الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی بالکل۔ بلکہ ترجمہ بھی اس وقت تو دستیاب نہیں ہے۔ صحیح بخاری کا وہی پرانا ورزن چل رہا ہے جو داؤد راز صآحب نے لکھا تھا۔ صحیح مسلم کا تو مستند ترجمہ بھی دستیاب نہیں۔ یہ فرمائش میری طرف سے بھی نوٹ کر لیں اگر اس سے کچھ وزن بڑھتا ہو تو۔
واہ پیر صاحب کی بھی حنفی حضرات نہیں سنتے۔ لیکن ہمیں مطعون کرنے کا کوئی موقعہ نہیں ہاتھ سے جانے دیتے۔ ویسے علما حضرات سے سوال ہے کہ یہ غنیۃ الطالبین کی نسبت پیر صاحب کی طرف کس حد تک درست ہے؟
واہ پیر صاحب کی بھی حنفی حضرات نہیں سنتے۔ لیکن ہمیں مطعون کرنے کا کوئی موقعہ نہیں ہاتھ سے جانے دیتے۔ ویسے علما حضرات سے سوال ہے کہ یہ غنیۃ الطالبین کی نسبت پیر صاحب کی طرف کس حد تک درست ہے؟
جزاک اللہ بھائی عامر۔ بہت اچھا مضمون شیئر کیا ہے آپ نے ۔ جوتی کی عبادت تو دیوبندی و بریلوی دونوں حضرات نے شروع کر رکھی ہے۔ بس یہ ہے کہ بریلوی ذرا کھلے ڈلے ہو کر کرتے ہیں اور دیوبندی ذرا احتیاط کرتے ہیں۔۔
جزاک اللہ طالب نور بھائی۔
یہ ملفوظات تو انٹرنیٹ پر سافٹ ویئر کی شکل میں تلاش کے آپشن کے ساتھ پیش کر دئے گئے ہین۔ کیا ان میں بھی یہ تبدیلیاں موجود ہیں؟
مجھے تو تب ہی پتہ چلا کہ یہ بہت بڑی کتاب ہے۔
تو آپ نے ساری تبدیلیاں نوٹ کر کے بتا دی ہیں یا یہ بس مثال کے طور پر ہی بتایا ہے؟