الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس کی دیگر وجوہات کے ساتھ سب سے اہم وجہ کل ہی میں نے اپنے جواب میں بیان کی تھی۔شاید آپ نے غور نہیں کیا!
محبت کی شادی کی ناکامی کی وجہ لڑکا اور لڑکی کا ایک ایسے تصور میں رہنا ہے ،جس کا حقیقت سے تعلق نہیں ہوتا۔ایک دوسرے کو اچھا دکھانے کے لیے جو جھوٹ اور تعریف کے پل باندھے جاتے ہیں وہ پریکٹیکل...
بھائی یہاں والدین کو پریشان اور مجبور کر کے شادی کے لیے رضامند کرنے کا کا تذکرہ ہے۔
جب اولاد اپنی پسند پر زبردستی ، ضد کے ذریعے ڈٹی رہے گی تو استخارہ بھی ان کے لیے اہم نہیں ہو گا۔
مزید وضاحت عبقری بھائی ہی کر سکتے ہیں۔
درست کہا آپ نے ۔
دنیا میں 80 فیصد لو میرج ناکام ہو جاتی ہیں،جس کی سب سے بڑی وجہ خوابوں کی دنیا اور مصنوعی پن ہے۔
اللہ پر توکل کریں اور ان مقاصد پر توجہ دیں جن کے لیے انسان کو بنایا گیا ہے۔
اللہ تعالی سب کو ہدایت دے۔
جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی۔
اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ان کی کتب کا مطالعہ نہ کیا جائے؟اور ان کے جو دلائل صحیح ہیں ،کیا انھیں پیش کیا جا سکتا ہے؟
اسی سلسلے سے متعلق ایک مفصل کتاب علامہ طاہر القادری نے بھی تحریر کی ہے۔کیا ان دلائل سے بھی استفادہ کیا جا سکتا ہے؟
میں نے مصنف کے انھی نظریات...
کتاب کا نام: اللہ کی نشانیاں
آن لائن پڑھنے کے لیے یہ لنک دیکھیں،
http://fs.fmanager.net/files/flashpages/index.php?bookid=533
اور یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔
http://fs.fmanager.net/files/book/pdf/ur/through_reason_urdu.zip
بھائی کافی عرصے پہلے اس موضوع پر ایک بہت اہم کتاب کا مطالعہ کیا تھا ،جس کا لنک...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کا تہ۔
قرآن مجید میں ایک سورت "لقمان" کے نام سے ہے ۔جس میں حضرت لقمان کے نصائح کا بھی تذکرہ ہے۔حضرت لقمان کی دانائی اور حکمت کے متعلق بہت سی باتیں مشہور ہیں۔
لیکن مجھے مستند طور پر معلومات مطلوب ہے کہ،
کیا حضرت لقمان پیغمبر تھے؟
ان کا دور...
شیعہ سنی اختلافات تو واضح ہیں ،مگر یہ شدت کب اختیار کرتے ہیں جب انھیں ہوا دی جاتی ہے۔۔۔اور ہوتا بھی یہی ہے ،آپ کسی سنی عالم دین کی مجلس میں شرکت کریں یا شیعہ کی مجلس میں،وہاں آنے والے لوگوں کے دماغ میں یہ نفرت ،عداوت ،فرقہ پرستی کوٹ کوٹ کے بھر دی جاتی ہے، جس کا اظہار محرم اور دیگر مواقع پر...