• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    علماء اہلحدیث اور تصوف

    آصف نور بھائی میرا بار بار کہنا ہے کہ یہ ایک مخصوص مسلک کا فورم ہے ۔ جبھی تو ایک اپنے ہم مسلک کو ہر طرح کی شرانگیزی کی اجازت ہے اور وہ بلا روک ٹوک انپے شرانگیز بلاگ کی ترویج کرتے ہیں ۔ میں نے کل سے انکی پوسٹ پر انتظامیہ سے شکایت کی تھی جس میں انہوں نے اپنے اکابر کی تربیت کے زیر اثر حنفی مسلک پر...
  2. ت

    علماء اہلحدیث اور تصوف

    شاہد نذیر صاحب نے جس طرح حنفی فقہ کو غلیظ کہا اور حنفی فقہ پر طعن و تشنیع کی اس سے ان کی اور ان کے اکابر جن کے وہ تربیت یافتہ ہیں کی ذہنی سوچ کی عکاسی ہوتی ہے ۔واقعی ان کے اکابریں نے ان کی اعلی اخلاقی تربیت کی ہے ۔ اور شاہد نذیر کی بار بار اس طرح کی پوسٹس کے باوجود انتطامیہ کا نرم رویہ کچھ...
  3. ت

    تين طلاق كي حقيقت

    فی الحال کچھ مصروفیات کی بنا پر اس مسئلہ کے تمام پہلوں پر لکھ نہیں سکتا لیکن گڈمسلم صاحب نے جو نقطہ اٹھایا میرے نذدیک وہ باطل ہے ۔ صرف اس نقطہ کے حوالہ سے کچھ مختصر سا لکھنا چاہتا ہوں ۔ قراں و حدیث میں میاں بیوی میں علیحدگي کے لئیے جو لفظ آیا ہے وہ ہے "طلاق " ۔ اگر کوئی اپنی بیوی کو "طلاق" دیتے...
  4. ت

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    ایک تو اس تھریڈ میں یہ ہو رہا ہے میں ایمان کے حوالہ سے قراں و حدیث سے تشریح کرتا ہوں تو آپ بات احناف پر لے جاتے ہیں ۔ میں احناف کے متعلق لکھتا ہوں تو آپ بات قران و حدیث کی تشریح کی طرف لے جاتے ہیں ۔ جیسا کہ میں پہلے بھی کہ چکا ہوں کہ پہلے قران و حدیث کے حوالہ سے ایمان میں کمی و بیشی کی تشریح...
  5. ت

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    گڈمسلم صاحب نے کہا کھسیانی بلی کھمبا نوچے مین نے صرف قران کی تشریح پیش کی ۔ کہ قران میں جو ایمان میں کمی و زیادتی کے کی بات کی گئی ہے وہ کس حوالہ سے ہے ۔ آپ کو میری پیش کردہ تشریح پر کچھ کہنے کی توفیق نہ ہوئی ۔ مجھے تو اب لگ رہا ہے آپ حضرات کے ہاں ایمان میں تعداد کے لحاظ سے بھی کمی و بیشی...
  6. ت

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    ابو الحسن علوی صاحب نے کہا کہ اللہ اپنی برکتیں فرمائے فقہاء کرام پر (چاہے وہ حنفی تھے یا شافعی وغیرہ )جنہوں نے کئی مسائل میں بحث کرکے امت کو کئی طرح کی گمراہی سے بچایا ۔ احناف نے مسئلہ کو الجھایا نہیں سلجھایا ہے ۔ اور یہ بات واضح کردی ایماں میں پہلی صورت (جس کا میں پہلے بیان کرچکا ہوں ) میں...
  7. ت

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    میں نے صرف یہ پوچھا تھا کہ میں نے قراں و حدیث سے ایمان میں کمی و بیشی کے حوالہ سے جو دو صورت لکھیں تھیں آپ کے ہاں کس صورت میں ایمان میں کمی بیشی ہوتی ہے ۔ آپ کس صورت کے قائل ہیں ۔ لیکن جواب میں صرف سوالات اور بلا دلائل اعتراضات آرہے ہیں ۔۔ با حوالہ بات کریں ورنہ آپ کی ذاتی رائے کی کوئی حیثیت...
  8. ت

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    ہمارا موضوع جو چل رہا ہے کہ قران و حدیث میں ہے کہ ایمان میں اضافہ ہوتا ہے ۔ پہلے مرحلے میں میں ہم نے دیکھنا ہے کہ اس اضافہ کا کی کیا تشریح ہے اور دوسرے مرحلے میں دیکھنا ہے کہ کیا احناف اس اضافہ کے قائل ہیں یا نہیں پہلے آپ یہ تصدیق کردیں کہ میں نے جو ایمان میں میں کمی و بیشی کی جو دو صورت نقل...
  9. ت

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    انس نضر صاحب نے کہا کہ بعض دفعہ اصطلاحی لفظ میں اختلاف ہوتا ہے لیکن نظریہ یا طریقہ کار میں نہیں ۔ میرے خیال میں بھی في الحال کمیت اور کیفیت یا مراتب کی بحث کو بھول جاتے ہیں ۔ اور میں جو ایمان کی کمی و ذیادتی کی صورتیں لکھی ہیں ان کو موردبحث مقرر کرلیتے ہیں ایمان میں کمی و بیشی کی صورت...
  10. ت

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    سورہ الانفال کی تشریح تفسير عثمانی سے نقل کر رہا ہوں اگر احناف ایمان میں مطلق اضافہ کا انکار کرتے تو یہاں کبھی یہ ترجمہ اور تشریح نہ ہوتی ۔ اس کا مطلب ہے احناف ایمان میں اضافہ کے قائل ہیں لیکن اس کے مرتبہ میں نہ کہ کمیت میں ۔ یہاں ایمان والوں کو اللہ کی مدد کے وعدہ پر ایمان پہلے سے تھا ، دین...
  11. ت

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    اعمال میں بطور کمیت کے کمی و زیادتی تو ممکن ہے لیکن ایمان میں نہیں ۔ اگو کوئی شخص ایک دن 2 رکوع تلاوت کرتا ہے اور اگلے دن 3 رکوع تو کہا جائے گا کہ اس کے عمل میں بطور کمیت کے اضافہ ہوا ۔ لیکن یہ صورت ایمان میں بطور کمیت کے ممکن نہیں ۔ اگر کوئی کہے کہ میرا ایمان ہے کہ عالم الغیب صرف اللہ ہے تو...
  12. ت

    تبلیغی جماعت

    آپ کی پوسٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ فضائل اعمال میں سے کسی اور کرامت والے واقعے پر بات کرنا چاہتے ہیں اور جو واقعہ آپ کے ذہن میں ہے آپ کو یہ سوال اس سے متعلق لگ رہے ہیں ۔ ٹھیک ہے مجھے بھی فضائل اعمال کے دیگر واقعات پر بحث کرنے سے کوئی اعتراض نہیں ۔ لیکن پہلے آپ اور آپ کے ساتھی یہ اعلان کردیں کہ...
  13. ت

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    محترم گڈمسلم صاحب ، آپ کا پرزور اصرار ہے کہ میں ایمان کی تعریف اور کمی و زیادتی کی کیفیت میں پڑے بغیر بات چیت آگے بڑہا‎ؤں اور ثابت کروں احناف کا موقف قران و حدیث سے مطابق ہے ۔ ٹھیک ہے مجھے اس پر بھی کوئی اعتراض نہیں ۔ لیکن میرا اندازہ ہے کہ جب میں احناف کا موقف قراں و حدیث سے موافق ثابت کروں...
  14. ت

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    گڈ مسلم صاحب اور ابو الحسن علوی صاحب نے جو لکھا ہے وہ تقریبا ملتا جلتا ہے ۔ لیکن ایک اعتراض گڈمسلم صاحب کا الگ ہے ۔ پہلے گڈمسلم صاحب کے اعتراض کا جواب ۔ جب کسی بھی معاملہ پر بحث کی جاتی ہے پہلے اس موضوع کا حدود اربعہ طے کیا جاتا ہے کہ تاکہ متعین ہوجائے بحث کس بات پر کرنی ہے ۔ اگر کوئی پاکستان...
  15. ت

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    اجتھادی مسائل پر بحث چوں کہ ہمارا موضوع نہیں ہے اس لئیے اس پر میں کچھ نہیں لکھ رہا ۔ براہ راست موضوع پر آرہا ہوں ۔ آپنے قراں و حدیث کہ حوالہ سے یہ بتایا کہ ایمان میں کمی و زیادتی ہے ۔ لیکن ایمان کی تعریف اور کمی و زیادتی کی کیفیت مجہول رکھی ۔ اگر آپ میرے دو سوالوں کے جواب دے دیں تو یہ وضاحت...
  16. ت

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    گڈمسلم صاحب ، آپ نے موضوع کچھ اور شروع کیا تھا اور بات کا رخ کسی اور طرف موڑ دیا ۔ بات صرف اتنی سے ہے کہ آپ نے ثابت کرنا ہے کہ احناف قران و احادیث صحیحہ کی پرواہ نہیں کرتے اور مستیوں میں لگ کر اپنی رائے پر چلتے ہیں ۔ اس کے لئیے مں نے یہ آسان راستہ بتایا تھا کہ کوئی ایک مسئلہ بتائین جہاں احناف...
  17. ت

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    اجتھاد کی تعریف اور مواقع ایک مسلمان کو روز مرہ کی زندگی میں جن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان کے جوابات کے لئے جب قرآن وحدیث سے رجوع کیا جاتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ قرآن و حدیث میں روز مرہ کی زندگی میں درپیش آنے والے بے شمار مسائل پرصراحت نہیں جن کو غیر منصوص مسائل کہا جاتا ہے ان غیر منصوص...
  18. ت

    برادران احناف سے 20 سوالات

    محترم شاکر بھائی ، ہمارا یہ فورم کوئی تاریخی یا ادبی فورم نہیں بلکہ ایک اسلامی فورم ہے ۔ اب اگر کوئی تاريخی واقعات بیان کرتا ہے تو مقصد اس واقعہ کی شرعی پہلو بیان کرنا ہوتا ہے مثال کے طور پر مغلیہ بادشاہ اکبر نے دین میں کچھ نئے کام نکالنا چاہے بلکہ نیا دین نکالنے کی بھی کوشش کی ۔ یہ تاریخی بات...
  19. ت

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    آپ نے تین مسالک کا ذکر کیا ۔ بریلوی ، دیوبندی اور اہلحدیث ۔ میں نے جب کہا کہ الحمد للہ احناف قرآن و حدیث پر عامل ہیں تو اس سے میری مراد وہ مسلک تھی جو پاک و ہند میں "دیوبند " کے نام سے موسوم ہے ۔ یہاں ایک وضاحت کردوں ۔ بعض اختلافات بنیادی ہوتے ہیں لیکن بعض اختلافات اجتہادی ۔ میں بریلوی حضرات...
Top