السلام علیکم ،
کم از کم بھائی ابتداء میں سلام سے تو آغاز کریں۔
فورم پر خوش آمدید
آپ کا تعارف بہت منفرد ہے ۔۔۔لیکن بھائی ایک بات یاد رہے کہ معاشرے کو بدلنے کے لیے خود کو تبدیل کرنا ،اعمال میں پہل کرنا ،سب سے اہم ہے۔
اپنا قدم سب سے پہلے آپ کو ہی اٹھانا ہے، اس سلسلے میں اگر آپ کے پاس کچھ...