• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حسن شبیر

    قرآن پاک کا معجزہ۔دعاؤں نے رسولی کا خاتمہ کردیا

    ازمحمداسحاق: اس مضمون میں نے کچھ تحریف کیا ہے کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ کوئی بلاوجہ ایشو بنے۔بہرحال قرآن حکیم کا معجزہ ہے۔ قرآن پاک شفاء ہی شفاء ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کے ساتھ آسانیاں فرمائے۔ آمین ہم پر یہ تکلیف دہ انکشاف ہوا کہ میرا بڑا بیٹا، جاوید جگر کی بیماری میں مبتلا ہے۔ اس نے ڈاکٹر جہانگیر سے...
  2. حسن شبیر

    عمدہ اخلاق

    جن کے اخلاق عمدہ ہیں ان کی صحبت تلاش کرو۔ لازم نہیں جس کے اردگرد لوگ جمع ہوں وہ الله کا دوست بھی ہو۔ مداری بھی تو لوگ جمع کرہی لیتے ہیں۔
  3. حسن شبیر

    کراچی سے مکہ پیدل سفر کرنے والا پاکستانی

    ایک عربی چینل پر کراچی سے مکہ مکرمہ پیدل سفر کرنے والے پاکستانی کی خبر
  4. حسن شبیر

    بوسیدہ ،فرسودہ اور بدبودار نظام

    یہ کھوکھلے بدبو دار اور سرمایہ دار نظام کی برکت ہے،ماں سرفراز شاہ کی ہو یا شاہ زیب کی،ہر ماں اپنے لاڈلے کے اس قاتل کو انسانیت کے نام پر معاف کرنے پر مجبور ہو گئی۔ جس نے گولی چلاتے ہوئے ایک بار بھی اس کے جوان بیٹے پر رحم نہ کھایا،یہ ماں بہت اچھی طرح جانتی ہے کہ جب اس کے بیٹے نے گولی کے زخم کو...
  5. حسن شبیر

    ہماری زندگی بس تنقید اور نقص نکالنے کا نام ہے؟

    ممکن ہے آپ کی آنکھ میں ٹیڑھ ہو اور اس بندے میں ٹیڑھ نہ ہو - ایک واقعہ اس حوالے سے مجھے نہیں بھولتا جب ہم سمن آباد میں رہتے تھے - یہ لاہور میں ایک جگہ ہے - وہ ان دنوں نیا نیا آباد ہو رہا تھا اچھا پوش علاقہ تھا - وہاں ایک بی بی بہت خوبصورت ، ماڈرن قسم کی بیوہ عورت ، نو عمر وہاں آ کر رہنے لگی - اس...
  6. حسن شبیر

    نہ ممکن حج ممکن کیسے بنا!!!

    حج کی ادائیگی کی تمنا ہر مسلمان کا جزوِایمان ہے۔ کوئی بھی فرد خواہ وہ پیدائشی مسلمان ہو یا نومسلم، آرزو اس کی بہرحال یہی ہوتی ہے کہ اپنے فریضۂ حج کی ادائیگی وہ جلد از جلد کرلے۔ تاہم ایک برطانوی نومسلم ''ڈیوڈکیل'' کی کہانی اس ضمن میں بالکل ہی منفرد ہے۔ اس نے ۱۹۳۵ء میں عیسائیت کو ترک کرکے اسلام...
  7. حسن شبیر

    اللہ کے کرم کے دروازے

    جاوید چوہدری: ملک ریاض پچھلے بیس برسوں سے ''لائم لائٹ'' میں ہیں' یہ ہر حکومت میں متنازعہ ہوتے ہیں' یہ میڈیا' پارلیمنٹ' بیورو کریسی اور سیاسی جماعتوں میں زیر بحث رہتے ہیں' لوگ ان پر تنقید کرتے ہیں' حکومتیں انھیں نقصان پہنچانے کی کوشش کرتی ہیں' ان کے وارنٹ بھی جاری ہو جاتے ہیں اور ان کی گرفتاری کے...
  8. حسن شبیر

    عبدالمالک مجاہد

    میں عبدالمالک مجاہد بنیادی طور پر کیلی گرافر ہوں جسے اُردو میں خطاط کہا جاتا ہے۔ کیلی گرافر کی خوش بختی یہ ہوتی ہے کہ اس کا قلم جب بھی لفظ لکھتا اور اٹھاتا ہے تو قرآن مبین کا ہوتا ہے۔ میری زندگی کی ساری خوشیاں اور کامیابیاں اسی عظیم کتاب سے جڑی ہوئی ہیں۔بطور کاتب جو پہلا سبق میں نے سیکھا وہ تھا...
  9. حسن شبیر

    کلمہ

  10. حسن شبیر

    یمن میں کئی ماہ قبل دفن کی گئی خاتون کی لاش سے آنے والی خوشبو سے قبرستان مہک اٹھا

    یمن کے ایک گاؤں میں طوفانی بارش سے جہاں کئی بہت سے نقصانات ہوئے وہیں مقامی قبرستان میں بھی پانی بھر گیا اورکئی قبریں ٹوٹ گئیں جب کہ مقامی افراد یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ چند ماہ قبل دفن کی جانے والی جوان خاتون کی لاش کئی ماہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود صحیح سلامت تھی اور اس کے جسم سے خوشبو بھی آ...
  11. حسن شبیر

    تین چیزیں!!!

  12. حسن شبیر

    غذائیت سے بھرا انوکھا پھل

    کیلے کا شمار لذیذ ترین پھلوںمیں ہوتا ہے۔ ہمارے ملک میں شاید آم کے بعد سب سے لذیذ، قوت بخش اور زیادہ کھایا جانے والا پھل یہی ہے۔ یہ ایک خوش ذائقہ، خوشبودار، صحت بخش اور شوق سے کھایا جانے والا پھل ہے۔ کہتے ہیں کہ کیلا قدیم ترین پھل ہے جوزمانہ قبل ازمسیح سے زیرِاستعمال ہے۔ سکندرِاعظم نے اسے دریائے...
  13. حسن شبیر

    قرآن شفاءبھی‘ محافظ بھی اور دوا بھی۔

    پاکستان بننے سے پہلے میرے ایک عزیز دہلی میں رہائش پذیر تھے آج کل کراچی میں رہتے ہیں۔ جب اکتوبر 1947ءمیں سارے پنجاب میں فسادات ہورہے تھے اور دہلی شہر بھی ان کی زد میں آچکا تھا تو وہ بھی اپنے گھر سے نکل کر' پرانے قلعہ دہلی میں رہے پھر وہاں سے بڑی مشکل سے ریلوے سٹیشن تک پہنچے اور لاہور جانے کیلئے...
  14. حسن شبیر

    قرآن کا ادب کرنے سے سکھ کی دنیا بدل گئی

    (برکت علی، راولپنڈی) امرتسر شہر سے ایک مشہور قصبے ہوشیار نگر کو جاتے ہوئے راستے میں سکھ زمینداروں کا ایک گائوں کھاپڑکھیڑی پڑتا ہے۔ اس گائوں میں ایک سکھ زمیندار کرم سنگھ کافی زرعی زمین کا مالک تھا۔ اس نے گائوں کی آبادی سے باہر ہی ایک مکان بنا کر رہائش اختیار کررکھی تھی اور تین چار گھر بسا کر اپنی...
  15. حسن شبیر

    کتیا کی چیخ نے عرش ہلا دیا

    (پرنسپل غلام قادر ہراج' جھنگ) آج سے 111 سال پہلے کا سچا واقعہ پیش خدمت ہے۔ ضلع سرگودھا میں دریائے جہلم کے کنارے گوندل قوم آباد تھی۔ چراگاہیں عام تھیں' گائے بھینس کا دودھ اور بھیڑ بکری کا گوشت عام تھا۔ کاشت کاری برائے نام تھی' گلہ بانی عام تھی۔ گوندلوں کی آبادی کا ایک نوجوان بانکا سجیلا تھا۔ صحت...
  16. حسن شبیر

    وائی فائی

    پہلے مہمان آتے تھےتو پوچھتے تھے گھر پر سب کیسے ہیں؟خیر خیریت ہے؟ بجے نظر نہیں آرہے۔سب کدھر غائب ہیں؟ لیکن آج کل آتے ہی وائی فائی کا پاس ورڈ کیا ہے؟
  17. حسن شبیر

    کتاب درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:۔ ایک کتاب درکار ہے۔نیٹ پر کسی کو پتا ہو تو وہ ضرور مجھے انفارم کرے۔ اسحاق بھٹی صاحب کی ایک کتاب صوفی محمد عبداللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ۔،ماموں کانجن فیصل آباد والے جو تھے ان پر اگر کسی کو پتا ہو تو ضرور بتائے۔ کتاب کا نام ہی صوفی عبداللہ رحمۃ اللہ علیہ۔رائٹر اسحاق...
  18. حسن شبیر

    ننھاداعی

    عبدالمالک مجاہد:۔ ہالیڈ کی ایک بڑھیا کی کہانی، اپنی زندگی کے آخری لمحے وہ ایک دستک سُن بیٹھی تھی۔ جمعہ کو نماز عصر کے بعد باپ بیٹے کا معمول تھا کہ وہ لوگوں کو دین کی دعوت دینے کے لیے اپنے گھر سے نکلتے، بازار کے وسط میں سڑک کنارے کھڑے ہو جاتے' آتے جاتے لوگوں میں اسلامی لٹریچر تقسیم کرتے۔ باپ...
  19. حسن شبیر

    شہد کا کارخانہ

  20. حسن شبیر

    شریف لڑکے

    ان میں شرافت کوٹ کوٹ کر بلکہ "مار مار کر" بھری ہوتی ہے۔ عام بندہ اتنی سہیلیاں نہیں بناتا، جتنی یہ بہنیں بنا جاتے ہیں۔ میری کلاس میں بھی ایک ایسا لڑکا پڑھتا تھا جو بہنیں بنانے میں بڑا ماہر تھا، کبھی کسی لڑکی کو نام لے کر نہیں بلاتا تھا۔ بلکہ ہمیشہ بہن بہن کہتا رہتا تھا۔ پچھلے دنوں لگ بھگ دس سال...
Top