• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    انس بھائی کی بچی کے لئے دعاؤں کی درخواست

    اللہ تعالیٰ بچی کو جلد شفایاب فرمائیں۔ آمین
  2. ر

    نام محمد ؐ سن کرانگوٹھوں کوچومنا

    جزاک اللہ ابن بشیر بھائی۔
  3. ر

    وسیم انصاری

    وعلیکم السلام ورحمٰۃ اللہ خوش آمدید بھائی وسیم انصاری۔ ان شاء اللہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا اور دین سیکھنے کا بھی اچھا موقعہ ملے گا۔ آپ کا صاف صاف بتا دینا کہ آپ دیوبندی ہیں، مجھے بہت اچھا لگا۔
  4. ر

    نصیحتیں میرے اسلاف کی 7

    جزاک اللہ بھائی ابن بشیر۔
  5. ر

    قران خوانی اورعلامہ البانی رحمہ اللہ۔

    جزاک اللہ کفایت اللہ بھائی۔ بھائی اگر علامہ البانی رحمۃ اللہ علیہ کے علاوہ عام طور پر قرآن خوانی کے لئے جو دلائل وغیرہ دئے جاتے ہیں ان کی حقیقت بھی واضح کر دیں تو بہت اچھا ہو جائے گا ۔
  6. ر

    اصول تحقیق اور حدیث کے بارے میں شکوک و شبہات کا ازالہ

    سب لوگ کتنے آرام اور پیار سے بات کر رہے ہیں۔ اور اہل الحدیث بھائی آپ اپنے الفاظ کو دیکھیں۔قسم سے جو ذرا بھی عاجزی آئی ہو۔ حالانکہ آپ کی غلطی بھی عیاں ہو گئی ہے کہ شیخ زبیر صاحب کے خلاف کچھ نہیں کہا گیا۔ لیکن مجال ہے جو آپ نے ایک دفعہ بھی نظر ثانی کرتے ہوئے نامناسب الفاظ پر معافی کا سوچا بھی ہو۔...
  7. ر

    زمین کا مرکز گرینچ یا مکہ المکرمہ

    جزاک اللہ عامر بھائی۔ بہت زبردست آرٹیکل ہے۔
  8. ر

    ‫مرزا غلام احمد قاديانی کی کذب بيانياں

    جزاک اللہ عمر بھائی۔۔
  9. ر

    چاند کی روشنی منعکس کردہ ہے

    جزاک اللہ عامر بھائی بہت اچھے انداز میں سمجھایا ہے۔
  10. ر

    چاند کا دوٹکڑے ہونااور جدید سائنس

    جزاک اللہ عامر بھائی بہت عمدہ پوسٹ ہے۔
  11. ر

    کیا صفاتِ الٰہیہ میں ائمہ اربعہ ’مفوضہ‘ ہیں؟

    جزاک اللہ کلیم بھائی۔ بہت اچھی شیئرنگ ہے۔
  12. ر

    کیا قران میں زبرزیر بعد میں داخل کیا گیاہے؟

    جزاک اللہ کفایت اللہ بھائی۔ یہ واقعیی بہت اہم اعتراض ہے جس کا ٓپ نے بھرپور جواب عنایت فرما دیا ہے۔
  13. ر

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    جزاک اللہ طالب نور بھائی۔۔بہت ز بردست مضمون ہے۔
  14. ر

    کیا صحیح مسلم میں مسنون رفع الیدین کے ترک کی دلیل ہے؟

    جزاک اللہ کفایت اللہ بھائی۔ بہت ہی زبردست دلائل ہیں۔
  15. ر

    غنیۃ الطالبین اور بریلوی علماء کا اعتراف

    جزاک اللہ طالب نور بھائی۔ بہت دلیل کے ساتھ جواب دیا ٓپ نے۔ بے چارے نہ اقرار کرنے قابل نہ انکار کرنے کے۔۔! حق سے منہ موڑیں تو یہ تو ہوتا ہی ہے۔
  16. ر

    فرعون کی لاش کی دریافت اوراس کا محفوظ رہنا

    جزاک اللہ عامر اور انس بھائی۔
  17. ر

    دل میں سوراخ

    بھائی انس ، یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ مطلب کہ یہ تو کوئی بڑے ہسپال یا خیراتی ادارہ کا ہی کام ہو سکتا ہے ۔ کوئی ایک بندہ یہ کام کیسے کروا سکتا ہے؟ اگر واقی درست ہے تو پھر تو ٹی وی اور میڈیا پربھی اس کا خوب چرچا ہوتا ۔
  18. ر

    کفر کا علاج!!!!!!!سورۃ توبہ !!!!!جہادی یلغار

    جزاک اللہ بھائی
  19. ر

    تعارف

    وعلیکم السلام ، محدث فورم پر خوش آمدید بھائی حافظ سلیم۔
  20. ر

    درس ترمذی از تقی عثمانی صاحب میں وارد اشکالات اور ان کے جوابات

    اشکال تو ہے لیکن جواب کہاں ہے بھائی؟؟؟
Top