الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام وعلیکم بہن!
لہسن کا استعمال سبزی کے لیے اتنا موزوں نہیں ہے۔۔۔۔اور مصالحے میں لہسن کا ذائقہ بھی محسوس ہو گا ۔
اس لیے چاہیں تو ٹینڈے کے لیے اس کا استعمال نہ کریں۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کا تہ،
نماز کے فضائل احادیث میں بہت بیان کئے گئے ہیں،لیکن اکثر یہ اب سننے کو ملتا ہے کہ فلاں نماز فلاں امر کے لیے ہے۔جیسے کہنا کہ عصر قبر کے حساب میں آسانی کے لیے،عشاء آخرت میں نجات کے لیے ہے۔کیا یہ روایت صحیح ہے؟؟؟ یہ حدیث سے ثابت ہے ؟؟
اگر آپ کو یاد ہو؟ کوئی چار برس پہلے اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے نئے کیمپس میں ایک ہی دن میں دو خودکش حملے ہوئے تھے' جن میں چھ طلبا و طالبات جاں بحق اور سینتیس زخمی ہوئے۔ پہلا دھماکا فیکلٹی آف شریعہ کے چیرمین کے دفتر کے باہر ہوا اور دوسرا دھماکا طالبات کی کینٹین کے دروازے پر اس...
درست کہا آپ نے یوسف بھائی۔۔۔اکثر مجھے بھی یہ سوچ آتی رہی ہے۔مگر میری رائے میں اس کا کوئی بہتر حل ہونا چاہیئے۔
ویسے ویڈیو کا لنک اٹیچ کیا جائے اور تصاویر میں چاہیئے کہ دھندھلی کر کے پیش کی جائیں تو میرا خیال ہے بہتر ہوگا۔
باقی تو انتظامیہ ہی بہتر بتا سکتی ہے۔