محترم بھائی، ہم بھلا کیوں کر پروپیگنڈا کریں گے۔ کذاب پر تو اللہ تعالیٰ نے بھی لعنت کی ہے۔ بہرحال اس بات پر تو کثیر حوالہ جات موجود ہیں بلکہ اصول کرخی میں قول امام کے مقابل آیت یا حدیث کی تاویل، مؤل یا منسوخ سمجھے جانے کا اصول موجود ہے۔ اگر آپ کو یقین نہ ہو تو یہ حوالہ جات ملاحظہ فرمائیں۔ جو شاہد...