• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    تبلیغی جماعت

    اگر کاندھلوی صاحب رحمہ اللہ نے حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ کی تعریف کر رہے ہیں اوراس بات کی بنیاد پر پہلے حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ پر بات کر ہے ہیں تو حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ نے بھی اپنے سے پہلے کئی علماء کی تعریف کی ہے ۔ اور پھر ان علماء نے بھی اپنے اساتذہ...
  2. ت

    دلیل کیا ہے ؟

    اب تک کی بات سے جوایک بات میں سمجھا ہوں ۔ اگر کوئی عامی کسی عالم سے مسئلہ پوچھے اور بعد میں کسی حدیث کا ترجمہ دیکھتے ہوئے اس کو حدیث عالم کے قول کے خلاف لگے تو وہ فورا حدیث پر عمل نہ کرے بلکہ پہلے اس عالم سے اور دیگر مسالک کے عالم سے تحقیق کرلے ۔ حتی کہ اگر وہ حدیث بخاری کی بھی ہو جس کا درجہ...
  3. ت

    دلیل کیا ہے ؟

    آپ میرا مرکزی سوال گول کرگئے مثلا وہ عالم کہتا ہے کہ یہ حدیث ضعیف ہے ۔ تو کیا یہ دلیل کہلائے گی ۔ اب باقی باتوں کی طرف گڈمسلم صاحب نے کہا اس تقلید کے حوالہ سے سوال کر رہا ہوں ۔ ابھی آپ نے ایک تھریڈ بھی اسی حوالہ سے شروع کیا ۔ "دین میں تقلید کا مسئلہ " اس میں بھی بار بار دلیل کا تذکرہ تھا...
  4. ت

    تبلیغی جماعت

    طالب نور صاحب نے کہا اگر کوئی عالم "مسائل نماز " کے نام سے کتاب لکھے اور اندر "مسائل رمضان " لکھ دے تو قاری کو کیا کوفت ہوگی اس کا اندازہ آپ کو بھی ہے ۔ مارکیٹ سے کتاب نماز کے لئیے لی تھی ، لکھے اس میں رمضان کے مسائل ہیں ۔ کچھ صورت جال یہاں بھی ہے ۔ کیٹگری تبلیغی مجاعت ہے اعتراض جاجی امداد...
  5. ت

    تبلیغی جماعت

    جناب طالب نور صاحب تبلیغی جماعت کے متعلق تھریڈ میں جن عقائد کا دعوی کیا گيا ہے ان میں غیر اللہ سے مدد ، اہل قبور کا مدد پر قابل ہونا ، اللہ کے سوا اولیاء کا عالم الغیب ہونا وغیرہ ہیں ۔ جس کسی کے یہ عقائد ہوں گے شرکیہ عمل ظاہر ہوں گے ، وہ عرس بھی منائے گا ، غیر اللہ کی نیاز بھی دے گا ، یا...
  6. ت

    دلیل کیا ہے ؟

    گڈ مسلم صاحب نے کہا بھائی ایک طرف تو آپ کہتے ہیں کہ حدیث کے مقابلے میں کسی کا قول نہیں مانا جائے گا اور اب کہ رہے ہیں کتاب کو عالم کے پاس لے کر جاؤ ۔ ایک طرف تو آپ " فإن تنازعتم في شيء فردوه إلى الله والرسول إن كنتم تؤمنون بالله واليوم الآخر " کی تشریح کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اختلاف کی صورت...
  7. ت

    دلیل کیا ہے ؟

    یعنی آپ کے پاس ایسی کتب نہیں جن سے میں دلیل کے معنے کو جان سکوں ۔ ابتسامہ
  8. ت

    دلیل کیا ہے ؟

    اہل حدیث حضرات کہتے ہیں کہ تقلید گناہ کبیرہ ہے ۔ جب ان سے کہا جاتا ہے ایک عام اہل حدیث کسی عالم سے مسئلہ پوچھتا ہے اور دلیل طلب نہیں کرتا تو کیایہ تقلید نہیں ۔ تو عموما جواب آتا ہے کہ نہیں ۔ اس لئیے کہ وہ عام اہل حدیث شخص دلیل جاننے پر اگر دیکھے گا اس عالم نے غلط فتوی دیا ہے تو اس عالم کے فتوی...
  9. ت

    تبلیغی جماعت

    ابن داود صاحب نے کہا کہ میرے واضح اعلان کو انہوں نے کافی نا سمجھا ۔ میں پھر کہتا ہوں میرا عقیدہ اسی بات پر ہے جو اس حدیث میں جو بیان کیا گيا ہے کہ کہ اللہ کا قدم ہے اور اللہ اپنا قدم جہنم میں رکھے گا(جیسا کے اس کو لائق ہے )۔بغیر کسی تحریف او ربغیر کسی تاویل کےنہ کوئی کیفیت بیان کرتے...
  10. ت

    علماء کی تعریف اور تقلید: کچھ شبہات اور ان کا ازالہ

    محترم جناب طالب نور صاحب لالکائی صاحب نے ایک مضمون شروع کیا تھا اور اس پر میں کچھ باتیں کہیں تھیں ۔ وہاں جواب دینے کے بجائے آپ نیا تھریڈ شروع کردیا ۔ اس تھریڈ میری گذارشات کا مقصد صرف اتنا تھا کہ ابومریم صاحب نے جو دعوی کیا ائمہ حرمین کے نذدیک پسندیدہ منہج سلفیت ہے تو میں نے جواب دیا اس سلفیت...
  11. ت

    تبلیغی جماعت

    ابن داود صاحب نے کہا میں نے یہ دو حدیث پیش کی تھیں حدثنا عبد الله بن أبي الأسود، حدثنا حرمي، حدثنا شعبة، عن قتادة، عن أنس ـ رضى الله عنه ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال ‏"‏ يلقى في النار وتقول هل من مزيد‏.‏ حتى يضع قدمه فتقول قط قط ‏"‏‏.‏ كان النبي صلى الله عليه وسلم يستمع قراءة رجل...
  12. ت

    جس مجلس میں دیوبند کی علمی خدمات کا ذکر نہ ہو، وہ ’’نحوست بھری‘‘ ہے۔ شیخ السعود الشریم

    میں نے کہا تھا یہاں علماء کی کمیٹی تقلید کی تعریف کرنے بعد فتوی دے رہی ہے ۔ اس بات کو تو آپ حضرات گول کرگئے۔ اور یہاں تقلید کن معنوں میں آیا ہے یہ آپ بخوبی دیکھ سکتے ہیں
  13. ت

    تبلیغی جماعت

    ماشاء اللہ ، ابن داود صاحب ۔ میری ابتدائی پوسٹ دوبارہ دیکھیں ۔ شیعہ عالم نے حدیث نقل کرنے بعد اہلسنت سے متعلق یہ جھوٹ باندھا تھا کہ ان کا عقیدہ ہے کہ (معاذاللہ ) خدا جہنمی ہے ۔ میں نے اس شیعہ کی اس اٹکل پجو سے انکار کیا تھا اور آپ نے میرے اس انکار کو حدیث سے جوڑ دیا اور فتوی بھی دے دیا ۔ پتا...
  14. ت

    جس مجلس میں دیوبند کی علمی خدمات کا ذکر نہ ہو، وہ ’’نحوست بھری‘‘ ہے۔ شیخ السعود الشریم

    شاہد نذیر صاحب نے کہا تھا کہ پہلی بات آپ قائل ہیں کہ سعودی علماء نے اتباع کو ہی تقلید کہا ہے لیکن اگر ان مراد تقلید ہے تو آپ اس کو صرف خطا سمجھتے ہیں ۔ دیکھیے پاکستانی اہلحدیث کا امتیازی وصف تقلید نہ کرنا ہے ۔ میرے خیال میں یہ نا ممکن ہے کوئی تقلید کرنے کا عمل بھی کرے اور اپنے آپ کو اہلحدیث...
  15. ت

    تبلیغی جماعت

    کیا نئی ٹکنیک ہے بات کو موڑنے کی ۔
  16. ت

    جس مجلس میں دیوبند کی علمی خدمات کا ذکر نہ ہو، وہ ’’نحوست بھری‘‘ ہے۔ شیخ السعود الشریم

    جب تقلید کی بات جاتی ہے تو پاکستانی اہلحدیث کہتے ہیں کہ تقلید ہر صورت میں گناہ اور کسی بھی صورت چائز نہیں بلکہ اتباع کرنی چاہئیے ۔ جب سعودی علماء نے تقلید کی بات کی تو فورا کہا گيا کہ یہاں مراد دلیل کی بنیاد پر پیروی کرنا ہے ۔ بھائی سعودی علماء " العاجز عن البحث في الأدلة واستنباط الأحكام منها"...
  17. ت

    تبلیغی جماعت

    ماشاء اللہ کیا علمی فورم ہے ۔ جب جواب نہ ملے تو اگلے کو بد عقیدہ قرار دے دو ۔ بھائی اس فورم سے بھگانا ہے تو ایسے ہی کہ دو۔ اس کا معاملا میں روزقیامت پر چھوڑتا ہوں ۔ میں نے کہا تھا کہ جواب آیا یہ تو ویسا ہی ہے جیسے "اتباع کسے کہتے ہیں " کے فورم پر جواب ملا "اتباع اتباع ہے " بھائی میرے سوال...
  18. ت

    تبلیغی جماعت

    بات گھوم پھر کے تبلیغی جماعت کے نصاب پر آرہی ہے میرا واضح سوال ہے کہ وہ کون سے بدعات و شرکیہ اعمال ہیں جن میں تبلیغی جماعت والے ملوث ہیں یہ علمی محافل کا طریقہ کبھی نہیں ہوتا بات گھمایا پھرایا جائے ۔ اس سے وہ چیٹنگ کا فورم تو بن سکتا ہے لیکن علمی فورم نہیں گڈمسلم صاحب نے کہا تھا کہ...
  19. ت

    تبلیغی جماعت

    اس جرم میں کتاب و سنت ویب سائٹ بھی شریک ہے ۔ یہاں قرآن کی تفاسیر سے زیادہ دوسری کتب اپ لوڈ ہیں ۔ آپ قرآن کے علاوہ باقی کتب سے کیوں تبلیغ کرتے ہیں ۔ قرآن کے ہوتے ہوں ان کتب کی تصنیف کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟
Top