• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حسن شبیر

    خوش فہم

    ایک چوہا شیروانی پہنے، کاجل لگائے، دُم چمکائے اکڑ اکڑ کر چل رہا تھا۔۔۔۔۔۔ ایک دوست نے پوچھا۔ "یار! کیا بات ہے ؟ بہت چمک رہے ہو ۔" چوہے نے اکڑ کر اُس پر ایک غرور بھری نظر ڈالی اور نخوت سے بولا ۔۔۔ "دراصل شیر کی بیٹی اغوا ہو گئی ہے اور پولیس نے مجھ پر شک کیا ہے ۔"
  2. حسن شبیر

    ایرانی پارلیمنٹ میں لے پالک بیٹی سے شادی کی اجازت کا بل منظور

    تہران: ایرانی پارلیمنٹ نے بچوں کے حقوق کے تحفظ کا ایک بل پاس کیا ہے، جس میں شامل ایک شق کے تحت کوئی بھی شخص 13 سال کی عمر میں اپنی لے پالک بیٹی کے ساتھ شادی کرسکتا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کا یہ بل گزشتہ ماہ پیش کیا گیا تھا۔ بل کے مطابق کوئی بھی شخص اپنی لے پالک بیٹی سے شادی...
  3. حسن شبیر

    شرط

    فوجی یونٹ میں ایک سپاہی شرطیں لگانے اور حیرت انگیز طور پرجیت جانے میں بڑی شہرت رکھتا تھا ۔ ایک یونٹ سے دوسرے یونٹ میں اس کا تبادلہ ہوا تو اس کی سابقہ یونٹ کے کما نڈر آفیسر نے اس کے نئے یونٹ کے کمانڈر آفیسرکو ٹیلی فون پر بتایا کہ ہماری یونٹ سے آپ کے ہاں ایک پوسٹ ہو کر ٓانے والا فلاں سپاہی شرطیں...
  4. حسن شبیر

    اف! یہ بیویــــــــــــــــــــــــــــــاں...

    ایک کسان نے گھر میں داخل ہوتے ہی اپنی بیوی کو بتایا کہ آج جب وہ اپنے گدھے پر چارہ لاد کر گھر آرہا تو راستے میں گدھے،،، اتنے میں چنو نے زور سے ہانک لگائی،،،،، امی منو نے میرا جوتا پہن لیا ہے، بیوی نے اپنے خاوند سے معذرت کی اور ان بچوں کا معاملہ سیٹل کروانے کے بعد دوبارہ اپنے شوہر کے پاس آبیٹھی...
  5. حسن شبیر

    کتاب درکارہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:۔ شـرح الأسـبـاب و الـعـلامـات تالیف: نـفـيـس بن عـوض كـرمـانی اگر کسی کے پاس اردو میں پی ڈی ایف میں لنک ہے تو ضرور شئیر کر دیں۔ جزاک اللہ خیرا
  6. حسن شبیر

    اکیسویں صدی کے فقیر

    فقیر: باجی بھوکا ہوں اللہ کے نام پر کھانا دے دو، باجی: کھانا ابھی نہیں پکا فقیر: فیس بک پر" بابا نیاز" کے نام سے ہوں پک جائے تو وال پر اپ ڈیٹ کر دینا،،،،،،،
  7. حسن شبیر

    دشمن جان لیں ہمیں ایسے ماوں نے جنا ہے، ماں تجھے سلام

    کپٹن بلال ظفر شہید کی عظیم ماں کو سلام
  8. حسن شبیر

    نسخہ

    جاوید چوہدری! میں کہانی کو مختصر کرتا ہوں' بابا جی مدراس کے رہنے والے تھے' بچپن میں جوگیوں کے ہتھے چڑھے اور پھر پوری زندگی جوگ میں گزار دی' پچیس تیس سال قبل لاہور آئے اور راوی کے کناروں کو مسکن بنا لیا' وہ سارا دن جنگل میں غائب رہتے اور شام کے وقت کامران کی بارہ دری آ جاتے اور صبح دس بجے تک وہاں...
  9. حسن شبیر

    باکمال لوگوں کی لاجواب سروس، پی آئی اے کا نشے میں دھت پائلٹ طیارے سے گرفتار

    لندن: قومی فضائی کمپنی کی جانب سے مسافروں کو پیش کی جانے والی لاجواب سروس کی مثالیں آئے دن نظر آتی ہیں لیکن اس کی ایک مثال برطانیہ میں بھی پیش کی گئی جب نشے میں دھت پائلٹ نے طیارہ اڑانے کی کوشش کی تاہم اسے گرفتار کرلیا گیا۔ برطانوی شہر بریڈ فورڈ سے 180 مسافروں کو گزشتہ روز قومی ایئر لائن کی...
  10. حسن شبیر

    اشتہار بڑا دلچسپ تھا

    اشتہار بڑا دلچسپ تھا، میں رکشے کے قریب ہوکر غور سے پڑھنے لگا۔۔۔لکھا تھا ''چھوٹے قد، کینسر، ہپاٹائٹس، گرتے بالوں، بے اولادی، موٹاپے، جوڑوں کے درد، امراضِ مخصوصہ، کالی کھانسی، گردن توڑ بخار، جسمانی کمزوری، پٹھوں کے کھنچاؤ ،دل کے امراض اور کسی بھی بیماری میں مبتلا افراد پریشان نہ ہوں ، ہر مرض کا...
  11. حسن شبیر

    عشق

    جہاں دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ہیں۔ ہزاروں مر گئے لاکھوں تیار بیٹھے ہیں۔ برباد کر کے اپنی تعلیم لڑکیوں کے پیچھے، پھر کہتے ہیں کہ،،، مولوی صاحب دُعا کریں بیروزگار بیٹھے ہیں۔ بندے دے پُتر بن جائو۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. حسن شبیر

    "دتے میں سے دینا"

    کوئی دو مہینے بعد میں کراچی گیا تو انشاء جی کے دفتر ملنے پہنچا ۔انشا بیٹھا کام کر رہا ہے - ہم گپ لگا رہے ہیں ۔ ادھر کی باتیں ، ادھر کی باتیں بہت خوش ۔ایک لڑکی آئی۔ اس کی صحت بہت خراب تھی ، اس کی آنکھوں میں یرقان اتنا نمایاں تھا کہ جیسے رنگ بھرا ہو پیلا ۔اس نے چھپانے کے لیےاپنی آنکھوں میں سرمے کی...
  13. حسن شبیر

    معجزہ

    ایک پانچ سال کا بچہ میڈیکل سٹور پر جاتا ہے اور میڈیکل سٹور والے کو 10 روپے کا نوٹ دے کر کہتا ہے کہ انکل میرے پاس صرف اتنے ہی پیسے ہیں کیا اتنے پیسوں میں مجھے '' معجزہ '' مل جائے گا ۔؟؟ میڈیکل سٹور والا بچے کی بات سن کر حیرانی سے پوچھتا ہے کہ بیٹا تم کو '' معجزہ '' کیوں چاہیے ؟ بچے نے معصومیت...
  14. حسن شبیر

    کیمرے کا جادو

    جعلی پیر نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا۔کیمرے کا جادو دیکھیں۔
  15. حسن شبیر

    سائبر سیکیورٹی اور پاس ورڈ

    پاس ورڈ یوزر اتھنٹی کیشن کے لیے رائج سب سے عام طریقہ کار ہے ۔ اکثر صرف پاس ورڈ ہی کسی یوزر اور آپ کی ذاتی معلومات کے درمیان واحد رکاوٹ ہوتا ہے۔کئی ایسے سافٹ ویئر اور تکنیک موجود ہیں جن کی مدد سے پاس ورڈ کو بُوجھا یا کریک کیا جاسکتا ہے۔ ایک اچھے پاس ورڈ کے انتخاب اور پھر اسے مکمل طور پر خفیہ رکھ...
  16. حسن شبیر

    کیا یہ مجرا بھی تعلیم کا حصہ ہے؟

    میرے بچوں کے سکول میں،،، بچوں بچیوں کے لئے ایک فنکشن منعقد کیا گیا جس میں جوان بچیوں سے خوب ڈانس کروائے اور کئے گئے۔ میں نے بچوں کو بھیجنے سے انکار کر دیا، پرنسپل صاحب سے سوال کیا کہ کیا یہ مجرا بھی تعلیم کا حصہ ہے؟ لفظ مجرا پر پرنسپل صاحب ناراض ہو گئے۔ شرفاء کی شریفانہ پارٹیوں اور سکولوں میں...
  17. حسن شبیر

    فیس بک کا کمال!!!

    کلاس کے دوران ایک لڑکے نے اپنا فیس بک اکاونٹ کھولا جیسے ہی اس کا اسٹیٹس آن لائن شو ہوا فورا پروفیسر نے کمنٹ کیا "کلاس سے نکل جاو" پرنسپل نے پروفیسر کے کمنٹ کو لائک کیا دوست نے کمنٹ کیا "اوئے کیفے آجا." ماں نے کمنٹ کیا "نالائق انسان کلاس نہیں لینی تو سبزی لے کر گھر آ جا۔" باپ نے فورا کمنٹ کیا...
  18. حسن شبیر

    فیصلے کی گھڑی،،،،،،شاہی خاندان کی کہانی

    یہ 18 ستمبر 2002ءکی بات ہے۔ سعودی عرب کے فرمانروا اور شاہ فہد بن عبدالعزیز کے بھائی شاہ سعود بن عبدالعزیز کے پوتے شہزادہ فہد نے اپنے ایک دوست منذر بن سلیمان کو دیکھا جو اس کے چھوٹے بھائی کے ساتھ گتھم گتھا تھا۔ شہزادہ فہد یہ دیکھ کر سخت طیش میں آیا۔ وہ کمرے میں گیا، کلاشنکوف اُٹھالایا اور 15 سالہ...
  19. حسن شبیر

    اپنی بہن بیٹیوں کوDatingسے بچائیے!

    حافظ محمدزاہد: نوجوان لڑکے اور لڑکی کا اپنے والدین کی آنکھوں میں دھول جھونک کر تنہائی میں ملناآج کی جدید اصطلاح میں Dating اور ''ڈیٹ مارنا''کہلاتا ہے۔ ڈیٹنگ کا یہ رُجحان سب سے زیادہ ہمارے تعلیمی اداروں(یونیورسٹی' کالج'حتیٰ کہ سکول)کے نوجوان اور نوعمر لڑکے لڑکیوں میں پایا جاتا ہے۔ یہ لڑکے...
Top