• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    کیا امام ابو حنیفہ کے اجتہادات علماء اہل الحدیث کے اجتہادات کےمقابلہ میں قابل ترجیح ہیں؟؟

    ابا اکر بن ابی راود السجستانی کا یہ قول پیش کیا گیا تھا ۔ میں یہ کہا تھا جواب آیا کہ نامعلوم اصحاب اس سند کا حصہ ہیں اب آ پ کے لنک پر بھی دیکھا تو اس سند کے راوی نظر نہ آئے ۔ کیا کاپی پیسٹ کرکے بتادیں گے وہ راوی کون ہیں خوامخوا پہلیوں کا کیا فائدہ ؟؟؟
  2. ت

    امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی حدیث دوستی

    بھائی جب جواب میں کوئی حدیث یا روایت پیش کی جائے تو میری گذارش ہے ساتھ میں یہ ضرور بتادیا جائے کہ یہ حدیث کس تناظر میں پیش کی کئی ۔ بعض اوقات پیش کرنے والا کسی اور نظریہ سے پیش کرتا ہے اور پڑہنے والا کسی اور تناظر میں دیکھتا ہے ۔ اس سے تھریڈ میں کھچڑی بن جاتی ہے اور بات کہیں کی کہیں نقل جاتی...
  3. ت

    دلیل کیا ہے ؟

    آپ کی پوسٹس میں اتنبی بے تکی باتیں آئیں کہ میں نے جواب دینا مناسب نہ سمجھا ۔ لیکن اب آپ کے اصرار پر مختصرا کچھ لکھتا ہوں میں نے پوچھا تھا دلیل کا مطلب ہے وہ ذریعہ جو راستے کی راہنمائی کرے جو کہ صحیح دلیل ہی راستے کی راہنمائی کر سکتی ہے ۔ میں نے اپنی پہلی پوسٹ میں وضاحت کردی تھی کہ ایسی...
  4. ت

    امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی حدیث دوستی

    صرف دعوی کرنے سے کوئی حق پر نہیں ہو جاتا اگر آم بیچنے والا تربوز بیچنے کی آواز لگائے تو آم آم ہی رہیں گے ، تربوز نہیں بن جائیں گے لیکن ایک اچھی بات میرے سوال کرنے سے یہ سامنے آئی ایک بے تکی پوسٹ جس کوثابت نہیں کیا جاسکتا تھا ڈیلیٹ کر دی گئی چاہے وہ پوسٹ شاہد نذیر صاجب کی تھی یا انتظامیہ...
  5. ت

    دلیل کیا ہے ؟

    آپ کی پوری پوسٹس تناقضات سے بھری ہے اور میرے پاس اتنا ٹائم نہیں کہ میں ان کو بیان کرتا رہوں ۔ آپ سے ایک گزارش ہے کہ صرف اتنا بتادیں کہ یہ جو آپ نے کہا تھا صرف اس حوالہ سے بتادیں کہ یہ آپ کا نظریہ ہے یا اہلحدیث کا مسلک ۔ اگر یہ اہلحدیث کا مسلک ہے تو ذرا فقہاء اہلحدیث سے اقوال پیش کردیں
  6. ت

    کیا امام ابو حنیفہ کے اجتہادات علماء اہل الحدیث کے اجتہادات کےمقابلہ میں قابل ترجیح ہیں؟؟

    تو کیا نامعلوم ذرائع کے حوالہ سے بات کی جائے تو وہ حجت ہوتی ہے ؟؟؟؟ یعنی امام ابو حنیفہ کے خلاف نامعلوم ذرائع سے بات آپ کو مل جاتی ہے تو آپ کے ہاں معتبر ہوجاتی ہے ؟؟؟ احناف کی ضد میں اتنے اندھے نہ ہوجائیں کہ طرز استدلال کو ہی بدل دیں اور امام ابو حنیفہ کو گمراہ ثابت کرنے لئیے پیمانہ ہی بدل لیں ۔
  7. ت

    تبلیغی جماعت

    بھائی یہاں میں نہ قوالی سنا رہا ہوں اور نہ بھنگڑے ڈال رہا ہوں ۔ صرف قرآن وحديث کے حوالہ سے بات کر رہا ہوں ۔ اور نہ کوئی جذباتی بات کر رہا ہوں تو ایک الگ بحث کو یہاں چھیڑنے سے کیا فائدہ ؟ بھائی کرامت کا ہونا اس بات کی دلیل نہیں کہ جس بزرگ کے ہاتھ پر کرامت ہوئی وہ اس بزرگ سے زیادہ افضل ہے جس...
  8. ت

    دلیل کیا ہے ؟

    گڈ مسلم صاجب نے کہا اگر آپ اپنی آنکھوں سے احناف سے ضد کی عینک اتار کر دیکھتے تو آپ کو معلوم ہوجاتا کہ میں نے کس دلیل کی بات کی تھی ۔ میں نے جب دلیل کی بات کی تھی تو کہا تھا عالم کا فتوی صحیح اور قابل عمل دلیل کے آنے پر ہی چھوڑا جاتا ہے ۔ یہ بات تو آپ بھی مان رہے ہیں ۔ اگر میں صرف یہ سوال...
  9. ت

    قاسم نانوتوی عقیدہ :رسول الله ﷺ کے بعد بھي نبي آسکتا ہے !!!

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد ہے لو كان بعدي نبياً لكان عمر بن الخطاب بات لو پر ہورہی ہے ۔ اگلا جملہ کی ترتیب محل بحث نہیں۔ اگر جملہ کی ترتیب محل بحث ہے تو مذکورہ حدیث پڑہیں اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر بن الخطاب ہوتا تو کیا آپ سے یہ نتیحہ نکال کر کے یہ کہنا جائز قرار دیں گے...
  10. ت

    کیا امام ابو حنیفہ کے اجتہادات علماء اہل الحدیث کے اجتہادات کےمقابلہ میں قابل ترجیح ہیں؟؟

    سرخ رنگ کے الفاظ اگر راوی کا بتا رہے ہیں تو سرخ رنگ کے الفاظ یہ ہیں وأصحابه، کیا اصحاب کہ کر بات کی جائے تو روایت قابل اعتبار ہے ؟ ان اصحاب کا نام کیا تھا تاکہ ہم جان سکیں کہ وہ ثقہ بھی تھے یہ نہ ۔۔۔ گمنام اصحاب کی روایتوں سے اس طرح روایت نقل کرکے نتائج اخذ کرنا کیا آپ حضرات کے ہاں حجت ہے...
  11. ت

    تبلیغی جماعت

    ابن داؤد صاحب نے کہا آپ کی بات کا خلاصہ یہ ہے کہ آگر جریج ، یا جریج والے واقعہ میں بچے کو یا حدیث میں مذکور بچہ کو اگر کچھ کشف کے ذریعے معلوم ہوا تو آپ کا آخری رد یہ ہے کہ سابقہ امتوں میں فرشتے غیر انبیاء سے کلام کرتے تھے اور اس امت میں اگر یہ ممکن ہے تو صرف حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے لئیے...
  12. ت

    امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی حدیث دوستی

    ماشاء اللہ آپ حضرات نے ایک بار پھر ٹودی پوائنٹ جواب دینے سے اجتناب کیا اور دوسرے سوال داغ کر میرے سوال سے منہ موڑ لیا ۔ اس سے کیا میں یہ سمجھوں کہ آپ کے پاس کوئی ایسی سند والی روایت نہیں ہیں، بس باتیں ہیں
  13. ت

    برادران احناف سے 20 سوالات

    پہلی بات آپ نے ڈیڈلائن قیامت تک کی رکھی ہے اور یاد دہانی کئی دفعہ کرا چکے ہیں ۔ جب آپ نے آخری تاریخ قیامت تک کی خود ہی دی ہے تو بار بار یاد دہانی کی وجہ ۔ بھائی آپ سے ایک ریکوئسٹ ہے ڈیڈ لائن تھوڑا بڑھا دیں اور روز محشر تک کر لیں ۔ وہاں آپ کو جواب خود ہی مل جائیں گے ۔
  14. ت

    دلیل کیا ہے ؟

    میں نے جب یہ تھریڈ شروع کیا تھا تو پوچھا تھا دو ہفتوں کے گھماؤ پھراؤ والے جوابات کے بعد بیان آیا میں مشرق کی لکھتا رہا آپ مغرب کی پڑھتے رہے ۔ آپ حضرات اس بات کا بہت شور کرتے ہیں کے عامی کو دلیل پانے کے بعد عالم کا قول چھوڑ دینا چاہئیے ۔ لیکن جب پوچھا جاتا ہے کہ یہ دلیل کیا ہے ۔ تو آپ دیکھ...
  15. ت

    کیا امام ابو حنیفہ کے اجتہادات علماء اہل الحدیث کے اجتہادات کےمقابلہ میں قابل ترجیح ہیں؟؟

    قاسم صاحب کی گفتگو کے دوران میں نے ایک سوال کیا تھا ۔ جس سے قاسم صاحب کی گفتگو متاثر ہو رہی تھی ۔ جس پر میں نے ان کے کہنے پر اس ۔گفتگو کو متاثر نہ کرنے کی وجہ سے مداخلت نہ کی لیکن اب قاسم صاحب کی طرف سے کوئی پوسٹ نہیں آرہی ۔ جس کی وجہ سے اپنا سوال دوبارہ کیا ۔ وہ شاید کہیں مصروف ہیں اور لگتا...
  16. ت

    دلیل کیا ہے ؟

    گڈ مسلم صاحب نے کہا بھائی یہ ترجمہ آپ کی ویب سائٹ سے لیا ہے ۔ اگر ترجمہ غلط ہے تو تصحیح فرمادیں پہلے آپ نے ترجمہ پوچھا ۔ اب اس ترجمہ میں پوچھ رہے ہیں کہ ان الفاظ سے آپ کی کیا مراد ہے آپ اپنا اصل مقصد بیان کریں ۔ اور اس بات کا جواب دیں آپ لوگ دعوے تو بہت کرتے ہیں کہ صرف آپ بخاری پر عمل پیرا...
  17. ت

    تبلیغی جماعت

    ابن داؤد صاحب آپ کا طرز استدلال غلط ہے آپ کی باتوں سے لگتا ہے کہ جب تک حدیث میں یہ صریح لفظ نہ ہو گا فلاں کو کشف ہوا اور اس کو اس کشف سے فلاں چیز کا علم ہوا تب تک آپ اس کشف کو نہ مانیں گے اگر اتنے صریح الفاظ کے بغیر آپ کوئی حدیث کا حکم نہیں مانتے تو آپ کے لئیے بہت مشکل ہو جائے گی تو...
  18. ت

    کیا امام ابو حنیفہ کے اجتہادات علماء اہل الحدیث کے اجتہادات کےمقابلہ میں قابل ترجیح ہیں؟؟

    أبو بکر بن أبي داود السجستاني نے یہ بات امام مالک ، امام شافعی اور امام سفیان الثوری وغیرہ سے کس سند سے نقل کی وہ سند درکار ہے
  19. ت

    امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی حدیث دوستی

    ذرا ہمیں بھی وہ روایات صحیح سند کے ساتھ بتادیں ۔
Top