• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    لونگ

    عمدہ۔۔۔۔بہت مفید معلومات ہے۔ شئیرنگ کا شکریہ بھائی۔
  2. Dua

    شیعوں سے ایک سوال ؟

    اے اللہ مرتے دم تک اسی راہ پر رکھنا جو نبی کریم ﷺ نے ہمیں دکھائی۔آمین
  3. Dua

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم دیوبندیوں کی ٹرین میں (نعوزباللہ) :

    دیو بندی ،بریلوی ، میں بہت حد تک مماثلت ہے۔۔۔۔افسوس تو اس بات کا ہے کہ لوگ بھی گمراہ ہو رہے ہیں۔ آپ ﷺ کا فرمان مبارک ہے،"جو مجھ پر جھوٹ باندھے وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے" پھر انہیں کیوں خوف نہیں آتا۔۔۔!!! جزاک اللہ خیرا عامر بھائی۔
  4. Dua

    شیعہ حضرت علی راضی اللہ کے بھی گستاخ ہیں -

    توبہ ۔۔۔۔۔استغفر اللہ کاش شیعوں کی آنکھ سے گمراہی کا پردہ ہٹ جائے۔۔۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو جزا دے ۔آمین
  5. Dua

    یہ دین کو مونڈ کے رکھ دیتی ہے !

    جزاک اللہ خیرا
  6. Dua

    کیا جبرائیل علیہ السلام بیٹے دیتے ہیں؟

    بلکل۔۔۔۔ اللہ تعالی گمراہی سے بچائے۔آمین
  7. Dua

    آپ کی اس تصویر پر کیا رائے ہے؟

    اس پر رائے دینا مناسب نہیں ۔۔۔۔!!! تصویر کس وقت،کس موقع اور کس مذاکرات کے دوران یا بعد میں لی گئی ہے۔۔۔۔یہ ایڈیٹ ہے یا رئیل۔۔۔۔یہ واضح نہیں ہے۔ آپ ﷺ کا فرمان ہے، "آدمی کے جھوٹ کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات بیان کر دے"۔
  8. Dua

    انوار الصحیفہ فی الاحادیث ضعیفہ من السنن الاربعہ کا اردو ترجمہ.

    السلام علیکم ، عامر بھائی کیا یہ اردو ایڈیشن ہے؟
  9. Dua

    ضعیف احادیث پر عمل کرنا جائز ہے۔ تبلیغی جماعت کا موقف

    جزاک اللہ خیرا بھائی۔
  10. Dua

    کعبہ با یزید بسطامی کا طواف کرنے لگا

    جزاک اللہ خیرا صوفیت کے عقیدے پر افسوس ہے۔
  11. Dua

    رقت آمیز تلاوتیں

    ماشاء اللہ۔۔۔۔۔ خضر حیات بھائی اگر ممکن ہو تو صلاح البدیر کی رمضان میں دعا کی ویڈیو کا لنک بھی فراہم کریں۔ جزاکم اللہ خیرا
  12. Dua

    بریلویوں دوستوں کے عقل پر سوائے افسوس کے اور کیا کہا جاسکتا ھے !!!!

    ہنسی آتی ہے بریلویوں کے ایسے دلائل پر۔۔۔۔۔ اللہ ہدایت دے انھیں اور شعور عطا کرے۔آمین
  13. Dua

    کیا اس سے بڑھ کر شیعہ کا کفر ہو سکتا ہے؟؟؟

    استغفر اللہ العظیم
  14. Dua

    غلطی کہاں ہے!قرآن میں یا پھر فضائل اعمال میں؟؟؟

    جزاک اللہ خیرا
  15. Dua

    غلطی کہاں ہے!قرآن میں یا پھر فضائل اعمال میں؟؟؟

    گڈمسلم حافظ عمران
  16. Dua

    صحیح بخاری عربی و اردو ترجمہ کے ساتھ (٧جلدون میں)

    زبردست۔۔۔۔۔اس سے احادیث کی سرچنگ میں آسانی ہو جائے گی۔ان شاء اللہ جزاک اللہ خیرا عامر بھائی۔
  17. Dua

    کیا حضرت عمر راضی اللہ میدان جنگ سے بھاگے تھے یا ؟

    [/hl] بہرام بھائی آپ زبردستی "بھاگنے" کا لفظ شامل کیئے ہوئے ہیں،اور کیا آپ کو الہام ہوا تھا کہ ایسا مطلب لیا انھوں نے۔۔۔۔۔۔کمال کرتے ہو بھائی آپ! حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ پر یہ کسی الزام سے کم نہیں۔ اللہ معاف فرما دے۔
  18. Dua

    کیا عوام پر فقہی مسائل میں تحقیق ضروری ہے ؟

    السلام علیکم، اچھا سوال ہے بھائی۔جزاکم اللہ خیرا۔ میری رائے کے مطابق عوام کو فقہی مسائل کی تحقیق میں رہنا چاہیئے،اور اس لیے کہ ہمارے زندگی میں بہت سے ایسے مسائل آتے ہیں ،جو بعض اوقات عام فہم نہیں ہوتے، اس لیے فقہ کی طرف رجوع کرنا چاہیئے۔واللہ اعلم بالصواب
Top