے
  6. ت

    قاسم نانوتوی عقیدہ :رسول الله ﷺ کے بعد بھي نبي آسکتا ہے !!!

    پہلے آپ "لو " کا اردو میں مطلب بحوالہ پیش کردیں ۔ بالفرض اور بالفرض محال والا معاملہ صاف ہوجائے گا ۔ ابن داؤد صاحب نے کہا یہاں ملا علی قاری صاحب لو کہ کر بات کرہے ہیں اور قرآن سے میں نے جو مثال دی وہاں بھی لو کہ کر بات کی گئی اپنے اعتراض کو واضح کریں رفیق طاہر صاحب نے کہا ایک تو آپ...
  7. ت

    تبلیغی جماعت

    مفتی عبد اللہ صاحب میرا مقصد صرف تبلیغی جماعت پر اعتراضات کا جواب دینا ہے ۔ تاکہ کل قیامت کو میں بھی حق کی تبلیغ کرنے والی جماعتوں کے ساتھ کھڑا ہوں ۔ اگر میرا مقصد لڑنا ہوتا تو میں بھی سلفی جماعتوں پر ایسے فضول اعتراضات کر رہا ہوتا ۔ اللہ مسلمانوں میں اتحاد نصیب فرمائے ۔ آمیں ابن داؤد...
  8. ت

    دلیل کیا ہے ؟

    آپ کی پوسٹ میں مذید تناقضات ہیں لیکن چوں کہ آپ نے کہا ہے کہ چونکہ آپ کہ رہےمجھ سے بات کرکے آپ کا ٹائم ضائع ہو رہا ہے تو ان تناضات پر بات نہیں کر رہا صرف ایک بات کا ٹودی پوائٹ جواب دے دیں آپ نے کہا تھا کہ اور آپ مجھے بلوچستان کے وزیر اعلی رئیسانی کے نظریہ کے لگتے ہیں جنہوں نے کہا...
  9. ت

    تبلیغی جماعت

    سب سے پہلے سعودی علماء کا فتوی پڑھ لیں س: هذا السائل يقول: هل صحيح أن الأولياء تحدث لهم كرامات خارقة للعادة، كالمشي على الماء، والمكاشفات كالنظر إلى اللوح، وظهور الملائكة وغير ذلك؟ ج : نعم الأولياء لهم كرامات خرقاً للعادة، إذا كانوا مستقيمين على طاعة الله ورسوله، قد تقع لهم كرامات عند...
  10. ت

    دلیل کیا ہے ؟

    گڈمسلم صاحب آپ کی پوسٹس تناقضات سے بھری ہوئی ہیں ملاحظہ فرمائیں گڈ مسلم صاحب نے کہا تھا کہ جب ایک معاملہ میں اللہ کا حکم ثابت ہوجائے تو کہا جاتا ہے کہ اس پر آنکھیں بند کر کے عمل کرو ۔ کیوں کہ اللہ کا حکم دلیل ہے ۔ حب آپ نے کہا کہ ہمیں انکھیں بند کرکے صحیحین کی احادیث پر عمل کرنا چاہئیے...
  11. ت

    تبلیغی جماعت

    ابن داؤد صاحب نے تبلیغی نصاب سے ایک اقتباس پیش کیا تھا ابن داؤد صاحب اگر آپ اس اقتباس کو نقل کرنے کے بعد اگر آپ بتادیتے اپ کواعتراض کہاں کہاں ہے تو جواب دینے میں آسانی رہتی ۔ بہرحال میں آپ کے متوقع اعتراضات کو سامنے رکھتے ہوئے کچھ تحریر کرتا ہوں اس تحریر ہے ایک تو یہ ثابت ہوا کہ تبلیغی...
  12. ت

    دلیل کیا ہے ؟

    گڈمسلم صاحب نے کہا پہلی بات میں نے جب آپ سے دلیل کے متعلق کے متعلق پوچھا تو ایک دلیل یہ بتلائی تھی کیوں کہ آنکھیں بند کر کے عمل اس وقت ہوتا ہے جب دلیل سامنے ہو میں نے بخاری سے حدیث پیش کی اور اس شخص کا طرز عمل پیس کیا جو اسے مانتے ہوئے عالم کا قول چھوڑ کر حدیث پر عمل کرتا ہے ۔ آپ نے اب تک...
  13. ت

    تبلیغی جماعت

    ابن داؤد صاحب نے جو اقتباس پیش کیا اس کا جواب ان شاء اللہ جلد ۔ میرے انٹرنیٹ میں کچھ مسئلہ ہو گيا ہے ۔ اس لئیے کچھ تاخیر باقی میرے تمام افراد سے گذارش ہے کہ بات تبلیغی جماعت تک رکھیں ۔ دیگر موضوعات کے لئیے الگ تھریڈ ہیں ۔ یہاں ڈسکشن کو پیچیدہ نہ بنائیں
  14. ت

    تقلید کیا ہے ؟

    ماشاء اللہ دعوی احناف کے متعلق سیکھنے کا ہے اور بات اپنے فورم پر کر رہے ہیں ۔ اگر آپ واقعی اپنے دعوی میں سچے ہیں تو کسی حنفی مدرسہ رابطہ کریں یا جنفی فورم پر جائیں ۔ یہاں گنتی کے دوچار دیوبندیوں کے پاس ٹائم ہوا تو جواب آجائے گا ورنہ جو چاہیں نتیجہ اخذ کرلیں ۔ قیامت میں کے دن ویسے ہی فیصلہ ہو...
  15. ت

    دلیل کیا ہے ؟

    پہلی بات میں نے جب آپ سے دلیل کے متعلق کے متعلق پوچھا تو ایک دلیل یہ تبلائی تھی کیوں کہ آنکھیں بند کر کے عمل اس وقت ہوتا ہے جب دلیل سامنے ہو میں نے بخاری سے حدیث پیش کی اور اس شخص کا طرز عمل پیس کیا جو اسے مانتے ہوئے عالم کا قول چھوڑ کر حدیث پر عمل کرتا ہے ۔ آپ نے اب تک اس پر کوئی تبصرہ نہ...
  16. ت

    تبلیغی جماعت

    ابن داؤد صاحب نے کہا اگر تبلیغی نصاب شرکیہ کتاب ہے تو اس کی تبلیغ بھی شرکیہ ہے ۔میں تو اس بات کے لئیے تیار ہوں کہ تبلیغی نصاب پر پہلے بات کرلیں لیکن طالب نور صاحب لگتاتیار ہے نہیں اس لئیے دیوبند علماء کے عقائد پر پہلے بہت کرہے ہیں کیا آپ اس تبلیغی نصاب پر بات کے لئیے تیار ہیں ؟ باقی...
  17. ت

    دلیل کیا ہے ؟

    گڈ مسلم صاحب آپ نے ابن جوزی صاحب کی پوسٹ کے جواب میں کہا تھا کہ چوں کہ یہ جواب ابن جوزی صاحب کی پوسٹ کے جواب میں آیا تھا ۔ اس لئیے میں نے اس کے متعلق کچھ نہ کہا ۔ لیکن آپ نے میری بات کہ جواب میں یہ بات کہ دی ۔ بہر جال بغیر کسی گھماؤ پھراؤ کے میں کہتا ہوں کہ میں صحیح بخاری کو کتاب اللہ کے بعد...
  18. ت

    قاسم نانوتوی عقیدہ :رسول الله ﷺ کے بعد بھي نبي آسکتا ہے !!!

    اردو میں بالفرض اس وقت بولا جاتا ہے جب بات ممکن تو نہ ہو لیکن اگلے کو سمجھانے کے لئیے کہا جاتا ہے کہ بالفرض اگر ایسا ہو ۔ اس سے اگر آپ نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے تو عربی میں اس کی جگہ "لو " آتا ہے ۔ قراں و حدیث میں لو کہ کر بات کی گئیی ہے تو کیا آپ اپنی اسی کسوٹی سے کیا نتیجہ آخذ کریں گے قُل...
  19. ت

    تبلیغی جماعت

    طالب نور صاحب نے میری پہلے شرکیہ عمل پر بات کرنے کے حوالہ سے پوسٹ سے منہ موڑ کر جس طرح جمشید بھائی کی عقیدہ سے متعلق بات کا جواب دیا ۔ مجھے تو اس یہ لگا شاید عمل کے حوالہ سے ان کے پاس بتانے کو کچھ نہیں ۔ بہر حال مجھے بھی عقیدہ کے حوالہ سے بات کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ۔ جب تبلیغی جماعت کے...
  20. ت

    دلیل کیا ہے ؟

    گڈ مسلم نے کہا اور مذید کہا اس کا مطلب ہے کہ اگر کسی عالم کا قول اگر بخاری کی حدیث سے ٹکرائے تو حدیث پر عمل ہو گا ۔ اور حدیث کا بخاری میں آنا ایک دلیل ہے جس کی بنیاد پر کسی عالم کے قول پر عمل نہیں ہو گا ۔ کیوں کہ آپ نے کہا اب اس شخص نے عالم سے سنا تھا کہ غیر محرم عورت کے ساتھ تنہائی منع...
Top