الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہت اچھا موضوع ہے بھائی۔۔۔
یوسف بھائی کا موقف بھی درست ہے مگر اب جہیز جیسی برائی کا رخ بدل رہا ہے ، بیشتر والدین بیٹی کو محبت میں تحائف کے نام پر جہیز ہی دے رہے ہوتے ہیں اور کہا یہ جاتا ہے کہ ہم تو اپنی بیٹی کو چاہت سے دے رہے ہیں یہ جہیز کب ہے!!!
مگر درحقیقت وہ گرد نواح کے سوالات سے بچنے...
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ،
1۔کیا قرآن پڑھ کر کسی کو بخشوایا جا سکتا ہے؟
2۔اگر بچے کوئی گناہ کریں ، تو روز قیامت کیا والدین سے اس کا سوال کیا جائے گا؟ اگر اولاد کے نیک اعمال والدین کے لیے اجر کے باعث
ہیں ،تو کیا اولاد کے گناہ پر بھی والدین سے پوچھ گچھ ہو گی؟؟
3۔کیا "منزل"...
دھنیا اور پودینہ کی چٹنی بنانی ہو تو دھنیا گرائینڈ کرتے وقت نمک نہ شامل کریں ۔اس سے دھنیا کی رنگت بھی خراب ہو جاتی ہے اور دھنیا میں سے پانی بھی آ جاتا ہے۔
بھائی جیسے اللہ کی رحمت پر ہم کہہ دیتے ہیں۔۔۔سبحان اللہ
لیکن بعض اوقات صرف ایسا مواد پڑھا جاتا ہے۔۔مگر یہ کلمات نہیں کہتے ۔۔۔تو ان کلمات کا ثواب کیونکر مل سکتا ہے!!
بس یہی میرا مطلب تھا ۔
السلام علیکم ،
عامر بھائی رصویر میں فیس بک کا لکھا ہے اور آپ کے دھاگے کا عنوان "محدث فورم" سے متعلق ہے۔۔۔۔کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟
اور کوئی بھی دینی مواد پڑھنے اور بعض دفعہ اللہ کی رحمت یا عذاب کو پڑھ کر ایسے کلمات ادا ہو جائیں تو ان شا ء اللہ ثواب ہے۔کیونکہ یہ تو اعمال میں لکھا گیا ہے۔
لیکن اگر...
آپ کی بات درست ہے بھائی ۔۔۔۔آپ باطل کو رد کریں مگر قرآن اور صحیح احادیث نے بھی اس طرح کے رویے کی اجازت نہیں دی۔
ہمارے نبی کریم ﷺ عمدہ اخلاق کی مثال ہیں۔ان کی ہی پیروی ہمیں کرنی ہے۔
آپ کا یہ رویہ ہر گز درست نہیں۔۔اس میں بہتری لائیں ، اس سلسلے میں دعوت و تبلیغ سے متعلقہ کتب کا مطالعہ کریں۔...
السلام علیکم ،
معذرت یوسف بھائی۔۔۔تحریر کے لیے ریٹنگ دی ہے!
سمجھ نہیں آتا کہ کیا مولانا صاحب کے انداز اور حکمت عملی سے عامر خان کی زندگی پر مثبت اثرات مرتب ہوئے؟ کیا انھوں نے فلم انڈسٹری کو خیر آباد کہہ دیا؟ تعجب!
اور کیا عامر خان کو مسلمان سمجھتے ہیں آپ؟ اگر سمجھتے ہیں تو ان کو مسلمان سے...
شیعہ کا نقطہ نظر قرآن مجید کے بارے میں
استغفر اللہ العظیم
وہ قرآن جو جبرئیل ع ، محمدﷺ پر لے کر نازل ہوئے تھے ، اس میں سترہ ہزار آیتیں تھیں۔۔۔۔۔۔(اصول کافی،صفحہ 671 بحوالہ بنیات،صفحہ 56)
اصل قرآن میں بہت سا حصہ ساقط کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔(صافی شرح اصول کافی جز ششم)
قرآن مجید میں ایسی باتیں بھی...