• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    میرا کوئی فرقہ نہیں۔۔۔لمحہ فکریہ!!!

    بھائی پوسٹ کا جائزہ لیجیئے۔ شیعہ ،سنی،دیوبندی یہ فرقے اگر چہ خود کو اسلام پر کہتے ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ پھر نام اسلام کا کیوں نہ لیا جائے! کیوں کہا جائے کہ ہم سنی ،شیعہ ،دیوبندی وغیرہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔ بھائی سلفی ، اہلحدیث،اور وہابی بھی کہا جاتا ہے ۔۔۔۔کیوں؟ قرآن و سنت کی پیروی اور اسی کا نام ہمارا...
  2. Dua

    میرا کوئی فرقہ نہیں۔۔۔لمحہ فکریہ!!!

    تدوین کا آپشن غالبا 15 منٹ کے لیے دیا جاتا ہے۔۔۔اس کے بعد نہیں جزاک اللہ خیرا
  3. Dua

    یا اللہ ہمیں اپنا شکر گزار بندہ بنا۔آمین

    اللہ تعالی رحم فرما دے۔آمین اس تصویر میں بچے کی معصومیت اور نیند کی محویت بہت فکر انگیز ہے۔
  4. Dua

    میرا کوئی فرقہ نہیں۔۔۔لمحہ فکریہ!!!

    معذرت ٹیگ لگانا بھول گئی۔۔۔اب تدوین ممکن نہیں لیکن اس طرح بھی باآسانی آیات سمجھ آرہی ہیں۔۔۔دوبارہ پوسٹ کی ضرورت نہیں۔ شکریہ
  5. Dua

    میرا کوئی فرقہ نہیں۔۔۔لمحہ فکریہ!!!

    میں نے بڑی کوشش کی کہ قرآن پڑھ کر خود کو سنی ثابت کروں ... مگر ناکام رہی ..میں نے تمام سورتیں پڑھی نہ مجھے کوئی شیعہ ملا ، نہ بریلوی نہ دیوبندی نہ اہل حدیث ... میں نے کوشش کی کہ حیات محمد صلی الله علیہ وسلم پڑھ کر اپنے آپ کو کسی فرقہ سے جوڑوں ..لیکن یہاں بھی ناکامی ہوئی... پھر کیوں ہم اپنے آپ کو...
  6. Dua

    بیوی پر خاوند کے بارے میں حقوق

    بسم اللہ الرحٰمن الرحیم اسلام میں بیوی پر اپنے خاوند کے بارے میں درج ذیل حقوق ہیں اور یہ بیوی پر فرض ہوتا ہے کہ وہ ان کو پورا کرے جیسے مرد پر اپنی بیوی کے حقوق پورے کرنا فرض ہوتے ہیں۔ نیکی کے کام میں خاوند کی اطاعت کرنا۔ اپنے خاوند کے گھر کی حفاظت کرنا۔ اپنے خاوند کے مال ومتاع کی حفاظت کرنا۔...
  7. Dua

    ایسا عمل کہ اللہ اور بندے آپ سے محبت کرنے لگیں !

    جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔
  8. Dua

    فیس بک پر اسلامی اصلاحی پیجز

    جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔۔ معلوماتی اور مفید تھریڈ ہے۔۔۔اللہ تعالی ہمارے علم میں اضافہ فرما دے آمین
  9. Dua

    اس ڈش کا نام بتائیں؟؟ (جو بتائے گا اس کہ لئے ہے)

    السلام علیکم ، بھائی سب سے پہلے تو آپ کی دی گئی تصویر میں ہی ویب سائٹ کا لنک موجود ہیں ، جہاں سے یہ تصویر لی گئی ہے ،اور اسی سےعامر بھائی نے آسانی سے جواب بھی دے دیا۔۔۔ابتسامہ ویسے "کابلی پلاؤ " کھٹا ہوتا ہے اور اس میں کوئی میوہ جات نہیں ہوتے ، مگر یہ افغانی پلاؤ کہہ سکتے ہیں اور "رز بخاری " بھی...
  10. Dua

    کچھ چھپی باتیں

    السلام علیکم ، کیا رضی اللہ اور راضی اللہ میں فرق ہے؟ یا دونوں کے مطلب ایک ہیں؟ کیوں کہ آپ نے جو تحریر کیا وہ "راضی " ہے اور جو پیج لگایا اس میں "رضی " لکھا ہے۔ اگر کوئی اور اس مسئلے کے متعلق علم رکھتا ہے تو جواب عرض کر دیں۔۔۔
  11. Dua

    جب عامر خان نے مولانا طارق جمیل کو مشکل میں ڈال دیا

    بہت خوب۔۔۔ایک لمحے کے لیے تو عامر خان بھی حیران ہوں گے کہ محترم کیسے "عالم" ہیں! اللہ ان کو ہدایت دے۔آمین تبلیغی جماعت والے امر بالمعروف مد نظر رکھتے ہیں۔۔۔۔۔نھی عن المنکر نہیں!
  12. Dua

    حدیث کتب انگلش میں

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔ کیا ان کتب احادیث میں صرف ترجمہ ہے یا تخریج بھی ؟ نیز تفسیر بھی شامل ہے؟ اگر انگلش میں مع تفسیر احادیث کی کتب یا ایسی کوئی ویب سائٹ کسی کو معلوم ہو تو پلیز آگاہ کردیں۔
  13. Dua

    شیعہ سنی فساد کی تشخیص اور علاج

    عبدہ بھائی اور سید مزمل بھائی و دیگران! ساری ذمہ داری حکومت اور آئین سازی پر ڈالنے سے حالات نہیں بدلیں گے۔۔۔حکومت تو پہلے ہی کمزور ہے، اور بیرونی قوتوں کے زیر اثر ! اور ہمیں تو فرقہ بازی میں الجھا دیا گیا ہے ۔ اس لیے اگر پہلی صورت یعنی (بنیاد ) سے ہم شروعات نہیں کر سکتے تو دوسری صورت پر...
  14. Dua

    حضرت لقمان کون تھے؟

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔
  15. Dua

    قرآن وہ راستہ دکھاتا ہے جو سب سے سیدھا ہے -

    جزاک اللہ خیرا
  16. Dua

    فیس بک میں اہل حد یث حضرات

    عمدہ و ضاحت ے لیے اللہ آپ سب کو جزا دے بھائیوں۔ اللہ سب کو ہدایت دے
  17. Dua

    خشک دودھ کی چائے

    زبردست ۔۔۔۔ یوسف بھائی یہ تو گاڑھی چائے ہو گی نا؟ چائے زیادہ پسند نہیں کرتی ہوں ،لیکن اتنی زبردست اور منفرد چائے کے طریقہ سے شوق آیا ہے۔۔۔۔ابتسامہ بناؤں گی۔۔۔ان شا ء اللہ شکریہ بہت بہت!!!
  18. Dua

    کیا چاہیئے۔۔۔۔؟؟

    کیا چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟ بیوی کو۔۔۔۔۔۔۔ایسا شوہر جو صرف اس کا بن کر رہے شوہر کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیوی ،مگر تعداد کی کوئی قید نہ ہو ساس کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد بہو،مگر بھاری جہیز کے ساتھ بہو کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب کچھ ،سوائے ساس اور نندوں کے خوبصورت لڑکی کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تھوڑی سی سیرت ،تاکہ زندگی جہنم نہ بنے...
  19. Dua

    کیا یہ صحیح ہے!!!!!!

    کبھی کبھی! ہمیشہ نہیں
Top