وعلیکم السلام،
سسٹر یہاں خاوند کی اطاعت کا نہیں، بلکہ ہائی لائٹ الفاظ میں نیکی اور پرہیزگاری کا بیان ہے ۔۔۔۔کیا یہ نیکی اور پرہیزگاری ہے کہ "خط" جو کہ ہوتا ہی پڑھنے کے لیے ہے،اس کو صرف چوما جائے۔۔۔۔جبکہ اطاعت (اگر دیکھنی ہے ) تو وہ تو خط میں موجود حکم کی تکمیل کرنا ہے۔